
🌱 بین الاقوامی یومِ صحتِ نباتات 2026
“پودوں کی بایو سیکیورٹی، خوراک کے تحفظ کے لیے”
🌿 مارگلہ ہیلنگ پروجیکٹ کے تحت مقامی نباتات کے تحفظ اور غیر مقامی نقصان دہ پودوں (لنٹانا) کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔
#صحت_نباتات #مارگلہ_ہیلنگ_پروجیکٹ #ماحولیاتی_تحفظ
#PlantHealthDay

اردو
















