Faiصal

24.4K posts

Faiصal banner
Faiصal

Faiصal

@fsl_gujjar

kuch nahi hai

Punjab, Pakistan Katılım Şubat 2024
167 Takip Edilen1.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Faiصal
Faiصal@fsl_gujjar·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ جب آپ پر کرم کی انتہا کرنا چاہتا ہے، تو اپنے محبوب کی محبت آپ کے دل میں ڈال دیتا ہے لاکھوں کروڑوں درود و سلام ❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤
Faiصal tweet media
اردو
84
2
76
3.9K
Faiصal
Faiصal@fsl_gujjar·
مینڈک کے کنویں۔۔۔ یا ۔۔۔ کنویں کے مینڈک ؟ @hinaparvezbutt patwaran
Faiصal tweet media
اردو
0
0
0
11
Faiصal
Faiصal@fsl_gujjar·
شرم تم کو مگر ہرگز نہیں آتی! مریم نواز نے شہباز شریف کے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل انعام دینے کے اقدام کےفیصلے کو اچھا قرار دے دیا۔
اردو
0
0
0
20
Faiصal
Faiصal@fsl_gujjar·
یہ بچی بھی شہید ہو گئی۔ 14 ماہ کی یہ بچی آیت اللہ خامنہ ای کی پوتی تھی 💔 #Khamenei #Iran
Faiصal tweet media
اردو
0
0
0
224
Faiصal
Faiصal@fsl_gujjar·
ایران کے ساتھ کھڑے ہونے کا مطلب ہے ہم امریکہ کے سامنے کھڑے ہو جائیں۔ وہ ہم کیسے کریں گے؟ ABSOLUTELY NOT کہنے والا بندہ تو جیل میں ہے۔
Faiصal tweet media
اردو
0
0
0
20
Faiصal retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
US: We will be your friend, not your slave. We will help you withdraw from Afghanistan, but will not launch military operation for you
English
723
12.8K
28.3K
0
Faiصal
Faiصal@fsl_gujjar·
" کائنات کی تمام لغات میں سب سے میٹھا لفظ یارسول اللہ ﷺ ۔ " 🤎
اردو
0
0
0
14
Faiصal
Faiصal@fsl_gujjar·
جرم کیا تھا ؟ حب الوطنی کہتا کیا تھا؟ اللہ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکنا کون تھا؟ عاشقِ رسول صلی الله علیه وآلہ وسلم #لاہور_کپتان_کا #ReadyForStreetMovement
Faiصal tweet media
اردو
0
0
0
19
Faiصal
Faiصal@fsl_gujjar·
"Today, on the birthday of our founder, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, we must resolve to build a peaceful and prosperous Pakistan, rooted in justice for all its citizens." – Imran Khan, 25th December, 2014 #QuaidDay #quaideazam
Faiصal tweet media
English
0
0
0
14
Faiصal
Faiصal@fsl_gujjar·
توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 10، 10 سال کی سزا سنا دی گئی۔
Faiصal tweet media
اردو
0
0
0
7
Faiصal
Faiصal@fsl_gujjar·
عجب کرپشن کا فارمولا۔ موٹر سائیکل لائسنس کی ایک سال کی فیس 450 روپے جبکہ کورئیر کی فیس 480 روپے۔ حالانکہ 200 روپے میں کشمیر سے کراچی تک 1 کلو کا پارسل پہنچ جاتا ہے۔ @GovtofPunjabPK
Faiصal tweet media
اردو
0
0
0
14
Faiصal
Faiصal@fsl_gujjar·
طیبہ میں گر میسّر دو گز زمین ہوتی انﷺ کے قریب بستا دل کو قرار ہوتا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Faiصal tweet media
اردو
0
0
0
14
Faiصal
Faiصal@fsl_gujjar·
پولیس اور رینجرز کے کرائے کے ٹٹو جو آج آپ کے سامنے ہاتھ باندھے جی حضوری کر رہے ہیں وقت بدلنے دو یہی ہاتھ آپکے گریبانوں میں ڈالیں گے۔ یہ کسی کے نہیں
اردو
0
0
0
9
Faiصal
Faiصal@fsl_gujjar·
بدترین تشدد جس کے لیے پہلے ہر طرف لائٹ بجھا دی گئی ،، پارلیمنٹیرین اور منسٹر پر بھی تشدد کیا گیا۔
اردو
0
0
0
6
Faiصal
Faiصal@fsl_gujjar·
چائنہ کا نیلسن منڈیلا۔ #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
اردو
0
0
0
4
Faiصal
Faiصal@fsl_gujjar·
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ (سورۃ الْأَنْبِيَآء، 21 : 107)
Faiصal tweet media
اردو
0
0
1
9