شیخزادہ

24.1K posts

شیخزادہ banner
شیخزادہ

شیخزادہ

@H5fiz

‏‏‏‏‏‏‏‏‎‎‎ فالو کریں فالو بیک ایسے آئیگا جیسے آندھی کے ساتھ شاپر۔۔۔۔۔۔

پاکستان Katılım Mayıs 2016
7.2K Takip Edilen6.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
شیخزادہ
شیخزادہ@H5fiz·
اگر ھو سکے تو ایک دفعہ پڑھ کر ریٹویٹ کر دیں۔۔ پلیز ریٹویٹ!! أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيم الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيه۔۔ آمین۔۔ جزاک اللہ خیر۔۔
اردو
12
53
94
0
شیخزادہ
شیخزادہ@H5fiz·
*میں نے سیکھا ہے۔ کہ۔۔۔* *چہرے ہمیشـہ آئینہ نہیں ہوتے۔۔۔* *کچھ لوگوں کی مسکراہٹوں کے پیچھے زہر چھپا ہوتا ہے۔۔۔* *اور وہ زہر ایسے پلاتے ہیں جیسے شفا بانٹ رہے ہوں۔۔۔!!!* ""
اردو
0
0
0
9
شیخزادہ
شیخزادہ@H5fiz·
*حج کے دوران شدید گرمی 577 حجاج اکرام شہید سب سے زیادہ مصر کے 320 حجاج جاں بحق ہوئے* *جس میں 11 پاکستانی ہیں*
اردو
0
0
1
34
شیخزادہ
شیخزادہ@H5fiz·
محکمہ موسمیات نے 25 مئی سے 31 مئی تک شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کردی، درجہ حرارت 47 سے 50 ڈگری تک جانے کا امکان ملتان، خانیوال، ساہیوال، پاکپتن، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، رحیم یار خان، بہاولپور، بہاولنگر شامل، محکمہ موسمیات بھکر، لیہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کوٹ ادو، سرگودھا، جوہر آباد
اردو
0
0
0
22
M Anwar shaheen PML N
M Anwar shaheen PML N@manwarshaheen41·
@NA167_Updates اَللّٰهُ أَكْبَرُ اَللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ حج اور لبیک کی دعا: لَبَّيْكَ اللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ،
Punjab, Pakistan 🇵🇰 العربية
2
0
2
10
شیخزادہ
شیخزادہ@H5fiz·
نقشہ تکبیرات تشریق.خود بھی پڑھا کریں اور دوسروں کو بھی بھیج دیں جزاکم اللہ خیرا
شیخزادہ tweet media
اردو
0
0
0
9
شیخزادہ
شیخزادہ@H5fiz·
اسرائیل اور ان کے اتحادی انسانیت کے نام پر دھبہ ہے یہ انسان نہیں بھیڑیے سے بھی بد تر ہے
شیخزادہ tweet media
اردو
0
1
1
13
شیخزادہ
شیخزادہ@H5fiz·
*🚨کراچی : کارساز این ایچ ایس سوسائٹی میں قربانی کی گائے نالے میں گرگئی*
اردو
0
0
0
29
شیخزادہ
شیخزادہ@H5fiz·
قبرستان میں ایسے لا تعداد لوگ دفن ہیں، جنہوں نے کل سے "نماز" شروع کرنی تھی۔ 💔
اردو
0
0
0
12
شیخزادہ
شیخزادہ@H5fiz·
*سال کا سب سے افضل دن! ✨* *9ذوالحجہ (عرفہ کا دن) وہ مبارک دن ہے جب اللہ پاک سب سے زیادہ لوگوں کو جہنم کی آگ سے آزاد فرماتا ہے۔ ہمارے پاس یہ ایک بہترین موقع ہے کہ اپنے رب کو راضی کر لیں اور اس کی عبادت میں دل لگا لیں۔*
اردو
0
0
0
7
شیخزادہ
شیخزادہ@H5fiz·
*عرفہ کا روزہ کل بروز منگل کو ھوگا* سحری وقت 03:25 ہے *سب احباب اسکا اہتمام کرنے کی کوشش کریں جزاکم اللہ خیرا*
شیخزادہ tweet media
اردو
0
0
0
8
شیخزادہ
شیخزادہ@H5fiz·
*بیوی: تم نے مجھے دھوکہ دیا ہے😭* *تم نے مجھے کیوں نہیں بتایا کی تمہاری پہلے سے تین بیویاں ہے🤨* *شوہر: ارے!! بتایا تو تھا کہ تمہیں، ملکہ رانی شہزادی کی طرح رکھوں گا😎😂*
اردو
0
0
0
38
شیخزادہ
شیخزادہ@H5fiz·
⚠️جن *بیوہ خواتین اور یتیم بچوں نے پنجاب حکومت کے رحمت کارڈ اسکیم میں آنلائن اپلائی کیا تھا ،وہ نیچے دیئے گئے لنک سے اپنی درخواست کا اسٹیٹس چیک کر سکتے ہیں* 👇 rahmatcard.punjab.gov.pk/track-status یہ پوسٹ سب کے ساتھ شیئر کریں تاکہ کسی کا فائدہ ہوجائے-
اردو
0
0
0
6
شیخزادہ
شیخزادہ@H5fiz·
قربانی کے صحت مند تگڑے بکرے تقریبا 10 سے 20 ہزار کی رینج میں دستیاب ہیں۔۔ 🫶😍 پیسے وصول کے بعد جگہ ہم بتائیں گے۔۔باقی کھولنا آپ کا کام ہے 🙈😅
شیخزادہ tweet media
اردو
0
0
0
22
شیخزادہ
شیخزادہ@H5fiz·
*خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس* (حدیث نبوی) تم میں سے بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو...!
اردو
0
0
0
11
شیخزادہ
شیخزادہ@H5fiz·
📢 `پنجاب حکومت کے اپنا کھیت ؛ اپنا روزگار اسکیم کے امیدواراں متوجہ ہوں` ⚠️ akar.pulse.gop.pk/public-informa… *اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم میں آن لائن اپلائی کرنے والوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے ۔ چیک کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں ۔*
اردو
0
0
0
15
شیخزادہ
شیخزادہ@H5fiz·
کوئٹہ/دھماکہ کوئٹہ:چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ، پولیس کوئٹہ: دھماکے میں 25 افراد شہید ہوگئے ، کوئٹہ: دھماکے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے ، ریسکیو ذرائع کوئٹہ: 8 لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کی گئیں ، ریسکیو ذرائع
اردو
0
0
0
14
شیخزادہ
شیخزادہ@H5fiz·
*قوم اتنی ویلی ہے کہ اگر🤓* *کہیں بلی🐈 کو بھی دیکھ لیں تو میاؤں میاؤں کہہ کر پنگا ضرور لیتے ہیں😄😃😀* 🤣😂🤣
اردو
0
0
0
11