کوئی تو سمجھے محبت کی بے زبانی کو!!
کوئی تو ہاتھ پہ چپکے سے پھول دھر جائے!!
بس ایک بار وہ اپنا مجھے کہے تو سہی!!
وہ اپنی بات سے چاہے تو پھر مکر جائے!!🖤
Good morning 🌞🍁
#everyone
اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم
تؤ نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے
تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تیرا اپنا کوئی
تؤ بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے۔۔۔
Good evening 🌆
#everyone@Aashi5_
تنہا ھی کر گئی ، یہ بدلتی ھُوئی سَرشت
سب دِل میں رھنے والے ھی ، دِل سے اُتر گئے
اب کچھ نہیں کریں گے ، خلافِ مِزاج ھم
اکثر یہ خود سے وعدہ کیا ، پِھر مُکر گئے۔
🍁🍂
#Good Evening 🌆🌆
#everyone
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے
اس طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے
🥀
Good morning 🌞🍁
#everyone