132 کے وی گرڈ اسٹیشن سٹیلائٹ ٹاون کے میں ہول میں آتشزدگی کے باعث متاثرہ فیڈرز کی بحالی کا کام جاری ھے ایکیسن سٹیلائیٹ ٹاون اور جی ایس او کی ٹیمیں جلد بجلی بحال کرنے کے لئے کوشاں ہیں متاثرہ فیڈرز میں شکریال فاروق اعظم شہید محمد دین نوراں روڈ شمس آباد اصغر مال شامل ہیں