Iraj

5.9K posts

Iraj banner
Iraj

Iraj

@Iraj92

Pakistan Katılım Mart 2019
6.1K Takip Edilen4.8K Takipçiler
Iraj
Iraj@Iraj92·
گناه بلکل زخموں کی مانند ہوتے ہیں جب تک زخم کا علاج یعنی گناہ سے توبہ نہ کی جاۓ توگناہ روح کو بے سکون رکھتے ہیں کبھی کبھی ایک معمولی سا زخم جان لیوا بن جاتا ہے اور کوئی ایک بری عادت اللّٰہ کے غضب کی وجہ بن جاتی ہے السلام وعلیکم ۔ صبح بخیر
اردو
8
5
19
183
Iraj
Iraj@Iraj92·
مَیں ہوں تو تیری معترف، مگر اے چاند! معذرت کہ ذکرِ حُسنِ یار مِیں، تیری مثال مسترد۔۔۔!! #اردو_زبان
اردو
2
5
20
167
Iraj
Iraj@Iraj92·
اپنی دستیابی کو اتنا کٹھن رکھیں کہ آپ تک رسائی خواہش نہیں، بلکہ ایک اعزاز بن جائے ۔ ۔ 🖤
اردو
1
0
12
195
Iraj
Iraj@Iraj92·
السلام و علیکم صبح بخیر زندگی دعا ہے کہ جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں،پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں،آسانیاں،خوشیاں اور تمام محبتیں خداوند ایسے ہی عطا کرے-کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے
Iraj tweet media
اردو
25
8
58
419
James Cole
James Cole@james84_·
Easiest way to gain 800 followers 🔥 Just say = Hello ❤️ let follow you 🫂💝
James Cole tweet media
English
14.6K
804
8.8K
1.4M
Iraj
Iraj@Iraj92·
کہ ہو راستہ واپسی کے لئے میں دانستہ کچھ بھول کر جاؤں گی 🥀
Iraj tweet media
اردو
11
4
67
515
Iraj retweetledi
💎KháLéd°QúRèshí💎
@Iraj92 💎وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــــــلام💎 زندگی بخــــــیر ہمیشہ خوش رہیں 📿🕌محمّدصلَّی اللّه علَیهِ والهٖ وَسلِّم🕌📿
اردو
0
1
2
110
Iraj retweetledi
❅Naͥωaͣbͫzada❅
❅Naͥωaͣbͫzada❅@UmarSajjad96824·
@Iraj92 نظر میں جس کا عکس ہو وہی جہان ہوتا ہے 💫 بغیر اس کے ہر منظر ادھورا نشان ہوتا ہے… 🍂 یہ چاند، یہ ستارے سب حسن کے فسانے ہیں 🌌 مگر دل کی دنیا تو بس ایک ہی ٹھکانے ہیں… 💔 ❅Naͥωaͣbͫzada❅
اردو
0
1
3
146
Iraj
Iraj@Iraj92·
اللھم صلِ علیٰ سیدنا ومولانا محمدؐ وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم السلام وعلیکم جمعہ مبارک
Iraj tweet media
اردو
18
7
59
417
Iraj
Iraj@Iraj92·
ایک ٹھہرا ہُوا دریا ہے مِری آنکھوں میں جانے کِس گھاٹ پہ مارے گی تِری پیاس مجھے🔥 #اردو_زبان
اردو
4
11
30
324
Iraj
Iraj@Iraj92·
یہ کہکشاں یہ ستارے یہ چاندنی یہ بہار نگاہ میں نہ اٹھاؤں تو سب کے سب بیکار #اردو_زبان
Iraj tweet media
اردو
7
10
54
429
Iraj retweetledi
Afshi Durani
Afshi Durani@Pinodiary_xu·
🍂جسے تہجدوں میں رب سے مانگا تھا کبھی 🍂اسے طاق راتوں میں بھلانے کی دعا کی🥀 #قومی_زبان
Afshi Durani tweet media
اردو
21
21
57
622
Iraj retweetledi
Nyla Zaheer
Nyla Zaheer@NylaZaheer1·
زندہ ہونے کا دکھاوا ہی اگر جینا ھے ہم سے بہتر یہ تماشا نہیں کرتا کوئی
Nyla Zaheer tweet media
اردو
5
13
68
1.3K
Iraj
Iraj@Iraj92·
وہ شخص جو میری کہانی نہیں سمجھا میرےالفاظ میری زبانی نہیں سمجھا یوں تو وہ کہتا ھے تم بولتے بہت ہو شاید وہ میرے اندر کی ویرانی نہیں سمجھا۔ #اردوـزبان
Iraj tweet media
اردو
6
8
51
440
Iraj
Iraj@Iraj92·
پگڑیوں کے اکثر فیصلے دوپٹوں کو جھیلنے پڑتے ہیں
Iraj tweet media
اردو
8
7
37
312
Iraj retweetledi
Hina Noor(🩷)
Hina Noor(🩷)@Hina_Noori_·
@Iraj92 لہجہ ہمیشہ نرم رکھنا چاہیے بےشک حالات کیسے بھی ہوں
اردو
1
1
3
92
Iraj
Iraj@Iraj92·
گھروں کے مسائل اکثر حالات سے نہیں، لہجوں سے پیدا ہوتے ہیں۔ ایک سخت لفظ محبت کو کمزور کر دیتا ہے، جبکہ نرمی، صبر اور لحاظ رشتوں کو مضبوط بناتے ہیں۔
Iraj tweet media
اردو
13
13
73
654
Iraj retweetledi
Khan pti
Khan pti@Khanptiiii·
@Iraj92 گلاب جیسی ہو گلاب لگتی ہو ہلکا سا مسکرادو تو لاجواب لگتی ہو۔
اردو
0
1
4
91
Iraj retweetledi
Umer Aman
Umer Aman@UmerAman17·
@Iraj92 تم نے پوچھا تھا حال کیا ہے میرا م سے محرومی، ن سے نمی آنکھوں میں
اردو
0
1
2
67
Iraj retweetledi
Umer Aman
Umer Aman@UmerAman17·
@Iraj92 یہ جو چہرے پہ سکون دکھتا ہے س سے سسکیاں، ش سے شکست اندر ہے
اردو
0
1
3
81