Muhammad Akram Abid
5.6K posts

Muhammad Akram Abid
@JOUERNALIST
independent journalist ISB Work on Political Parliamentary democracy, federal-provincial relations, political parties, elections, judiciary special coverage
Islamabad, Pakistan Katılım Haziran 2010
12 Takip Edilen432 Takipçiler

پرسکون حج آپریشن۔ایران امریکہ تعطل ختم ہوگیا۔پاکستان سرخرو۔
پرسکون حج آپریشن۔ایران پاکستان،عرب ممالک ایک پیج پر
#Islamabad #Pakistan #IranWar

اردو

تحریک انصاف بشمول علیمہ خان کو بیانات کا سود سمیت واپس جوابات دوں گا۔ شیرافضل مروت
شفیع جان مشیر سے قبل سبزی منڈی میں آڑھتی @sherafzalmarwat
#Peshawar #pti
اردو

میراپی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں،شیرافضل مروت،تین بار پارٹی سے نکالاگیا۔ریڈاریوٹیوبرزکو مجھ پر چھوڑ دیا گیا۔عمران خان کی بہن غداری کی اسنادتقسیم کررہی ہیں۔قاسم سوری جعلی ایم این اے بنے۔سہیل آفریدی انتقام پر۔ #pti #imrankhan #Peshawar #Pakistan

اردو

چک شہزادکے قریب امیرترین اشرافیہ کی ہاؤسنگ سوسائیٹزتک بڑی سڑکوں عالیشان پلوں کی تعمیر کے لئے درختوں کا قتل عام جاری۔جنگلات ریگستان میں تبدیل،دوبئی طرزکے بلند پل، شہریوں کے لئے گردآلودفضا،مٹی کے بگولے سب مناظر #Pakistan #Peshawar #GreenCard
#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو #ChakShahzad
اردو

پشاور سے اغوا گیارہ سالہ بچی حورم باززیاب۔آپریشن میں ایک اغواکار مارا گیا کئی زخمی،بچی خیریت سے شکار پور پہنچ گئی
#Peshawar #Rescue1122 #Pakistan #GreenCard #SINDHPOLICE

اردو

تحریک انصاف کاقائد حزب اختلاف @MKAchakzaiPKMAP کی اس تجویز کہ اپوزیشن بجٹ کا بائیکاٹ کرے گی,مکمل حمایت کا اعلان۔
دنیا کیا کہے گی جب اپوزیشن بجٹ سیشن میں نہ ہو۔اسپیکرقومی اسمبلی کو @TTAP_OFFICIAL کا انتباہ
#Pakistan #pti #imrankhan
#Peshawar #Qatar #GreenCard

اردو

ٓآزادکشمیر میں انتخابی گہماگہمی۔مسلم کانفرنس اور اہلسنت والجماعت کی پارٹیزمیں اتحاد ہوگیا۔سردارعتیق او سربراہ رعلما مشائخ کونسل نے اعلان کردیا۔کشمیر کے انتخابی اتحاد کا اعلان مظفرآباد نہیں اسلام آباد میں کیا گیا ہے۔
#مسجدرحمت_للعالمین_کھولو #Pakistan #Kashmir #election2026
اردو

وزارت ریلویز والو،کوئی ضمیر کوئی شرم کوئی غیرت کوئی حیا۔ سب بے حس،انسانی جانیں ضائع ہورہی ہیں
#PakistanRailways @GovtofPakistan
#BabarAzam #GreenCard #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
#Pakistán @HanifAbbasiN #Pakistan #Layyah #RailwayNews #AccidentReport

اردو

visit watermannon market
دنیا بھر میں ان تربوزوں کی زبردست مانگ۔پاکستان میں بس 50روپے فی کلوگرام،ہر تربوزسرخ مٹھاس کا نہ پوچھیں #GreenCard
Summer Fruits Prices in #Islamabad
#PakistanFood #Watermelon #WholesaleMarket
اردو

سول خفیہ اداروں کے افسران کی ترقیوں کی ٹی وی چینل پرخبریں۔کسی ملک کے میڈیا میں کبھی ایسی خبریں دکھائی نہ دیں،ادارتی بورڈکی اہلیت،میڈیا کے المیے
@GovtofPakistan #Pakistan #ShahrahEBhuttoByPPP
#ReleaseKhanSaveHisHealth #Iran #JUI_Against_Inflation

اردو

بنیادی انسانی حقوق، آئینی بالادستی,عوامی مسائل پر اب خاموشی اختیار نہیں کی جا سکتی۔سیاسی و سماجی قوتیں,آئین، جمہوریت,بحالی عوامی حقوق کے لیے متحد ہو کر جدوجہد جاری رکھیں۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان
#pti #imrankhan #ReleaseKhanSaveHisHealth

اردو

پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے والےارکان پارلیمان پرنااہلی کی تلوار لٹک گئی.تحریک انصاف کا وزیراعلی سہیل آفریدی کے خلاف آئینی رٹ کا نوٹس،شوکازنوٹس تیار
#pmln #pti #ppp #قافلہ_ادب #خان_کے_لیے_نکلو
#CMPunjab #Pakistan #ReleaseKhanSaveHisHealth
#JUI_Against_Inflation

اردو

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی پاکستان میں معمولی ردوبدل،نئی عالمی قیمت کے مطابق پاکستان میں 20سے30روپے کمی ضروری،آزاد معاشی ماہرین،یہاں صرف چھ روپے کمی،ڈیزل402پٹرول 403،تیل کمپنیوں کے بھاری منافع
#OilPrices #Pakistan #ReleaseKhanSaveHisHealth
#JUI_Against_Inflation

اردو




