Sabitlenmiş Tweet
Khan ki Shahzadi🇵🇰
5.5K posts

Khan ki Shahzadi🇵🇰
@KkiS786
#IK_RT_GRO_TEAM
London, England Katılım Şubat 2023
3.8K Takip Edilen4.4K Takipçiler
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweetledi

اس ملک کے ججوں کو شرم آنی چاہیئے، بار بار ہم عدلیہ کے پاس گئے ہیں لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے لیے اپنی جانیں بیچ دی ہیں۔ عمران خان (21 مارچ 2026)
#ShameOnJudges
#ReleaseImranKhan
اردو
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweetledi

"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
اردو
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweetledi

We all know that the reason you are refusing their visas and recommending they travel on NICOP cards (which they don’t have presently) is because that way they will have no British protection if you choose to arrest them on arrival.
Attaullah Tarar@TararAttaullah
Imran Khan's phone call will be arranged on Eid Day with his children as done in the past as well. His children are welcome to visit Pakistan on their NICOP Cards as Pakistani citizens for which no visa is required. However they will fully comply with the laws of Pakistan during their stay.
English
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweetledi

Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN #HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN @ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
English
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweetledi

@Waqarkhan123 یہ ڈالر کی فوج ہے نہ ان میں مسلمانوں والا کوئی کام ہے نا ہی ان ساتھ لاکھ میں کوئی غیرت نام کی کوئی چیز ہے ایسے ہی ہم کہتے ہیں کہ مسلہ صرف جرنیل ہیں وہ بھی تو نیچے سے ہی آتے ہیں
اردو
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweetledi
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweetledi

@QasimKhanSuri ایک پاکستان کی فوج ہے دنیا کی ساتویں بڑی فوجوں میں سے ایک ہے امریکا سے ایک لیڑ آتا ہے راتوں رات عدالتیں کھلوا کر رجیم چینچ کر دیتے ہیں دوسری ایران کی فوج ہے امریکا اور اسرائیل دونوں نے ہر حربہ استعمال کر لیا ہے ایک قدم پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں فرق صرف اتنا ہے حب الوطنی اور ڈالر
اردو

اہلِ فلسطین، غاصب صیہونی حکومت کے خلاف میدان جنگ میں اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان کا امت مسلمہ اور فلسطین کے نام پیغام!
#IranIsraelWar
#iranunderattack
اردو
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweetledi

"جسکا دل امریکہ یا نیتن یاہو کے لئیے دھڑکتا ہے، وہ اسرائیل چلا جائے" - علامہ راجہ ناصر عباس
👏👏👏👏
جسے ہمارے مسلمان ملک ایران سے تکلیف ہے اور کفار کا زیادہ درد اٹھ رہا ہے، اللّه اسے روز قیامت کفار کے ساتھ اٹھاۓ اور انہی کے ساتھ اس کا انجام کرے۔ آمین۔ x.com/Aliwala72/stat…
اردو
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweetledi
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweetledi
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweetledi

Via @TTAP_OFFICIAL
جس کا دل امریکہ یا نیتن یاہو کے لئیے دھڑکتا ہے وہ اسرائیل چلا جائے۔
کفار کو فوجی اڈے دینا، بیسز دینا، جگہ دینا، کیا یہ درست ہے؟
یہ جنگ پورے ایسٹ (East) کی، پوری امتِ مسلمہ کی، اور تمام اسلامی ممالک کے مستقبل کی جنگ ہے۔
اگر کسی کو تکلیف ہے، تو ایران چلا جائے، اگر آپ کا دل ایران کے لیے دھڑکتا ہے۔ ہمارا دل اسلام کے لیے، دین کے لیے اور مظلوموں کے لیے دھڑکتا ہے۔
جس جس کا دل نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے دھڑکتا ہے، وہ امریکہ اور اسرائیل چلا جائے۔
جائے، وہ ان کے ساتھ رہے، اور پاکستان چھوڑ دے۔
ہم اللہ سے وعدہ کرتے ہیں، ہم مسلمان، جنہوں نے اس مہینے میں قرآن پڑھا ہے، قرآن سے ہدایت لیتے ہوئے اعلان کرتے ہیں کہ ہم یہود و نصاریٰ کو راضی کرنے والوں پر اللہ کی لعنت بھیجتے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا شیعہ علماء کرام کی توہین پر پاکستان کے ارمی چیف کو سخت جواب
اردو
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweetledi
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweetledi

پہلے جون سے اگست 2022 میں جنرل باجوہ، ندیم انجم اور فیض حمید PDM سرکار کی مدد سے دہشت گردوں کو خود پاکستان میں لے کر آئے۔ انکی سہولتکاری کرتے رہے حالانکہ کہ اس وقت تحریک انصاف سمیت خیبرپختونخواہ کے عوام اسکی کھل کر مخالفت کر رہے تھے۔
پاکستان نے کئی دہائیوں تک افغان شہریوں کی مہمان نوازی کی مگر جس وقت وہاں بھارت نواز حکومت ختم ہوئی تو حیرت انگیز طور پر پیچھے ہٹ گیا۔ بلاول بطور وزیر خارجہ ساری دنیا میں گیا مگر افغانستان کو نظر انداز کر دیا۔
دہشتگردوں کی واپسی کے بعد جب سیاسی مقاصد پورے ہونے کی بجائے دہشت گردی گلے میں پھنس گئی تو مقامی افراد کو اعتماد میں لیے بغیر آپریشن شروع کردیا گیا۔ ماضی کے تلخ تجربات اور لگاتار وعدہ خلافیوں سے تنگ عوام آپریشن کے خلاف ہو گئے۔
عمران خان بار بار افغان حکومت اور سرحد کے دونوں جانب کے عوام کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کرتا رہا تاکہ مل کر دہشت گردی کا خاتمہ کیا جاسکے مگر ٹرمپ کی جانب سے بٹگرام ایئر بیس کی واپسی کے مطالبے نے پاکستان کی پالیسی کو یکسر بدل دیا اور تب سے ابتک چین کی ثالثی کی پیشکش کے باوجود صرف بارود کا کھیل ہی کھیلا جا رہا ہے۔
طاقتوروں کو ہمیشہ کی طرح آج بھی سمجھ نہیں آئے گی مگر جو بیج ہم آج بو رہے ہیں یہ فصل بھی ہمیں یا ہماری آنیوالی نسلوں کو کاٹنی پڑے گی۔
اردو

@SaraMirGilgity الله ان کو تباہ برباد کرے گا جیسے ان کے ناجائز باپ کے امریکا کے ساتھ ہو رہا ہے یہ رمضان میں مسلمانوں پر ظلم کر رہے ہیں انڈیا ان کا پانی روک کر بیٹھا ہے وہاں کتے کی طرح دم دبا کر بیٹھے ہیں
اردو

استغفر اللہ استغفر اللہ 🥹💔عاصم منیر کافر کا بچہ ۔مسلمانوں کو رمضان کے مہینے میں مار رہا ہے ہسپتال کے اوپر حملہ کیا ہے افغانستان کے اندر۔
کے پی کے کی حکومت کو کہوں گی کہ شرم کر لو سارے پاکستان کو دعوت دو باہر نکلنے کی ۔اس ذہنی مریض کو فی الفور عہدے سے ہٹایا جائے ۔یہ مسلمانوں کا دشمن ہے
ایسی کی تیسی حرما خور کی🚨
اردو

@QasimKhanSuri یہ بے غیرت اور منافق لوگ ہیں امریکی کتے بنے ہوئے ہیں ان کو یہ بھی نہیں معلوم کہ جنگ کے بھی کوئی اصول ہوتے ہیں
اردو
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweetledi

انتہائی افسوس ناک اور قابلِ مذمت، 27 ویں رمضان المبارک کی بابرکت رات کابل میں نشے کے عادی افراد کے ہسپتال کو پاکستانی فضائیہ نے ڈکٹیٹر عاصم منیر کے حکم پر بمباری میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بدقسمتی سے 400 افغان مسلمان بھائی شہید ہوئے جس کہ عام شہری تھے، عاصم منیر نے کابل میں اسرائیل کا وہی ظلم دہرایا ہے کہ جب جنگی جنونی نیتن یاہو نے غزہ میں ایک ہسپتال پر بمباری کر کے 500 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا، بڑی سے بڑی جنگ میں بھی ہسپتالوں کو نشانہ نہیں بنایا جاتا یہ سیدھا جنگی جرم ہے، افغانستان سے ایک غیر ضروری جنگ پاکستانی عوام کی اجازت کے بغیر افغانستان میں ٹی ٹی پی کو ختم کرنے کے نام پر شروع کی گئی اور نشانے ہسپتالوں کے لیے جا رہے ہیں، مناب ایران کے ایلیمنٹری اسکول میں 180 بچیوں کو بمباری کر کے شہید کرنے والے امریکہ و اسرائیل اور پاکستان میں کیا فرق رہ گیا ہے؟ مشرف کی مغربی آقاؤں کی فون کال پر لیٹنے کی پالیسیوں کی قیمت پاکستان 1 لاکھ سے زائد پاکستانی شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شہادت، ہزاروں افراد کے زخمی ہونے اور مالی نقصانات کے ساتھ بدترین معیشت کی شکل میں کئی سالوں تک ادا کر چکا ہے، دو ہمسایہ برادر اسلامی ممالک کے درمیان نفرت کے جو بیج اس مرتبہ عاصم منیر نے بوئے ہیں یہ کئی دھائیوں تک سرحد کے دونوں طرف معصوم زندگیاں کھا جائیں گے اور زیادہ نقصان پاکستانی عوام کا ہونا ہے، دو جنگی جنونیوں نیتن یاہو اور عاصم منیر کے ہوتے ہوئے اس خطے میں امن ناممکن ہے۔
اردو
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweetledi

My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
English









