Muhammad Bilal Assi
2.2K posts

Muhammad Bilal Assi
@MBilaLBASSI
مسلم لیگ ن زندہ آباد






پاکستان کے بہادر لوگوں، اور وہ سب جو سعودی عرب سے محبت رکھتے ہیں ہم آپ کی باتیں دیکھ رہے ہیں اور آپ کی حمایت محسوس کرتے ہیں، خاص طور پر حرمین شریفین کے لیے آپ کی محبت اور ساتھ ہمارے لیے بہت اہم ہے دل سے شکریہ 🇸🇦🇵🇰



23 مارس هو يوم باكستان 🇵🇰 نشارك فرحتنا في هذا اليوم مع حكومة باكستان وقيادتها وشعبها مع أطيب التمنيات بدوام السعادة وبمستقبل أكثر ازدهار ورخاء لباكستان 🇸🇦💚🇵🇰 🇵🇰يوم فخر ووحدة للشعب الباكستاني



بیرون ملک یوتھیاپا کیوں پھیل رہا ؟ کل نون لیگ ڈنمارک کے صدر آفتاب رومی کے گھر افطار تھی وہاں میاں منیر صاحب تھے اے ڈی بٹ تھے راجہ فرہاد تھے یہ لوگ بزرگ ہیں جو 1970میں ڈنمارک آئے اور 1988سے نواز شریف کے ساتھ وہ نواز شریف کی ڈنمارک میں آمد کلثوم نواز سے ملاقات اور دیگر باتیں بتا رہے تھے پھر نوجوان بھی تھے جیسے راجہ فیصل اور میاں منشا وغیرہ ان لوگوں نے جیب سے خرچے کر کے نون لیگ کے لیے بہت کام کیا یہ نون لیگ کے لیے یہاں اب بھی ہر موقع پر بڑے پروگرام کرتے ہیں مگر ان میں سے کسی کا نون کی کسی لیول کی قیادت سے رابطہ نہی ہے کوئی معمولی بات بھی کسی حکومتی وزیر سے کریں وہ جواب تک نہی دیتے ہیں نون لیگ اپنے ورکرز سے دوران حکومت زیرو رابطے رکھتے ہیں اس کے بعد لوگ یوتھیے نا بنیں تو کیا کریں ؟




I'm a Pakistani🇵🇰 Muslim and I stand with Saudi Arabia🇸🇦












