Manoo Reen

15.5K posts

Manoo Reen banner
Manoo Reen

Manoo Reen

@Manoo_Reen

A patriotic Pakistani wish to see my country free from every slavery even within in it A MUSLIM BY HEART LOVE POETRY MUSIC ART 🎨 PTI- KHAN ❤️ SUPPORTER ❤️

Katılım Ekim 2024
1.5K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Manoo Reen
Manoo Reen@Manoo_Reen·
خدا نے جب بھی انصاف کیا تمہاری بہنیں بیٹیاں رستوں پر رلیں گی دیکھ لینا
Manoo Reen tweet media
اردو
2
1
21
1.4K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
میں نے ابھی نیٹ فلیکس پر FRANKENSTEIN دیکھ کر ختم کی ہے۔ کیا کمال مووی ہے۔ پہلے مجھے لگا کہ یہ آسکر ونر مووی The Shape of Water کا چربہ ہے لیکن یہ اُس سے کافی الگ ہے۔ پہلے بتا دوں یہ مووی ہر کسی کے لیے نہیں ہے، نہ ہر کسی کو سمجھ آنی ہے۔ جو مجھے سمجھ آئی ہے وہ لکھ رہا ہوں اس میں گہرا پیغام یہ ہے کہ انسان اگر فطرت کے قوانین توڑ کر خدا بننے کی کوشش کرے تو تباہی لازمی ہے۔ یہ کہانی تنہائی اور محبت کی کمی سے جنم لینے والے غم و غصے کی حقیقت دکھاتی ہے۔ فرینکنسٹائن ایک انسان کے غرور اور سنگدلی کی کہانی ہے۔ ہم ہر چیز پر کنٹرول کے لیے سائنسی ترقی کے پیچھے تو بھاگتے ہیں لیکن ایسا کرتے وقت انسانیت، احساس اور ذمہ داری بھول جاتے ہیں۔ وکٹر ایک جان بناتا ہے اور پھر اسے اکیلا چھوڑ دیتا ہے، اس بات کا دکھ اسے ظالم بنا دیتا ہے۔ اصل خوف بدصورت چہرے میں نہیں، ہمارے ضِد پر اڑے رہنے، حقیقت کو تسلیم نہ کرنے اور بے رحمی میں چھپا ہوتا ہے۔ یہ فلم کہتی ہے کہ طاقت تب ٹھیک ہے جب اس کے ساتھ انسانیت، رحم دلی اور ذمہ داری ہو۔ ورنہ تخلیق اپنے خالق کو بھی اکیلا اور ٹوٹا ہوا کر دیتی ہے۔ میں اس مووی کو 10 میں سے 8 نمبر دیتا ہوں۔ دیکھ کر بتائیے گا کیسی لگی۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
65
63
567
54.7K
Manoo Reen
Manoo Reen@Manoo_Reen·
@Haseeb527 پھر جنگ جنگ کھیلنی ہے کیا؟؟
اردو
0
0
0
11
Manoo Reen
Manoo Reen@Manoo_Reen·
But history will remember the name of the honest man The name "Imran Ahmed Khan Niazi"
Faizan@faizannriaz

English
0
0
1
48
Manoo Reen
Manoo Reen@Manoo_Reen·
اس پر کوئی بات نہیں کرے گا بس مفت میں گن گنوائے جاو
مس Malik@evergreen_40

@Dr_Romeooo حقیقت بیان کریں نا ۔۔۔ سکیورٹی لیپس کدھر ہیں ۔۔۔

اردو
0
1
2
86
Manoo Reen
Manoo Reen@Manoo_Reen·
@shafqatmm1 گول مال ہے یہاں سب گول مال ہے
اردو
0
0
2
41
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ایک بات کی سمجھ بالکل نہیں آئی وانا کیڈٹ کالج میں 535 بچے اور عملہ الگ عمارت میں تھا جو سرکاری ذرائع کے مطابق اس عمارت سے خاصا دور تھا جہاں تین دہشتگرد محصور تھے پھر بچوں کو نکالنے میں 24 گھنٹے کیوں لگے
اردو
132
448
1.7K
25.8K