نادان

9.9K posts

نادان banner
نادان

نادان

@MatiUllahTweet

Love for humanity. Love for Aqsa.

Heart in Gaza Katılım Kasım 2023
792 Takip Edilen569 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
جو جس درجے میں امت کی بہتری کے لیے کام کر رہا وہ ہمارے سر کا تاج. بس اپنے مثبت کام کو جاری رکھے اور باقی بہتر کام کرنے والوں کی تحقیر نہ کرے.
اردو
9
6
43
3.6K
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
@Balo66394 @Ajmal_804 بلوچستان میں کلبھوشن یادیو کیا کرتا رہا ہے؟وہ تم کو نہیں دکھتا؟ بتاؤ کافروں کا ساتھی منافق ہوتا ہے یا مسلمانوں کا؟
اردو
2
0
0
6
Bal0ch690
Bal0ch690@Balo66394·
@Ajmal_804 @MatiUllahTweet بلوچستان میں تمہارا پنجابی فوج کیا کر رہا ہے وہ تم کو نہیں دیکھتا ہے یہ ہوتا ہے منافق کا نشانی
اردو
1
0
0
23
نادان retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
ہائے مسلم حکمرانوں افسوس ہی کیا جا سکتا ہے تم لوگوں پر🇵🇸
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
3
101
165
2.3K
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
@Balo66394 @RevoltSpire @RehmanShah100 پنجابی فوج کا ساتھ دینے والا بلوچستان میں مر جائے گا اور گاؤ موتر پینے والی فوج کا ساتھ دینے والا آزادی کا مجاہد کہلائے گا؟؟؟ یاد رکھنا ہندواپنےمقصد جیت نہیں پائے گاانشاء اللہ.اور تم بدترین غلامی اختیار کرکےآزادی کی جنگ نہیں جیت سکتے.
اردو
1
0
0
15
Bal0ch690
Bal0ch690@Balo66394·
@MatiUllahTweet @RevoltSpire @RehmanShah100 بلوچستان لاکھوں جوانوں نے اپنی قربانی دیا ہے تم اسہی لے جاؤ گے بلوچ قوم اپنی شناخت اپنے باقا اپنی زبان کی جنگ لڑ رہا ہے جو بھی پنجابی فوج کے ساتھ دے گا وہ بھی مر جائے گا بلوچستان میں
اردو
1
0
1
28
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
جدید دنیا میں مسلح تحریکیں کبھی کامیاب نہیں ہوتی یہ صرف آپ کی قوم کی نسل کو تباہ و برباد کر دیتی ہیں کوئ ایک مسلح تحریک کامیاب نہیں ہوئ کرد دہائیوں سے لڑ رہے ترکی میں اب یہ واپس سیاسی سسٹم میں آ رہے کشمیر میں مسلح تحریک ناکام ہوئ اس کے علاؤہ آپ افریقی ممالک میں مسلح تحریکوں کا انجام دیکھ لیں حقیقی قیادت ہمیشہ وہ ہوتی ہے جو مشکل حالات میں قوم کو ٹھیک راستے پر رکھے پرامن جہدوجہد کا ہتھیار اس وقت عالمی نظم میں سب سے مظبوط ہتھیار ہے بلوچستان کی عوام کی یہ بدقسمتی ہے کے ان کے پاس حقوق کی بات کرنے والی کوئ پرامن آواز باقی نہیں ہے ریاست کے فیصلہ سازوں نے ہر پر امن آواز کو دبا دیا آج بلوچستان کا مستقبل تباہ ہو رہا ہاتھوں میں ہتھیار اٹھائے آپ دس بیس یا زیادہ سے زیادہ پچاس ہزار بھی مسلح ہو جائیں تو آپ ٹرین آرمی جس کی بلوچستان میں تعداد ایک لاکھ سے اوپر ہے نہیں لڑ سکتے ہاں آپ کہیں بم مار دیں گے حملے کر دیا گے مگر اگر آپ سمجھتے ہیں آپ آزادی حاصل کر لیں گے تو آپ چوتیے ہیں عالمی نظام بھی اس وقت آپ کی اس حرکت کے خلاف ہے وہ آپ کو تسلیم نہیں کرے گا
اردو
4
1
22
1.5K
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
@Balo66394 @RevoltSpire @RehmanShah100 پاکستان پانچ لاکھ شہداء کے خون پر بنی ہوئی ریاست ہے.گاؤموتر پی کر کسی کو جعلی کہ دینے سےکوئی فرق نہیں پڑتا.سوال صرف یہ ہےکہ پہلےتوتم مدرلینڈ کا گاؤموتر پیتے تھے.فادرلینڈ کابچھڑا موتر کب پیو گےیا وہ بھی پی رہے ہو؟
اردو
1
0
0
28
Bal0ch690
Bal0ch690@Balo66394·
@RevoltSpire @RehmanShah100 پاکستان بیرون قبضہ گیر ملک ہے ہم یہی سمجھتے ہیں پاکستان کو ایک جعلی ریاست ہے
اردو
1
0
1
387
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
@Amina_Nur_005 تاریخ میں بھی ایسے کئ خراب دماغ والے گزر چکے.اپنے طور پر خلیفہ ہونے کا دعویٰ کرنےوالا ویسے ہی مردود ہے. اگر لوگ تیزی سے اس کی طرف بڑھ رہے ہیں تو یہ کسی کا پراجیکٹ بھی ہو سکتا.
اردو
1
0
1
471
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
دہلی میں ایک نئے فتنے کا طلوع ہو چکا ہے۔ خوریجی دہلی کے رہائشی عبد الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ حضور علیہ السلام نے خواب کے ذریعے مجھے بشارت دی ہے کہ اب تم ہی خلیفہ المسلمین ہو، جو تجھے نہ مانے وہ کافر۔ وہ جمعہ کے بیان میں عجیب عجیب دعوے کرتا ہے۔ اس کے ماننے والے تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ عبد الرشید اور اس کے چیلے کالی پگڑی باندھتے ہیں۔ یہی ان کی پہچان ہے۔ عبد الرشید پہلے مروجہ تبلیغی جماعت کا علاقائی امیر تھا، اب وہ نئے فرقے کا بانی ہو چکا ہے۔ علمائے کرام اٹھ کر اس فتنے کا تعاقب کریں ورنہ پریشان امت مزید بکھر جائے گی۔۔۔۔۔
Amina Nur tweet media
اردو
15
9
35
10.3K
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
@RevoltSpire بہترین بات کی آپ نے.سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکراپنےگھر پاکستان کی فکر کرنا بہت ضروری. دشمن ہمیں قسطوں میں موت دے رہا اور پھر ہمیں آپس میں لڑتا دیکھ کر مزے بھی لیتا.عوامی حقوق اورتحفظ پر ہر ایک کو متحد ہونا چاہیے
اردو
0
0
0
20
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والا ہر شخص دہشتگرد ہے اور آئین پاکستان یہی کہتا ہے ہم آئین کو مانتے ہیں حکمت عملی کے اعتبار سے بھی بندوق اٹھانے والے ہمیشہ اپنا نقصان کرتے ہیں اور بی ایل اے اور بلوچ عوام کے حقوق دو مختلف چیزیں ہیں بی ایل اے نے کبھی حقوق کی بات کی ہی نہیں وہ بلوچستان کو آزاد چاہتے ہیں جو وہ کروا لیں گے ایک کروڑ سال بعد
SadafBaddiePTI@SADAFPTIGURL

@RevoltSpire ہم انہے مسیحا نہیں سمجھتے یہ مسیحا والی باتیں نہیں آتی جب آپ سب کو برابر حقوق دے گے تو کوئی آپکے خلاف نہیں اٹھے گا سمپل باقی تم یہ مسیحا ریاست مخالف جیسی ٹکے کی گفتگو مت کرو یہ کوئی چیز نہیں ہوتی اتنا فلاسفر مت بنیے جناب ریاست 😂😂😂 مسیحا

اردو
0
2
7
929
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
@nido945 @missiontakmeel پہلی بات تو یہ ہےکہ مسلمان کا خون بہانےوالا کوئی بھی گروہ کسی رعایت کا مستحق نہیں.ایسےگروہ امت کےمزید زوال کا باعث بنتے.دوسری بات یہ کہ عام عوام کےلیےایسےحالات نہیں بنانےچاہییں کہ وہ ریاست کی بجائےغداروں کےساتھ کھڑا ہونے میں عار نہ سمجھے.بلوچوں کا معیارزندگی اتنا پست کیوں ہے؟
اردو
0
0
0
1
Navid
Navid@nido945·
@MatiUllahTweet @missiontakmeel دنیا میں کونسا ایسانظام ہے جہاں محرومیاں نہیں ہیں یا لیکن اسکا مطلب یہ کہا سے ہوا کہ اسکا بدلہ ہتھیار اٹھا کر لیا جائے. ریاست اور اسکی عوام کو خودکش حملوں میں نشانہ بنایا جائے. ان جہنم کے کتوں اور کتیوں کا انجام وہی ہے جو شرپسند اور خارجی عناصر کا قرآن مجید میں بتایا گیا ہے.
اردو
1
0
0
3
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
مجید برگیڈ نے اس دہشت گرد عورت کی تصویر جاری کی ہے جس نے اج کوئٹہ میں خودکش حملہ کر کے درجنوں لوگوں کو شہید اور زخمی کیا۔۔ ان سب کی نظریاتی تربیت ماہ رنگ لانگو نے کی ہے۔ اس ذلیل عورت کو بھی نکال کر پھانسی چڑھائیں۔ اس عورت کے پورے خاندان کو سزا دینے کی ضرورت ہے۔۔ ان کو معلوم تھا کہ ان کی بیٹی دہشت گردوں میں شامل ہو گئی ہے اور انہوں نے فوج اور حکومت کو اطلاع نہیں دی۔ اس دھماکے کا انتقام ہم کو بھارت افغانستان اور دبئی میں بھی لینا ہے۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔ tweet media
اردو
20
70
114
2.9K
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
@KattaNews5 بات تو آپ نے بلکل ٹھیک کی. پنجابی کہاوت "چَلہ نہ مارو چَلےدی ماں مارو". اصل جڑ کاٹی جائے بجائے اس کےکہ وہ ہمیں قسطوں میں کاٹتا چلا جائے.
اردو
0
1
1
22
KattaNews51🇵🇰🇬🇧🇮🇷🇸🇦🇹🇷
آپ غور کریں۔ جب پاکستان کو کوئی خوشی ملتی ہے، بلوچستان میں دہشتگردی ہو جاتی ہے۔ پچھلے سال مئی کی فتح کے اگلے روز ہی خضدار میں سکول بس پر حملہ ہوا، بچے شہید ہوئے۔ اب، پوری دنیا پاکستان کی امن کوششوں پر پاکستان کا شکریہ ادا کررہی ہے اور یہ ٹرین حملہ کر دیا گیا ہے۔ اب یہ فتنہ ہندوستان وغیرہ والی چولوں سے باہر نکلیں اور کلیرٹی سے انڈیا کو ٹھوکیں۔ ورنہ مذید لاشیں اٹھانے کیلئے تیار رہیں۔ 🐃😥🐃
اردو
4
3
10
135
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
@JUI_NW جو لوگ ملک کی بجائے اقتدار اوراپنےگروہ یا پارٹی سے مخلص ہوتے ہیں.وہ ایسے ہی کرتے.حکومت میں ہوتے ہوئےبھی کاٹ کھانےکو دوڑتے اور باہر ہوتے ہوئے بھی کاٹ کھانے کو دوڑتے.دلیل اور تہذیب سے بات کرنا ان کے بس کی بات ہی نہیں.
اردو
0
0
0
17
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
جب فوج تحریک انصاف والوں کو ڈنڈے پر بٹھا کر آگے رکھے ہوئے تھی...
Saeed Ullah Khan tweet media
اردو
2
10
45
880
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
@NidaAhm16105291 تومحترمہ قربانی کا حکم صرف صاحب حیثیت مسلمانوں کو ہے.آپ کو قربانی پر کوئی مجبور نہیں کرسکتا. تم لوگ مجروں پر جانوروں کو ذبح کرکےکھانےمیں آزاد ہو اور ہم قربانی پر.
اردو
0
0
0
48
Nida Ahmed
Nida Ahmed@NidaAhm16105291·
یہ فورا" کے ایف سی کا حوالہ دیں گے- تو بھائی وہ ٹھیک ہے جانور کا گوشت کھانا بھی ٹھیک ہے- یہ قدرت کا نظام ہے کہ ہر طاقتور جانور کمزور جانور کو کھاتا ہےتبھی زندہ رہتا ہے -مگر محض عقیدے اور رسوم و رواج اور نمود و نمائش کیلئے جانور کو اذیت ناک موت مارنا- یہاں فریم ورک بالکل بدل جاتا ہے- تفریق کرنا سیکھیں! سر وسیم الطاف
اردو
21
3
32
3.7K
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
@92security @missiontakmeel تو میں نےکس دہشتگرد کو معصوم کہا؟ اور جہاں تک ٹھیکیداری کی بات ہے.پاکستان آپ کو یا کسی اشرافیہ کو ٹھیکےپربلکل بھی نہیں دیا گیا. پاکستان کے اصل وارث حضور کے غلام ہیں.اور پاکستان کےاستحکام کا ضامن حضور کا نظام ہے.
اردو
0
0
0
4
⚡️Faisal🤺
⚡️Faisal🤺@92security·
@MatiUllahTweet @missiontakmeel الحمدللہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے اس پاکستان کا میں ٹھیکے دار بھی ہوں اور اس پر جان نثار بھی ہو۔ اور محبِ وطن وہی ہے جو دہشتگرد اور معصوم میں فرق کرے۔
اردو
1
0
1
10
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
@AsadViews انا للہ وانا الیہ راجعون.ایک مسلمان کےخون کی حرمت کعبے کی حرمت سےزیادہ ہے.مرےوطن میں یہ خون بہت ارزاں ہوچکا ہے.اللہ ہمارےحال پر رحم فرمائے.آمین
اردو
1
0
1
16
أســـد نثـار
کوئٹہ میں ٹرین پر خود کش حملہ، 34 افراد شہید اور 100 زخمی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون 💔 الله کریم تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور تمام سوگواروں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمیـــن یاربـــُ العالمیـــن🤲
اردو
22
30
100
1K
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
@Mashwani_Views ایٹم بم کی وجہ سےدشمن براہ راست حملے کی بجائےاندرونی خلفشار پر زیادہ سرمایہ کاری کرتا.اس لیےپیچیدگی زیادہ ہےاوران مسائل کےحل کےلیےدیرپا منصوبہ بندی کی بجائےوقتی آپریشن اور عوام سے دوری مزید مسائل کا باعث بنتی.اللہ تعالی اس ملک کی حفاظت فرمائے.آمین
اردو
0
0
2
12
Saeed Mashwani ™
Saeed Mashwani ™@Mashwani_Views·
پاکستان دنیا کو بچانے میں اہم کردار ادا کررہا لیکن اُسکے اپنے شہری یہاں تک کہ اُسکی اپنی فوج بی ایل اے اور ٹی ٹی پی سے خود کو بچانے میں ناکام ہے پچھلے دو سالوں سے سوائے جنگ بندی کے دنوں کے علاوہ کوئی ایک دن بتادیں جس دن کوئی شہری یا پھر کوئی فوجی دہشتگردوں کا نشانہ نا بنا ہو
اردو
2
17
53
1.1K
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
@KautharAbbas @RShahzaddk تا کہ لینے والےچہیتوں کو اونےپونے مل جائےاور پھر وہ اپنا پرائیویٹ بزنس چلائیں یا مہنگے داموں بیچ کر غریبوں کا منہ چڑائیں
اردو
0
0
0
6
Dr. Kausar Abbas
Dr. Kausar Abbas@KautharAbbas·
شہزاد بھائی ٹوٹل اعداد و شمار کا گورکھ دھندا ہے ۔ آپ جاننے والے کسی سرکاری استاذ سے رابطہ کریں تو وہ آپ کو بربادی کی داستان سنائے ۔ حضرت عمر نے صدیق اکبر کے خلافت کے پہلے دن ہی ایک اصول مقرر کر دیا تھا کہ حکومتی بندہ تجارت نہیں کرے گا کیونکہ ریاست کی آڑ میں عام لوگوں کے کاروبار یا ریاستی اداروں کی تباہی خدشہ بہرحال موجود ہوتا ہے ۔ اگر حکومتوں میں بیٹھے افراد اپنے پرائیویٹ سکول چلائیں گے تو سرکاری سکول کیونکر چلیں گے؟ یہی المیہ حال ریلوے، پی آئی اے اور پی ٹی وی کے ساتھ ہوا ۔ بہرحال میں بات کر رہا تھا کہ کسی سرکاری سکول کے استاذ سے پوچھیں ۔ حکومت کی پوری کوشش سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں سے جان چھڑانے کی ۔ یہ تو اساتذہ بڑے ڈھیٹ ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔! اعدادو شمار سے متعلق اتنی ڈیٹا انٹری ہے کہ اللہ کی پناہ ۔ سب سے اہم بات کہ آپ سرکاری سکولوں کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں، زیادہ تر سکولوں کی زمین لوگوں نے عطیہ کی تھی اور بعض سکولوں کے کمرے تک اپنی مدد آپ کے تحت بنے ہیں ۔ حکومت یہ عطیہ شدہ زمین بیچ کیسے سکتی ہے؟ #Kautharabbas
اردو
2
0
5
64
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ٹھیکے پر دیے گئے پنجاب میں سکولوں نے تعلیم کے نام پر تباہی مچا دی ہے جبکہ سرکاری دستاویزات بتاتی کہ اس سے حاضریاں اور داخلے بڑھ گے روز ایسی ویڈیوز آتی پھر انکوائریاں آڈر ہوتی آخر 39 ارب لگا کر بھی پنجاب میں سکول کیوں برباد ہیں ؟
اردو
48
497
994
12.1K
نادان retweetledi
Quds News Network
Quds News Network@QudsNen·
On this day, 24 May 2025, the Israeli occupation killed the 12 year old Palestinian influencer child Yaqeen Hammad. The child Yaqeen documented the suffering of Palestinians during the genocide,and brought smiles to the faces of children and her followers. In one of her social media posts, she wrote: “I try to bring joy into the hearts of other children so they can forget the war.”
Quds News Network tweet media
English
3
89
126
2.6K
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
@ShabnamHusnain1 بلوچستان میں محب وطن لوگوں کی کمی نہیں.عوامی سپورٹ کےساتھ بیرونی ایجنٹوں کے خلاف آپریشن سے ہی مسئلہ حل ہوسکتا.عوام سےکوسوں دور ہوکر آپریشن کرنےسےابھی تک کچھ حاصل نہیں ہوسکا.جوانوں کواندھی جنگ لڑانےکی بجائےکھرےکھوٹےکوالگ کرلینا سیاسی قیادت کی ذمہ داری مگرسیاسی قیادت عوامی ہو.
اردو
0
0
0
10
شبنم حسنین
شبنم حسنین@ShabnamHusnain1·
انڈیا جانتا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے اسی لئے وہ اپنی پراکسی بی ایل اے کو استعمال کرتے ہوے اس صوبے میں امن قائم نہیں ہونے دینا چاہتا پاک فوج کو آپریشن غضب للحق کی طرح بلوچستان میں بھی ویسا ہی آپریشن شروع کرنا چاہئیے آے روز ماہ رنگ کے کتے معصوم لوگوں کو نشانہ بنا رہے۔
اردو
3
16
77
672
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
@92security @missiontakmeel ہم لعنت بھیجتے ہیں قاتلوں پر.پاکستان کے ٹھیکیدار نہیں ہو تم.ہرمحب وطن ملکی مسائل کےخاتمےکے لیےفکرمند ہے.کتوں کی طرح بھونکنےسےمسائل حل نہیں ہوتے.خبیث اور طیب کو جدا کرنا ضروری ورنہ مزید مسائل جنم لیتے.طاقت کا استعمال کس نےغلط کہا؟سیاسی نظام کوکنٹرول کرنےسےمسائل حل ہوگئے کیا؟
اردو
1
0
0
9
⚡️Faisal🤺
⚡️Faisal🤺@92security·
🙂‍↔️ اصل مسئلہ یہ ہے کہ ”نادان“ ہر دہشتگردی کو محرومی کا نام دے کر قاتلوں کیلئے نرم گوشہ پیدا کرنا چاہتے ہو۔ 😡 دنیا میں کہیں بھی معصوم شہریوں، مزدوروں، بچوں، ٹرینوں اور بازاروں پر حملے سیاسی جدوجہد نہیں بلکہ کھلی دہشتگردی ہوتی ہے۔ بلوچستان کے مسائل اپنی جگہ، مگر سوال یہ ہے کہ بلوچ عوام کے نام پر خون بہانے والے سب سے زیادہ بلوچوں ہی کو کیوں مارتے ہیں؟ اس آگ کو بھارت٬ اسرائیل٬ افغانستان ٬ متحدہ عرب امارات جیسے دشمن ہوا دیتے ہیں جبکہ کچھ لعنتی خنزیر نام نہاد دانشور دہشتگردوں کیلئے جواز تراشتے رہتے ہیں۔ حرامزادے اصلاحِ احوال ضروری ہے مگر ریاست کمزور کرکے نہیں بلکہ ریاست مضبوط کرکے۔ جو بندوق اٹھا کر پاکستان توڑنے نکلے، اس کا جواب فقط طاقت ہے ۔
اردو
1
1
1
23
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
@Ajmal_804 لعنت بھیجنے کے قابل بھی نہیں ہے یہ.اصل لعنت بھیجنےکے قابل تو وہ جوکانا بھی تھا اور گُڑ کی بجائے ڈھیلا کھا جاتا تھا پھر بھی عجیب و غریب دعوے کر کے لوگوں کو بے وقوف بنا گیا.
اردو
0
0
0
81
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
کویئ سچا عاشق رسول ﷺ ہے کہ اس پر لعنت بھیجے
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
80
45
208
4.1K
نادان
نادان@MatiUllahTweet·
@MuhammadBa94827 مغربی رائے عامہ میں عورت کارڈ بہت چلتا.دشمن ہر نہج پر کام کرتا.جبکہ ہم اَگا دوڑ تےپِچھا چوڑ
اردو
0
0
1
19
Muhammad Bakhsh Bhota
Muhammad Bakhsh Bhota@MuhammadBa94827·
`یہ بلوچستان لبریشن آرمی کی عورتیں جن کی تربیت بھارتی فوج کی عورتیں کر رہی ہیں۔`پھر جب ان عورتوں کو پکڑ کر قتل کیا جائے گا تو یہ میڈیا میں طوفان مچائیں گے کہ فوج عورتوں کو مار رہی ہے۔ `ان بے غیرتوں کے پاس مرد ختم ہو گئے ہیں` *تو اب عورتوں کو باہر لا رہے ہیں۔*
Muhammad Bakhsh Bhota tweet media
اردو
1
4
12
504