Menanak halak

5.3K posts

Menanak halak banner
Menanak halak

Menanak halak

@MenanakHalak93

پانج سالوں کی محبت کاصلہ, اُسےکوئی اور پسند ہے اور مسکراکر بولی, مجھےاُس سےاچھی مل جائے گی 👏 🎶میں زندہ ہوں لیکن.. کہاں زندگی ہے !

apni awqat mai Katılım Mart 2021
45 Takip Edilen84 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Menanak halak
Menanak halak@MenanakHalak93·
خان جی، تواڈی لوڑ پہ گئ 🥹
اردو
0
0
8
2.1K
Sonia
Sonia@Sonia7m1v·
ZXX
4
3
66
1.4K
Menanak halak
Menanak halak@MenanakHalak93·
@areesh_zehra مگر فی الحال تو اپ کو خون کی ضرورت ہے 🥸
اردو
1
0
1
5
سیدہ عریش زہرہ
سیدہ عریش زہرہ@areesh_zehra·
بہت سے لوگ جانور کی قربانی تو کر دیتے ہیں مگر دل میں موجود نفرت، حسد، اور بغض کی قربانی نہیں کرتے اللہ کو تمہارے جانوروں کا خون اور گوشت نہیں ،تمہارے دلوں کا تقوٰی پہنچتا ہے اس بار اپنی پوری کوشش کریں اور اپنے دلوں کو ان روحانی بیماریوں سے پاکیزہ کریں #قافلہ_ادب @areesh_zehra
سیدہ عریش زہرہ tweet media
اردو
26
17
69
700
Menanak halak
Menanak halak@MenanakHalak93·
@TaniaSpeakx میڈم ایک گزارش ہے۔۔ جب اللہ نے وجود ایسے دیا ہوتا ہے تو زیادہ اٹھنے بیٹھنے اور لیٹنے کا طریقہ اچھا برتنا چائیے۔ لہزا گزارش ہے کہ خود کو اچھے سے کور کر کے ویڈیو میں ایا کرو۔ نوازش
اردو
0
0
0
19
Tania
Tania@TaniaSpeakx·
Koi to biryani khilado Yaaar 😋
हिन्दी
93
13
389
11.7K
اقراء نیازی
اقراء نیازی@Odinarygirl00·
کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اس گرمی میں اے سی اور اسکے بل اففورڈ کر لیتے۔۔۔ 🥲🥲🥲🥲🥲🥲
اقراء نیازی tweet media
اردو
49
6
294
38.6K
Menanak halak
Menanak halak@MenanakHalak93·
@RevoltSpire Ye radhy radhy bolty hai jesy hum subhanallah, alhamdullilah parthy hai.
हिन्दी
0
0
0
217
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
انوشکا شرما نے تسبیح کیوں پہنی ہوئ ہے ؟
Rebel Flame 🔥 tweet media
اردو
16
4
47
8.2K
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
بیوی نے اپنےہی شوہر پر( ز/نا) کا پرچہ درج کروا دیا عائشہ نامی عورت نے سمیع اللہ نامی شخص سے دو سال پہلے نکاح کیا،سمیع اللّٰہ ایک وکیل ہے جبکہ عائشہ ایک نجی بینک میں ملازم تھی،دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے جس کی وجہ سے2023میں نکاح ہوا،نکاح کے بعد دونوں نے ایک ساتھ رہنا شروع کر دیا!عائشہ نے الزام عائد کیا کہ ایک پیپر لے کر سمیع اللہ میرے پاس آیا اور مجھ سے سائن کروا لیے1 وہ جعلی نکاح نامہ تھا! اس لیے سمیع اللہ مجھ سے دو سال تک (ز/نا) کرتا رہا اور اسی لیے عائشہ نے سمیع اللہ کیخلاف پرچہ درج کرا دیا ہے! #JawadAkbar #lahore
Sajid Hussain Shuqran tweet mediaSajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
9
8
158
63.5K
رقیہ پشاوری
رقیہ پشاوری@ruqiyapeshawari·
کون کون عید پردیس میں کر رہا ہے اور کون کون گھر میں؟
رقیہ پشاوری tweet media
اردو
28
7
113
1.4K
Menanak halak
Menanak halak@MenanakHalak93·
@areesh_zehra تم جہاں بھی ہو مگر تھوڑہ دیکھ کے۔۔ اگر گر گئ تو🍁🍂کی طرح کہا سے کہا پہنچ جاؤگی۔
اردو
2
0
1
12
سیدہ عریش زہرہ
میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو تم کرو گے کہاں کہاں سے گریز احمد فراز🖊️ #قومی_زبان
سیدہ عریش زہرہ tweet media
اردو
29
28
100
775
Saba Abro
Saba Abro@saba__abro·
“I am a worker, of PPP and that is my strength ❤️🖤💚” #saba_abro 🇱🇾
Saba Abro tweet media
English
28
22
228
2.1K
Menanak halak
Menanak halak@MenanakHalak93·
@SarahOmair_22 الْمَرْأَةُ عَوْرَةٌ، فَإِذَا خَرَجَتِ اسْتَشْرَفَهَا الشَّيْطَانُ عورت چھپانے کی چیز ہے، چناں چہ جب وہ (بغیر ضرورت کے یا بے پردہ ہو کر گھر سے) نکلتی ہے تو شیطان اس کو تاک میں رکھتا ہے (یعنی اسے لوگوں کی نظروں میں مزیّن کر کے فتنہ پھیلاتا ہے۔ ( جامع ترمذی)
اردو
0
0
0
371
Samna Khan
Samna Khan@Samnakhan804·
السلام علیکم کیسے ہیں سب بکرا لینے جا رہے ہیں دیکھتے ہیں منڈی کے ریٹ چل رہے ہیں
Samna Khan tweet mediaSamna Khan tweet mediaSamna Khan tweet mediaSamna Khan tweet media
اردو
3
2
68
3.9K
Menanak halak
Menanak halak@MenanakHalak93·
@Odinarygirl00 کیا ہوا جی۔۔ روز دعوت دیتی ہو آج موڈ شاعرانہ کیسے ہوا
اردو
0
0
0
7
اقراء نیازی
اقراء نیازی@Odinarygirl00·
مری بنجر آنکھوں میں اب کوئی خواب نہیں اگتا، کہ میں نے تپتی ہوئی یادوں کی باڑھ پر اپنے حصے کے سارے گلاب وار دیے اب یہاں سناٹا کلام کرتا ہے، اور تنہائی میرے وجود کے گرد دیوارِ گریہ بناتی ہے مسرتوں کا سورج کسی ایسی سمت ڈھلا جہاں سے واپسی کا کوئی رستہ نہیں
اقراء نیازی tweet media
اردو
9
4
65
847
Blue Sapphire
Blue Sapphire@Bluesap26·
He is blessed with everything except my number
English
55
6
110
18.8K
Major Gen. Dr. Bilal Virk 🇵🇰
اللہ کے فضل و کرم سے ناممکن کو ممکن کرنے والا مرد مجاہد فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر 🇵🇰😎
Major Gen. Dr. Bilal Virk 🇵🇰 tweet media
اردو
175
96
590
7.2K
Menanak halak
Menanak halak@MenanakHalak93·
@TaniaSpeakx اللہ معاف کرے تیرے ساتھ بھی کسی کا تعلق ہوگا۔۔ امیجن
اردو
0
0
1
28
Tania
Tania@TaniaSpeakx·
جس نے تعلق ختم کرنا ہے بلا ججھک کیجئے !
اردو
88
24
469
18.7K
saima
saima@s_i_ma1·
ہماری موٹر سائیکل چوری ہوگئی ہے، سی سی ٹی وی سے یہ تصویر ملی ہے، پہچان درکار ہے🙊
saima tweet media
اردو
33
26
112
3.4K
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
پاکستان زندہ باد ساڈیاں جتیاں تے ساڈا سر ہم سے پرانی جوتیاں خرید کے دوبارہ نئی بنا کے ہمیں بیچ دی جاتی ہیں
اردو
7
25
124
13.9K
Anum Sheikh
Anum Sheikh@iAnumSheikh·
Which company’s vacuum cleaner is the best???
English
48
0
49
8K