Sarfraz
124 posts

Sarfraz retweetledi

@PMLNPunjabPk @MaryamNSharif ضلع کوٹ ادو میں اخوت والے آفس میں جو افراد بیٹھے ہیں وہ شہریوں سے اپنی چھت اپنا گھر کیلئے درخواست وصول بھی نہیں کرتے دسمبر 2025 سے میں خود بار بار چکر لگا رہا ہوں میں ایک سپیشل پرسن ہوں میرا نام بھی منظور ہو چکا ہے جب بھی جاتا ہوں کہتے ہیں اگلے ہفتے آنا ۔
اردو

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گھروں کی توسیع کے بلاسود قرضوں کے اجراء کی منظوری دیدی
جوائنٹ فیملی میں رہنے والے گھر کی توسیع کے بھی اپنی چھت،اپنا گھر پراجیکٹ کے تحت بلا سود قرض لے سکیں گے۔
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے جون 2026 تک ایک لاکھ 60 ہزار گھر بنا نے کا ہدف مقرر کردیا۔
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی زمین، اپنا گھر کے 1534 پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی بھی منظوری دے دی۔
پہلے مرحلے میں جہلم میں 194، قصور129، فیصل آباد میں 84 اور لودھراں 59 پلاٹ بذریعہ قرعہ اندازی دیئے جائیں گے۔
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی زمین، اپنا گھر کے پلاٹوں کی جلد از جلد قرعہ اندازی کے لئے اقدامات کی ہدایت کی۔
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ کے فنڈز بڑھانے کے لئے اقدامات کا حکم دیا۔
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں اپنی چھت، اپنا گھر اور اپنی زمین، اپنا گھر پراجیکٹس کیلئے قرضوں کے اجراء اور دیگر امور کاجائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں سیکرٹری ہاؤسنگ اور ڈی جی پھاٹا نے تفصیلی بریفنگ دی۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ اپنی چھت، اپناگھر کے رجسٹرڈ یوزر کی تعداد1880081، جبکہ درخواست گزار کی تعداد1066559 ہے۔
اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ کے تحت پنجاب بھر میں 67197 گھر آباد ہوچکے ہیں۔
پنجاب بھر میں اپنی چھت،اپنا گھر کے تحت 53843 مکان زیرِ تعمیر ہیں۔
اپنی چھت، اپنا گھر کے تحت 164 ارب 66 کروڑ روپے کے ریکارڈ قرضے جاری کیے گئے۔
بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ اپنی چھت، اپنا گھر کے تحت ریکوری کی شرح 99 فیصد ہے۔
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی چھت، اپنا گھر کے تحت دوسری قسط بھی جلد از جلد ادا کرنے کی ہدایت کی۔
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی چھت، اپنا گھر کے صارفین کے انتقال کی صورت میں پالیسی مرتب کرنے کا حکم بھی دیا۔
اردو

@SAQureshiPTI شرم نہیں آتی ان حکومت جو پاکستان کا حقیقی لیڈر ہے اسکی تصویر سے ڈرتے ہیں اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم کی پریس کانفرنس live دیکھاتے ہیں
اردو

@GovtofPunjabPK @RanaSikandarH بخدمت جناب صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر صاحب
جناب عالی
مؤدبانہ گزارش ہے کہ یو واز یونیورسٹی گھوڑا ہاسپٹل کہ گرلز ہاسٹل میں کل رات سے پانی بند ہے جس کی شکایت بار بار کی گئی ہے کل رات سے مگر ابھی تک کوئی اس کا مسئلہ حل نہیں ہوا بچے ذلیل ہو رہے ہیں
اردو
Sarfraz retweetledi

آپریشن بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ
بھارتی دہشتگردی کا منہ توڑ جواب۔
پاک فضائیہ کے شاہینوں کو سلام۔
bravo #PakAirForce
#PakArmedForces
اردو
Sarfraz retweetledi

آپکے M.NA شبیر قریشی صاحب بلکل محفوظ ہیں اُنہیں کوئی بھی خرید نہیں سکتا اُسکا ایمان بہت مضبوط ہے بھائی فرشتہ صفت بندہ ہے یہ تو کمپنی والے بھی جان گئے ہیں اب کوئی جرأت بھی نہیں کرتا قریشی صاحب کے سامنے کوئی آفر رکھنے کی 😅 Allhumdulilah 🤲
Dr Ihsan@hafizihsan79
@rabiatalks ہمارے MNA شبیر قریشی صاحب روپوش ہیں یا اغوا ہیں؟؟
اردو

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھوک ہڑتال احتجاجی کیمپ جاری۔
قیدی نمبر 804 کے حق میں بھرپور نعرے بازی۔
اس ملک کی مکمل تباہی کی راہ میں عدلیہ آخری رکاوٹ ہے۔
آئین اور جمہوریت کی بقا اور بحالی کے لئے پوری قوم کی امید اور نظریں عدلیہ کی طرف ہیں۔
عمران خان صاحب اور تمام سیاسی قیدیوں پر بوگس مقدمات ختم کر کہ فوری رہا کیا جائے۔
اردو

الحمدللہ سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کی بطور پارلیمانی جماعت ایوان میں واپسی۔
آج الیکشن کمیشن نے بھی ہمارا بطور پی ٹی آئی ایم این اے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
باقی 41 ممبران کا بھی فی الفور نوٹیفیکیشن کیا جائے اور مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دی جائیں۔
الیکشن کمیشن آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلوں سے کھلواڑ بند کرے۔

اردو
Sarfraz retweetledi

الحمدللہ آج قومی اسمبلی میں اپنے لیڈر عمران خان کے ہمراہ حلف اٹھایا۔
اللہ تعالی کا بے حد شکر گزار ہوں جو تمام عزتوں کا مالک ہے۔
ضلع کوٹ ادو کے تمام بھائیوں، بہنوں، بزرگوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے دوبارہ اس عہدے کے لائق سمجھا۔
اللہ تعالی اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائیں۔
آمین۔


اردو






