ایک ریٹائرڈ بزرگوار نے لندن میں نواز شریف سے رابطہ کیا اور انھیں عمران خان کی طرف سے یہ پیغام دیاکہ جناب، آپ اس سال نومبر نہیں، بھلے سے اگلے سال مارچ اپریل میں انتخابات کرالیں لیکن براہِ کرم یہ ناجائز فنڈنگ کیس میں مقدمات بنانے کا فیصلہ واپس لیں۔ 🤭🙃 nawaiwaqt.com.pk/06-Aug-2022/15…
پی ٹی آٸ جواب دے!
CPECرول بیک کس کے کہنے پرکیا؟
فال آف کشمیر پر مجرمانہ خاموشی کیوں دکھاٸ؟
ملکی آئین کیوں توڑا؟
ریاستی اداروں پرحملے کس کے ایماپر کرتے ھو؟
جب بھی قومی معیشت سنبھلنے لگے،ایجی ٹیشن شروع کیوں کرتے ھو؟
تم مودی کی کامیابی کیلئے پُرامید اور دعاگو کیوں تھے؟
@AliHZaidiPTI@ImranKhanPTI@PTIofficial لوگوں کو گمراہ مت کرو بات پاکستانیوں کی نہیں آپ نے انڈیا،اسرائیل،امریکہ اور باقی غیر ملکی351 کمپنیوں سے جو مال مارا ہے اسکی بات ہو رہی ہے۔ہر وقت اور ہر بات جھوٹ یار خدا کا خوف کرو۔جھوٹو مرنا نہیں ہے تم نے۔
منافقت کی انتہا!
ہم پر حکمرانی کرنے والے مجرم @ImranKhanPTI اور @PTIofficial کو سمندر پار پاکستانیوں سے چندہ لانے پر سزا دینا چاہتے ہیں مگر پاکستان سے پیسہ چرا کر بیرون ملک جائیدادیں بنانے کے جواز پیش کرتے رہتے ہیں!
کیا ہم پاکستانیوں کو بیوقوف سمجھا ہوا کے؟
#Foreignfundingcase
@ARYSabiirShakir تم بڑے خبیث انسان ہو۔ٹؤٹر پر اس شہادت کو مزاق بنا رہے ہو۔یوتھیے/عمرانڈوز تمہاری طرح پاک آرمی کی تضحیک کر رہے ہو۔ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی سے گرا نہ کہ کسی نے ہٹ کیا۔افواہیں مت پھیلاؤ
ایسی چیز پر مجھے نکال دیا گیا جو سمجھ میں نہ آنے والی ہے کہ بیٹے سے تنخواہ نہیں لی جو چند لاکھ روپے بنتی تھی.اس بندے نے پاکستان کے ساتھ جو ظلم کیا ہے قوم اس کا نوٹس لے.
@NawazSharifMNS