
ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جو دنیا کو ڈپلومیسی، مذاکرات اور بات چیت کا درس دیتا ہے، جبکہ اپنے مسائل طاقت، اجتماعی جبر اور پرامن شہریوں کو لاپتہ کر کے حل کرنا چاہتا ہے۔ #ReleaseDaadShahBaloch #ReleaseDadShahBaloch @UN @hrw @profbensaul @HRCP87 @dohrpk @HamidMirPAK @BalochV4Justice

































