
@NaureenJanjua مجھے کل کسی نے میرے چھوٹے بھائی کی آواز میں کال کی۔ کہتا ہے بھائی موبائل گھر بھول آیا ہوں۔ بازار آیا ہوں تھوڑا سامان لینے آپ پلیز مجھے لاکھ اس نمبر پر بھیج دیں۔ میں بھیجنے والا تھا پھر یاد آیا کہ چھوٹے نے تو پلیز کبھی کہا ہی نہیں۔ وہ تو کہتا ہے پیسے دیں منٹ ماریں
اردو












