بس جسطرح سے لوگ حجرہ اسود کو بوسہ لینے کیلے لوگ پھنسے پڑے ہوتے ہیں لڑ جھگڑ کر اک دوسرے کو دھکے دے کر اگے جانے کی کوشش کررہے ہوتے ہیں ۔۔ وہ بھی عمل درست نہی ہے کل اک ویڈیو دیکھی جس میں عورت پھنسی ہوی تھی اخر وہ بے ہوش ہو گی اتنی بھیٹر تھی عورتیں چیخیں مار رہی تھی مگر کسی کو کوی فکر نہی تھی سب کی یہی کوشش تھی کہ وہ کسی طرح سے بوسہ لے لیں ۔۔ باقی اللہ پاک ہم سبکو ہدایت دیں ۔۔
دلہن کی سہاگ رات کو سفید چادر بیڈ پر بچھا دی جاتی ہے لڑکی اور لڑکے والے دونوں خاندان کمرے کے باہر انتظار کر رہے ہوتے ہیں ۔۔
پھر دلہا اور دلہن سفید چادر پر لگے خون کے دھبے دیکھ کر اس چادر کو پورے خاندان کو دیکھاتے ہیں اور پھر لڑکی کی اس پاک دامنی پر پوراخاندان ملکر خوشی مناتا ہے ۔۔
زیر نظر تصاویر ان ویڈیوز سے لی گی ہیں ۔ میں حیرت زدہ رہ گیا اج کے دور میں بھی یہ جہالت زندہ ہے ۔۔ جب ہم لڑکپن میں تھے تو ایسا کچھ سن رکھا تھا ۔۔
ریسرچ کی تو مزید حیرت ہوی یہ رسم اسلامی ممالک جیسے مراکش افریقہ مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا کے مخصوص علاقوں کی ایک پرانی قبائلی روایت ہے جو آج بھی زندہ ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ پردہ بکارت اتنا لچکدار ہوتا ہے کہ بہت سی خواتین میں پہلی بار کے باوجود خون بالکل نہیں آتا اور تقریباً 66 فیصد خواتین پہلی مرتبہ خون نہیں بہاتیں اور جو خون آتا ہے وہ پردے کے ٹوٹنے سے نہیں بلکہ جسمانی تناؤ سے آتا ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ ٹیسٹ طبی لحاظ سے بالکل بے بنیاد ہے اور یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے اور 2015 میں لینسیٹ نامی معروف طبی جریدے میں شائع تحقیق نے بھی ثابت کیا کہ پردے کی حالت اور جنسی تجربے میں کوئی تعلق نہیں۔
جتنا زیادہ خون چادر پر ہو اتنا ہی خاندان کی عزت محفوظ سمجھی جاتی ہے اور یہی سوچ اس قدر خطرناک ہے کہ دولہوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ زبردستی اور تشدد کریں تاکہ خون ضرور آئے اور نتیجے میں بہت سی خواتین شادی کی رات ہی زخمی حالت میں ہسپتال پہنچ جاتی ہیں۔
اگر دلہن سے خون نہ آئے تو اسے جسمانی تشدد طلاق ریپ غیرت کے نام پر قتل اور خودکشی جیسے خطرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
پاکستان میں بھی کہیں نہ کہیں غیرت کے نام پر ایسی شرمناک حرکتیں کی جاتی ہیں ۔جنوری 2021 میں لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی فیصلے میں اس عمل غیرقانونی قرار دیا اور کہا کہ یہ امتیازی سلوک اور غیر آئینی ہے ۔
اس پوری رسم میں سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ صرف لڑکی کا امتحان ہوتا ہے مرد سے کوئی سوال نہیں پوچھا جاتا یہ رواج اس لیے امتیازی ہے کیونکہ مردوں کو کسی پاکدامنی کے ٹیسٹ سے نہیں گزرنا پڑتا صرف عورت کا جسم پرکھا جاتا ہے۔
یہ روایت نہیں بلکہ ایک لڑکی کو عمر بھر کا نفسیاتی زخم دینے کی رسم ہے۔
@OneGodOneHuman@saleemspeaks2 جو کوئی یہ سمجھتا ھے کہ عمرہ اور حج میں مسلمان کعبہ جو چار دیواری ھے اس کی پوجا کرتے ہیں تو ان کی عقل کو سلام
لبیک اللھم لبیک کا مطلب اگر نہیں معلوم تو کیا کہا جا سکتا ھے
@OsmanFlyer@saleemspeaks2 عقل بیگ صاحب خانہ کعبہ بھی پتھروں کا بنا ہوا ہی ایک آستانہ ہے اس میں کوئی جاندار نہیں رہ رہا وہ کسی کی قبر نہیں وہاں کوئی مورت بھی نہیں پڑی ہوئی بت پرستی کی اس سے بڑی مثال کیا ہو سکتی ہے
اسکی زبان سے تو لگتا ہے یہ مولوی نہیں جگت باز ہے
یہ جو آخری زمانہ کے علماء کے بارے میں حدیث مبارک ہے کہ آخری زمانہ کے علماء آسمان کے نیچے بد ترین مخلوق ہوگی وہ کیسے سچی ثابت ہوتی اگر یہ مولوی نہ ہوتے؟
اس شیطان نے کیسی مثال دی اگر مولوی اذان دیتا ہے تو نماز کی امامت بھی تو وہی کراتا ہے اذان دے کر پیچھے تو نہیں ہٹ جاتااسی طرح جہاد کا اعلان کرنے والا خود بھی تو جہاد میں شامل ہویہ بد ترین مخلوق اعلان جہاد کر کے خود ہجروں میں چھپ جاتے ہیں جہادیوں کی بھی امامت کریں نا
بازاروں میں خواتین کے انڈرگارمنٹس کو سرِعام لٹکانا ہماری معاشرتی اقدار، حیا اور اخلاقیات کے خلاف محسوس ہوتا ہے۔ بریزرز اور انڈرویئرز جیسی ذاتی استعمال کی چیزوں کو ایسی جگہ رکھا جانا چاہیے جہاں پردے اور احترام کا خیال رکھا جائے۔
ہر چیز بیچنے کا ایک مہذب طریقہ ہوتا ہے۔ اگر یہی اشیاء مناسب انداز اور ڈھکی ہوئی جگہ پر رکھی جائیں تو نہ صرف خواتین زیادہ عزت اور سکون محسوس کریں گی بلکہ معاشرے میں بھی شائستگی برقرار رہے گی۔
آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ حیا اور تہذیب کو نظر انداز کر دیا جائے۔ ایک مہذب معاشرہ وہی ہوتا ہے جہاں کاروبار کے ساتھ ساتھ اخلاقی حدود کا بھی خیال رکھا جائے۔
متفق ہیں تو ری پوسٹ لازمی کریں۔
بنگلہ دیش کا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سول سرونٹ ٹریننگ بھارت سے پاکستان منتقل کردی ہے، ڈھاکہ کی خارجہ پالیسی میں اہم تبدیلی، لاہور میں پہلی بار بنگلہ دیشی افسران تربیت حاصل کر رہے ہیں jang.com.pk/news/1585497
@zeshmohmand اقرار مسخرہ کس کے ساتھ رہتا ھے یا نہیں ۔ یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے۔
اتنے ویلی قوم ہے، بس کس نے شادی کرلی، کب کی، کیوں کی، 3 کیوں کی؟؟؟ رات کہاں تھا؟؟؟
یار آگے چلو
اقرار الحسن کی عروسہ بیگم زیادہ اہم کیوں؟؟
اقرار کی بیگمات الگ الگ رہتی ہے, کوئی بات نہیں لیکن اقرار عروسہ کے ساتھ رہتا ہے, فرح اقرار اکیلی ہوتی ہے, فرح کے بچے بھی نہیں, قرت العین کا ایک بیٹا ہے, عروسہ کے ساتھ ٹچہ اقرار رہتا, لیکن فرح اقرار کے ساتھ ظلم ہورہا ہے!!💔
مسواک کرنے کے بعد چائے کی چھلنی میں کلی کرلیں اور مسواک کے ذرات جمع کرکے جیب میں رکھ لیں ۔
پاکستان کا قرض اتر جائیگا۔
یہ بھائی صاحب امیر اہل سنت ہیں😊
جہالت میں عام آدمی کا لیول کیا ہوگا😍
@haniabatool9 پاکستان میں اس وقت تو شادی کرنا ایک انتہائی مشکل کام ہو چکا ھے۔
لڑکیاں آج کل کی صرف جاب کرنے کے قابل ھے ، گھر بسانے کے نہیں۔
سارا دن موبائل، ڈرامے، سٹیٹس، دکھاوا، خود کو مظلوم اور شوہر اور اس کا خاندان دنیا کا سب سے گندہ ٹھکانا۔
یہ بات سب کے لئے نہیں لیکن 80 % پر سچ ثابت ھے
شادی کیسی لڑکی سے کرنی چاہیے؟
یونیورسٹی کی پڑھی لڑکی سے؟
یا مدرسے کی پڑھی لکھی؟
یا عالمہ لڑکی سے؟
یا ان پڑھ؟
گاؤں کی یا شہر کی وغیرہ؟
آپ سب اپنی رائے کا اظہار کریں، اور وجہ بھی بتائیں کہ کیوں؟
@ParvezBaig1055 میرے خیال سے پارلیمنٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں، اور سیکرٹریٹ میں، کمشنر حضرات، فوجی جرنیل، ان میں کوئی بھی مدرسے کی پیداوار نہیں ہے
ملک کا بیڑا غرق مدرسے نے نہیں ، بلکہ آپ جیسوں کی گندی اور کم عقل سوچ اور حکمران بالا کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ھے
لاہور, کملہ چوک کے مین روڈ پر,
خاتون کی مشکوک حرکتیں, گھریلوں مشکلات ختم کرنے اور اپنے مسائل حل کرنے کے لیے پاکستانی ہر حرکت کرنے کو تیار ہے,
لیکن احتجاج اور مزاحمت نہیں کرینگے!!
@Dr_AyeshaNavid اور اپنے بیٹے کو بتائیں کہ وہ عورت کی عزت کرے اور اگر کوئی کھوتے کی بچی نا شکری کرے تو اس کو جلدی طلاق دینے کے بجائے سمجھائیں پیار سے ، اور اگر پھر بھی نہ سمجھیں تو کھوتے کو واپس کر دیں۔
جہیز میں بیٹی کو دے سکیں تو ایک فلیٹ یا اپارٹمنٹ دیں جو صرف اسکے نام ہو ۔
تاکہ جب کبھی وہ کسی کھوتے سے تنگ آکر واپس آنا چاہے تو اسکے پاس " اپنا گھر " ہو ۔
بھائی کا گھر
باپ کا گھر
شوہر کا گھر نہیں
اسکا اپنا ذاتی گھر ۔
@OsmanFlyer@saleemspeaks2 مذہب نام ہی جہالت اور ذہنی بے غیرتی کا ہے ورنہ سب کو پتہ ہے جو اوقات ہے ان عقیدوں اور نام نہاد مقدس ہستیوں اور خداؤں کی طرح پوجے جانے والے مقدس بت کدوں کی شرک کی ابتدا ہی مکہ مدینہ سے ہوئی ۔
@promdevertes@khantainer You can't say that Pakistanis to stop visiting that place. You should say any immature, religious, fundamentalist, or extremist person who can't tolerate the difference of religious beliefs should avoid visiting Kalash.
Don't try to blame the same nation where you are living.
@OsmanFlyer@khantainer not if they're going there under the premise to harass an insular community to try to convert them or exploit them for sex and alcohol. If you have a problem or find this simple concept hard to understand then you're likely one of those nasty men.
رسم چہلم
جس میں کسی عزیزیادوست یابزرگ
کی وفات کے40ویں دن مجلس جمائی جاتی ہے اورکھاناپکاکرمرنےوالےکےنام پر لوگوں میں تقسیم کیاجاتاہےاس رسم کی بھی قرآن وحدیث اورصحابہ کرام اوراولیاء عظام کےاقوال میں کوئی سندنہیں ملتی محض ایک رسم
ہےجواسلام کےسادہ اوردلکش چہرےکوبگاڑکرقائم کرلی گئی ہے