DrFahim Abro PPY🇵🇰
61.5K posts

DrFahim Abro PPY🇵🇰
@PatrioticYuth
Chairman #PakistanPatrioticYouthOrgnisation🇵 #Surgeon_Urologist_Andrologist #Marxist Member #AmnestyInternation🌎 3 Accounts #Suspended🥺

پل پاروالوں نےنیاپل بنالیاہے تاکہ پل کےاِس پار آناہی نہ پڑے ہمارے دوست نے اس پل کے حق میں دو ٹوئٹ کئے وہ میرے لئے محترم ہیں لیکن المیہ یہ ہے کہ وہ پل پار رہتے ہیں۔ کراچی کوپل کےآر پارتقسیم کرنےوالوں کوسمجھنا چاہئے۔ پل کےاس پار والوں کےمسائل حل کئےبغیر مسئلہ حل نہیں ہوگا



Why is UAE promoting separatist terrorist agenda of Balochistan liberation Army? BLA wants to carve out a region from Iran and Pakistan. Just like Kurdish PKK, these BLA swines are also pawns in larger geo political wars against Pakistan and Iran. Can somebody from UAE tweet against Pakistan without the approval of their government? Most of the BLA terrorist accounts are being run by phone numbers from UAE too. x.com/alsuwaidi_ae/s…


There should be no mercy for anyone in Balochistan. کسی کو نہ چھوڑیں سب کو اتار کر چیک کر ہر گاڑی چاہے جو بھی ہو۔ یہ ممکن نہیں کہ دہشتگردوں کے معاون کسی بھی ادارے میں نہ ہوں۔ چاہے عورتیں ہوں یا بچے یا کسی بھی عمر کے افراد اب بلوچستان میں کسی کو کوئی رعایت نہیں ملنی چاہیے۔

بلوچستان رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے سندھ کا صرف ایک شہر کراچی 3.5 کروڑ کی ابادی رکھتا ہے کے پی کے میں ہزارہ ڈویژن پشتون بیلٹ سے بلکل الگ ہے مگر تقسیم پنجاب ہونا چاہئیے دوسرے صوبوں میں اس کی ضرورت نہیں اور اگر کسی نے بات کی تو ملک ٹوٹ جائے گا #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور


بلوچستان کے پشتون قبائل کی 14 سالہ لڑکی کچے کے ڈاکو اٹھا کر لے گئے۔ حکومت ہمیشہ کی طرح ناکام تھی مگر جب قبائل لشکر بن کر خود برآمدگی کیلئے نکلے تو اچانک حکومت بچی کو بازیاب کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ ایسے کیسے ؟ سیدھی بات ہے حکومت ' انتظامیہ اور کچے کے ڈاکو سب آپس میں رابطے میں ہیں۔ اسی وجہ سے ان ڈاکوؤں کو بھاری اسلحہ بھی مستقل پہنچتا ہے اور انکے خلاف کوئی کاروائی اسلئے کامیاب نہیں ہوتی کہ ہر کاروائی صرف دکھاوا ہوتی ہے کچے کا علاقہ آس پاس کیلئے کنٹرولنگ بیلٹ بنا کر استعمال کیا جاتا ہے




