Raja Ansar Khan

27.8K posts

Raja Ansar Khan banner
Raja Ansar Khan

Raja Ansar Khan

@RajaAMKhan1

Joined MSF in1990 Nawaz Sharif is my beloved Leader .live in London Die hard supporter of Nawaz Sharif. Political activist. #JusticeForNawazSharif

London, England Katılım Nisan 2020
659 Takip Edilen957 Takipçiler
Raja Ansar Khan
Raja Ansar Khan@RajaAMKhan1·
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
Raja Ansar Khan tweet media
اردو
0
0
0
1
Raja Ansar Khan retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
پنجاب ایسے ہی سب سے آگئے نہیں ہے 👇 پنجاب میں ستھرا پنجاب پروگرام میں صفائی کو بہتر بنانے کے لئے باڈی camera انسٹال کر دئے گئے ہیں ، جو خود کار انداز میں کچرے اور صفائی کے احکامات جاری کرتا ہے 👏 ویلڈن پنجاب حکومت
اردو
42
400
1.1K
45.5K
Raja Ansar Khan retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
World Urban Forum Opens a New Chapter in Pakistan-Azerbaijan Economic Relations! 🇵🇰🇦🇿Chief Minister Maryam Nawaz's successful diplomacy in Baku opens new economic avenues for Punjab. #MaryamNawazInBaku #ApniChhatApnaGhar
English
24
150
245
7K
Raja Ansar Khan retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
فیصل آباد میٹرو بس کا خوبصورت ڈیزائن ایکسپو 2026 میں ڈسپلے کیا گیا
اردو
17
149
414
14.9K
Raja Ansar Khan retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
پی پی 83 خوشاب ضمنی الیکشن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ظفر خان بلوچ بلامقابلہ کامیاب
Zeeshan Malik tweet mediaZeeshan Malik tweet media
اردو
64
363
1.2K
35.6K
Raja Ansar Khan retweetledi
Danyal Shah 🇵🇰
Danyal Shah 🇵🇰@DanyalShah_17·
ماڈل بازار مظفرگڑھ کی بیوٹیفیکیشن کا کام تیزی سے جاری 👏
اردو
9
104
267
10.6K
Raja Ansar Khan retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
لہر منصوبہ مکمل ہوتے ہی دنیا بھر سے سیاح لاہور کی طرف رخ کریں گے۔ حضرت علی ہجویری کے مزار کی توسیع ہزاروں مزید زائرین کو اپنے اندر سمو لے گی۔
اردو
73
270
1.3K
45.1K
Raja Ansar Khan retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
فریڈ گیٹ بہاولپور ری ماڈلنگ
اردو
11
114
296
16.5K
Raja Ansar Khan retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
The recent matter involving a PML-N Member of the Provincial Assembly and a prominent media personality is a personal issue and will be addressed strictly on merit and in accordance with the law, however, I want to make it absolutely clear that I will not spare anyone found involved in attempting to harass, threaten, or exploit a woman. No individual, regardless of status, position, or political connections, is above the law. State institutions will perform their duties independently, impartially, and in accordance with the Constitution and the law. Any attempt to exert political pressure, abuse influence, or exploit a woman through threats of releasing personal content publicly will be met with firm and uncompromising action. Consider this a clear and serious warning to anyone involved.
English
1.1K
1.9K
7K
809K
Raja Ansar Khan retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
حالیہ معاملہ، جس میں مسلم لیگ (ن) کے ایک رکنِ صوبائی اسمبلی اور ایک معروف میڈیا شخصیت شامل ہیں، ایک ذاتی نوعیت کا معاملہ ہے اور اسے مکمل طور پر میرٹ اور قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ تاہم میں واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ کسی خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے یا استحصال کی کوشش میں ملوث کسی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔ کوئی فرد، چاہے اس کا عہدہ، حیثیت یا سیاسی تعلق کچھ بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں۔ ریاستی ادارے آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے۔ کسی خاتون کو ذاتی مواد منظرِ عام پر لانے کی دھمکی دے کر دباؤ ڈالنے یا استحصال کرنے کی ہر کوشش کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اسے متعلقہ عناصر کے لیے وارننگ سمجھا جائے۔
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

The recent matter involving a PML-N Member of the Provincial Assembly and a prominent media personality is a personal issue and will be addressed strictly on merit and in accordance with the law, however, I want to make it absolutely clear that I will not spare anyone found involved in attempting to harass, threaten, or exploit a woman. No individual, regardless of status, position, or political connections, is above the law. State institutions will perform their duties independently, impartially, and in accordance with the Constitution and the law. Any attempt to exert political pressure, abuse influence, or exploit a woman through threats of releasing personal content publicly will be met with firm and uncompromising action. Consider this a clear and serious warning to anyone involved.

اردو
904
1.6K
4.7K
541.5K
Raja Ansar Khan retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
دفتر چھوڑیں، فیلڈ میں آئیں!وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کا عید الضحٰی پر افسران کو فرنٹ لائن پر رہنے کا سخت حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عید انتظامات، سیکیورٹی اور صفائی کے لئے طویل اجلاس میں گائیڈ لائنز جاری کردیں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت عید الضحٰی کی مناسبت سے ہائی لیول اجلاس؛ تمام ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو ٹاسک تفویض ڈی سی سے ڈی پی او تک سب کو ایک ہی حکم: عید الضحٰی پر انتظامات بے مثال ہوں، کوتائی قبول نہیں ہوگی جانوروں کی باقیات او رآلائشیں گلی،محلے، ڈرین اور نہروں میں پھینکنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا جانورصرف مقررہ کیٹل مارکیٹوں میں فروخت کرنے کی پابندی پر عملدرآمد کا حکم غیر مجاز علاقوں میں مویشیوں کی خرید و فروخت پر کارروائی کی ہدایت کیٹل مارکیٹ اور بازاروں کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور ویجیلنس آپریشن کی ہدایت کیٹل مارکیٹوں میں مویشی چوری اور ڈکیتی کے واقعات کے لئے سخت سکیورٹی انتظامات کا حکم ممنوعہ جماعتوں پر کھالیں اکٹھی کرنے کی پابندی یقینی بنانے کا حکم کھالیں جمع کرنے کے لئے کیمپ پر لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی حساس مقاما ت پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات اور مسلسل کومبنگ آپریشن کا حکم اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی یقینی بنانے کی ہدایت مساجد اور ا جتماعات میں لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی کی ہدایت عید گاہیں اور مساجد کو عرق گلاب سے معطر کرنے کی ہدایت ریلوے کالونیز، کنٹورنمنٹ ایریا او رپرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں صفائی یقینی بنانے کاحکم وزیراعلی مریم نوازشریف کا صفائی میں پہلے نمبر پر آنے پر انعام واکرام کا اعلان بس سٹینڈز اور بسوں پر کرایہ نامے آویزاں کرنے کا حکم واسا ز کو عید ایام میں واٹر سپلائی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت ایئرپورٹ کے قریب ڈمپنگ سائیٹس ڈھانپنے کی ہدایت صوبہ بھر میں عارضی جھولوں پر پابندی،پارک کے جھولوں کی سکیورٹی اور سیفٹی چیک کرنے کی ہدایت سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کے سدباب کے لئے سائبر پٹرولنگ کا حکم وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت اعلی سطح ویڈیو لنک اجلاس میں تمام ڈی سی او رڈی پی اوز کی شرکت وزیراعلی مریم نوازشریف کی ڈی سی او ر پولیس ا فسران کو احکام پر عملدرآمد یقینی بنانے کاحکم وزیراعلی مریم نوازشریف کی عید ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں کارروائی کی وارننگ
Azma Zahid Bokhari tweet mediaAzma Zahid Bokhari tweet media
اردو
84
300
751
18.4K
Raja Ansar Khan retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
"وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت کے عین مطابق عیدالاضحی پر گرینڈ صفائی کا پلان تشکیل" 🔺4000 یونین کونسلز میں آپریشنل کیمپس 🔺3000 پرائمری کولیکشن سنٹرز کا قیام
PMLN tweet mediaPMLN tweet media
اردو
11
160
268
8.2K
Raja Ansar Khan retweetledi
Waheed Nazir
Waheed Nazir@WaheedN15·
یہ ہوتا ہے لیڈر۔۔۔! عمران نیازی پچھلے 25 سال سے بچوں کیطرح روٹھا ہوا ہے، میں تمہارا AC اتار دونگا، میں تمہیں جیل میں ڈال دونگا، لیکن میں نے تو کبھی اسکی طرف دھیان بھی نہیں دیا، تم ایک کی جگہ دو AC لگواؤ مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ نوازشریف۔
اردو
10
23
77
588
Raja Ansar Khan retweetledi
پل دوپل کاجہانⓂ️
برہمن نے ایک نچلی ذات کی عورت کو بستر پر سونے پر کوڑے مارے۔ A Brahmin whipped a low-caste woman for sleeping on a bed.
32
131
357
92.9K
Raja Ansar Khan retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
تمہیں کیا پتہ کہ بیٹے کیسے جوان ہوتے ہیں جی ایچ کیو میں شہدا کے ورثا کی پذیرائی
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
66
484
2.3K
17.4K
Raja Ansar Khan retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
پنجاب کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری، صوبے میں گندم وافر مقدار میں موجود رواں سال پنجاب میں تقریبا 22 ملین میٹرک ٹن سے زائد گندم کی شاندار پیداوار ریکارڈ-محکمہ زراعت الحمدللہ--- پنجاب میں گندم وافر مقدار میں موجود ہے-مریم نواز شریف وزیر اعلی مریم نواز شریف کا پنجاب کے عوام رزق کو محفوظ بنانے کا بڑا فیصلہ نہ کسان رولے گا،نہ گاہک لُٹے گا،وزیر اعلی مریم نواز شریف کا لائیو ڈیش بورڈ دانے دانے کا حساب رکھے گا گندم کے ایک ایک دانے کو محفوظ بنانے کے لیے پنجاب میں اے آئی بیسڈ ایڈوانس لائیو ڈیش بورڈ قائم ہوگا خوراک کی فول پروف پالیسی سازی کے لئے لائیوڈیش بورڈ گندم کی طلب،رسد، مانیٹرنگ اور پراس کنٹرول کے لیے کلیدی کردار ادا کرے گا لائیو ڈیش بورڈ کے ذریعے پنجاب میں گندم کے وافر اسٹاکس کی ڈے ٹو ڈے مانیٹرنگ کی جائے گی پنجاب میں لائسنس یافتہ ایگریگیٹرز اور اسٹاکرز کو قانونی طور پر گندم رکھنے کی اجازت مل گئی پنجاب بھر میں اب کوئی بھی لائسنس یافتہ ایگریگیٹر اور اسٹاکر قانونی طور پر گندم کا اسٹاک رکھ سکتا ہے تمام لائسنس یافتہ ایگریگیٹرز اور اسٹاکرز کے لیے گندم کا اسٹاک ڈیکلیئر کرنا لازمی قرار 2 ہفتوں میں گندم اسٹاک ڈیکلیئر نہ کرنے والوں کے خلاف اینٹی ہورڈنگ ایکٹ کے تحت سخت قانونی کارروائی ہوگی گندم کا اسٹاک ایمانداری سے ڈیکلیئر کرنے والے ایگریگیٹرز کو حکومت کی طرف سے ترغیبات دینے کا عندیہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت گندم،زراعت اور فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کا اعلیٰ سطح کا اجلاس محکمہ زراعت اور فوڈ سیفٹی اور گندم کی دستیابی اور قیمتوں کے استحکام کے لیے بڑے فیصلے وزیر اعلی مریم نواز شریف کو گندم،زراعت اور فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن بریفنگ دی گئی وزیر اعلی مریم نواز شریف کا کسانوں،ایگریگیٹرز، ملرز اور بڑے اسٹاکرز کو ہر ممکن سہولیات اور کاروباری آسانی فراہم کرنے کی ہدایات وزیر اعلی مریم نواز شریف کا جدید طرزِ گورننس کے تقاضوں کے مطابق محکمہ خوراک کی مکمل اوور ہالنگ اور ری ویمپنگ کا حکم صوبے بھر میں روٹی اور نان کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے اور عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کی سخت تاکید وزیر اعلی مریم نواز شریف کی گندم کے ایک ایک دانے کی حفاظت کے لیے جدید ترین ایڈوانس لائیو ڈیش بورڈ جلد فنکشنل کرنے کی ہدایت لائیو ڈیش بورڈ کے ذریعے پنجاب میں گندم کی سپلائی چین اور اسٹاکس کی سیکنڈ ٹو سیکنڈ ڈیجیٹل مانیٹرنگ ہوگی-بریفنگ
اردو
135
236
647
11.4K
Raja Ansar Khan retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
راتب خور درباری دو تین روز سے لمبی لمبی پوسٹیں لکھ کر بتا رہے کہ پاکستان میں مہنگائی تو سرے سے موجود ہی نہی ہے آپ پنجاب کے اس غریب بے بس بچے کو دیکھیں آٹا خریدنا بھی مشکل ہوا پڑا ہے اور یہ بچہ شاید کبھی سکول بھی نہی گیا اس کو حساب کتاب کی بنیاد تک نہی پتہ
اردو
18
340
623
7.2K