Sabitlenmiş Tweet
Rehan Zia 🇵🇰
54.8K posts

Rehan Zia 🇵🇰
@RehanZia5
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
Lahore, Pakistan Katılım Eylül 2016
814 Takip Edilen6.7K Takipçiler

@mb_ghalibaf you people still can’t live without chaos. Let the world breathe in peace please.
English

@babarazam258 chawal hi lag rhy ho koi to insanon wala kaam kar lo
Ankur@flick_class
Babar Azam tried to copy Rohit Sharma’s ICC Men's T20 World Cup celebration but turned a legendary moment into a meme 😭😭😭
हिन्दी

@faizanlakhani Apko sports journalist kis ne bnaya hai? Bowler bhagty bhagty slow hogya ta k batsman ka rasta roky
Filipino

agr yhi sab karna hai to peshawar ko wese hi trophy de do
Pathetic decision
PakistanSuperLeague@thePSLt20
Michael Bracewell with a lethal direct hit to send Kusal Perera back 🤯 #HBLPSL11 | #NewEra | #PZvHK
Eesti

@RehanZia5 They only deserves to be in finals... trophy is only for KING
English

@iqrarulhassan ایسے لوگوں کے ساتھ بیٹھ کے اپنا قد چھوٹا نہ کریں بندہ دیکھ کے نشست کی دعوت دیا کریں
اردو

کوئی بات نہیں آپ تلخ ہو کر طنز نہ کریں۔ مجھے آپ کی مصروفیت کا احترام ہے۔ ہم اس آن کیمرہ نشست کو سوموار کے روز رکھ لیتے ہیں۔ آپ وقت بتا دیجئے۔ بس یہ گذارش ہے کہ علی بھائی کو بیچ میں مت لائیے، آپ اور میں آمنے سامنے بیٹھتے ہیں۔ گھبرائیے مت، آپ کے احترام میں کوئی کمی نہیں ہو گی۔
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan
جناب وزیراعظم اقرار صاحب : جس طرح آپ اتوار کو نہیں آ سکتے اور مصروف ہیں ایسے ہی دو دن میری چند مصروفیات ہیں. میں آپ کی شان میں گستاخی پر معذرت خواہ ہوں کہ آپ کے حکم پر آج حاضر نہیں ہو سکا. اختلاف ایئر پورٹ واقعہ کا ہے اور بات کیا ایران امریکہ جنگ پر کرنی ہے؟ عجیب منطق ہے. باقی مرد ہونے اور دلیری کے سرٹیفیکیٹ سب کو آپ نے ہی دینے ہیں کیا بڑے بھائی. ریسٹ کیجیئے پلیز
اردو

@kirannaz_KN ان مے معاف کرنے سے کیا ہوگا؟ معطل وہ آن ڈیوتی سیاست کرنے پہ ہوا
اردو

معطل نہیں ہونا چاہیئے تھا۔ کسی کے روزگار تک بات نہیں جانی چاہیئے۔ اقرار پبلک فگر ہیں۔اگر کہیں دل آزاری ہوئی بھی تھی تو دل بڑا کرکے معاف کردینا چاہئیے ۔
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
اردو









