Sajid Hussain Turi

2K posts

Sajid Hussain Turi banner
Sajid Hussain Turi

Sajid Hussain Turi

@SajidTuriPPP

Pakistan's Former Federal Minister for Overseas Pakistanis & Human Resource Development, Vice President PPP, KP. MNA NA-46 since 2008, Parachinar, Kurram 🇵🇰

Islamabad, Pakistan Katılım Mayıs 2017
142 Takip Edilen6.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
ساجد حسین طوری پہلے وفاقی وزیر ہے جن کے دفتر کے دروازے نہ صرف اپنے حلقے کے لوگوں، بلکہ ہر خاص و عام کیلئے ہر وقت کھلے رہتے ہیں۔
اردو
30
30
195
10.5K
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
امن معاہدے کے مطابق 2 فروری تک مکمل امن وامان قائم کر دیا جائے گا ، امن و امان کے دور دور تک کوئی آثار نظر نہیں آرہے۔ مقامی باشندے فاقے کاٹ رہے ہیں ۔ پچھلے چار ماہ کے محاصرے نے اہلیان کرم کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ 2/2
اردو
0
0
7
662
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
پاراچنار میں اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہے ۔ ادوایات نا ہونے کے برابر ہے۔ پیٹرول و ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 1100 روپے ہے۔ جتنی اشیاء خوردونوش ہیں وہ مقامی تاجروں نے منگوائی ہے ابھی تک امدادی سامان کا ایک دانہ تک پاراچنار نہیں پہنچا. 1/2
اردو
2
4
19
520
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
کرم کے لوگوں کو ریسکیو کرنے کیلئے ائیر ایمبولینس سروس فراہم کرنے پر وزیر اعلیٰ کے پی کے مشکور ہیں۔ امید ہے کہ کرم کے اوورسیز اور بقیہ مریضوں کو بھی جلد از جلد پشاور منتقل کرکے ان کے دکھ تکلیف کو کم کیا جائے گا۔ @AliAminKhanPTI @BBhuttoZardari @HamidMirPAK @nguramani @PPP_Org
اردو
1
2
14
566
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
حکومت ہمیں مزید دھوکہ میں نا رکھے، ہمیں معلوم ہے کہ ہمارے قتل عام اور محاصرے سے خوارجی دہشتگرد مزے لے رہے ہیں جبکہ ریاست تماشہ کر رہی ہے۔ ریاست ہمیں مزید اپنے حال پر چھوڑ دے، نا معاہدہ ہوگا نہ کوئی معاہدہ ریاست پورا کر سکتا ہے۔2/2
اردو
0
1
8
206
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
آج تیسری بار اشیاء خوردونوش پر بگن کے مقام پر حملہ ہوا ہے۔ ریاست مکمل طور پر اپنی رٹ قائم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ طوری قبائل کا قتل عام ایک مذاق بن چکا ہے۔ 106 دنوں سے محصور اور معاہدوں پر معاہدے حکومت کی اولیت میں یہ چار لاکھ آبادی نہیں ہے۔ 1/2
اردو
6
8
34
694
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
فوری اور عملی اقدامات کی اشد ضرورت ہے۔2/3امن معاہدے بے اثر، سڑکیں بدستور بند اور عوام بنیادی ضروریات سے محروم۔ حکومت کی جانب سے مسلسل غفلت اور غیر سنجیدگی کُرم کے بحران کو مزید گہرا کر رہی ہے۔ عملی قیادت اور فوری فیصلے ناگزیر ہیں۔3/3
اردو
0
3
9
160
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
بلکہ فوری اور مؤثر اقدامات کرے۔عوام کی زندگیوں سے یہ کھیل مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا۔100 دن گزر چکے، نہ سڑک کھلی اور نہ ہی امداد پہنچی۔کُرم کے عوام بدترین انسانی بحران کا سامنا کر رہے ہیں،جبکہ حکومتی نااہلی صورتحال کو مزید سنگین بنا رہی ہے۔ 2/3
اردو
1
2
9
176
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
امن معاہدے پر دستخط ہوئے لیکن زمین پر کچھ بھی نہیں بدلا! کُرم کے عوام سڑکوں کی بندش، خوراک اور دوا کی قلت، اور حکومتی بے حسی کے باعث شدید بحران سے دوچار ہیں۔ یہ حکومت کی مجرمانہ غفلت ہے جس نے انسانی زندگیاں خطرے میں ڈال دی ہیں۔ اب وقت آیا ہے کہ حکومت محض وعدے نہ کرے 1/3
اردو
1
6
32
588
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
#کراچی سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی کراچی دھرنے میں شہید کے گھر آمد، ان کے بچوں سے ملے خیریت دریافت کی اور مالی تعاون کی۔
Sajid Hussain Turi tweet mediaSajid Hussain Turi tweet media
اردو
1
1
18
234
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
پاڑہ چنار میں مرکزی شاہراہیں بدستور بند ہیں، آمدورفت نہ ہونے کی برابر ہے۔اوورسیز، طلباءاور مریضوں کومشکلات کاسامنا ہے۔زندگی کومعمول پرلانے کیلئے وزیراعظم پاکستان اورآرمی چیف جنرل عاصم منیر سے گزارش ہےکہ پاڑہ چنار کے لوگوں کی دکھ کو سمجھتے ہوئے ان کیلئے C-130 کا فوری بندوبست کریں۔
اردو
1
7
16
469
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
تو یہ سازشی قوتیں خطےکے امن کومزید خطرے میں ڈال دیگی۔حکومت کو نہ صرف ذمہ دار عناصرکو کٹہرے میں لانا ہوگا بلکہ عوام کویہ یقین دلانا ہوگاکہ ریاست انکی سلامتی و خوشحالی کیلئے پرعزم ہے۔عوام کو بھی متحدہو کر ان عناصر کو مسترد کرنا ہوگا تاکہ کرم میں پائیدار امن اور ترقی ممکن ہو سکے۔2/2
اردو
0
1
5
170
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود پر حملہ نہ صرف ایک بزدلانہ اور انسانیت دشمن اقدام ہے بلکہ کرم کے امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے۔ یہ واقعہ ریاست کی رٹ اور عوام کی مشکلات کو مزید گہرا کرنے کی مذموم کوشش ہے۔ اگر حکومت نے ان عناصر کے خلاف فوری اور سخت کارروائی نہ کی 1/2
اردو
1
5
27
658
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
مظلوموں کے حق میں آوازاٹھانا ہر پاکستانی شہری کاحق ہے،اور انکی حمایت کرنا قومی یکجہتی کیلئےضروری ہے۔ایسے بیانات نہ صرف عوامی جذبات مجروح کرتے ہیں بلکہ مظلوموں کی آوازدبانے کی کوشش بھی ہیں،جو قابل قبول نہیں۔مظلوموں کی حمایت کوغیرضروری کہناانکے زخموں پر نمک چھڑکنے کےمترادف ہے۔4/4
اردو
0
3
5
152
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
ایسے حالات میں، کراچی میں دھرنا دینے والے مظاہرین نہ صرف کرم کے عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں بلکہ قومی یکجہتی کا بھی ثبوت دے رہے ہیں۔ سندھ حکومت کا یہ بیان مظلوموں کی حمایت کو نظرانداز کرنے کی کوشش ہے، جو کسی بھی جمہوری حکومت کے شایان شان نہیں۔3/4 #kurram
اردو
1
2
4
184
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ "کرم کا مسئلہ کے پی کا مسئلہ ہے، اس لیے کراچی میں دھرنا دینا غیر ضروری ہے"،نہایت غیر ذمہ دارانہ اور غیر سنجیدہ رویہ ہے۔کرم پاکستان کا حصہ ہے، اور کرم کے عوام کی حمایت میں دھرنا دینا نہ صرف جمہوری حق ہے بلکہ قومی یکجہتی کا تقاضا بھی ہے۔ 1/4
اردو
4
6
21
664
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
تو عوام کو دھمکیاں دینے کا کیا جواز ہے؟ بیرسٹر سیف اور کے پی حکومت کو اپنی دھمکیوں سے باز آنا ہوگا اور شدت پسندوں کے خلاف فوری اور عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔یہ رویہ نہ صرف حکومت کی نااہلی کو عیاں کرتا ہے بلکہ ریاستی عملداری کی مکمل ناکامی کو بھی ظاہر کرتا ہے۔5/5
اردو
3
1
5
212
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
عوام نے انسانی بحران کے دباؤ میں ہتھیار واپس کرنے کی شرائط مان لیں، پھر بھی یہ دھمکیاں کیوں؟ کیا حکومت شدت پسندوں کے ساتھ خفیہ سمجھوتہ کر چکی ہے؟ریاست کا کام عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہے،نہ کہ انہیں مزید غیر محفوظ کرنا، اگر حکومت شدت پسندوں کیخلاف کوئی فیصلہ کن قدم نہیں اٹھاسکتی4/5
اردو
3
0
5
233
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
کیا حکومت عوام کو تحفظ دینے کے بجائے ان کیخلاف ہی محاذ کھولنا چاہتی ہے؟ کیا بیرسٹرسیف شدت پسندوں کیخلاف بے بس ہے اور اپنی نااہلی کا بوجھ عوام پر ڈال رہے ہیں؟ یہ دھمکی آمیز رویہ واضح کرتا ہے کہ حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے عوام کو قربانی کا بکرا بنا رہی ہے۔3/4
اردو
2
0
5
263
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
حکومت ایکشن لینے کے بجائے مظلوم عوام کو دھمکیاں دے رہی ہے،جنہوں نے پہلے ہی حکومت کی تمام شرائط قبول کی ہیں۔بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ"اگر ہتھیار واپس نہیں کیے گئے تو سڑک بند رہے گی"۔ بیرسٹر سیف کا یہ رویہ حکومت کی عوام دشمنی اور شدت پسندوں کے سامنے بے بسی کو ظاہر کرتا ہے۔ 2/5
اردو
1
0
2
200
Sajid Hussain Turi
Sajid Hussain Turi@SajidTuriPPP·
مشران طوری قبیلے نے انسانی بحران کے پیش نظر حکومتی شرائط تسلیم کرلی ہیں،پھر بیرسٹر سیف کا دھمکی آمیز بیانات و رویہ مضحکہ خیز اور ناقابل فہم ہے۔جب شدت پسند خوارج، ٹی ٹی پی،اور داعش نے کرم میں معصوم عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے،انکے گلے کاٹے جا رہے ہیں، علاقے کو مفلوج کررکھا ہے،1/5
اردو
7
5
29
877