Samia Wajid

13K posts

Samia Wajid

Samia Wajid

@SamiaWajid4

Katılım Nisan 2022
379 Takip Edilen773 Takipçiler
Samia Wajid
Samia Wajid@SamiaWajid4·
@Kaashif999 بتا دیا کریں اگر کسی کو نہیں پتا تو؟ فضول۔کا تجسس
اردو
0
0
0
75
Kashif Aslam
Kashif Aslam@Kaashif999·
ایک خبر خبر ایسی ہے کہ اگر شئیر کر دی، تو بہت سارے انصافینز کو لگ پتہ جائے گا کہ انہیں بے وقوف بنانا کتنا آسان ہے اور یہ سوشل میڈیا پر چلے ہیں انقلاب کا باجا بجانے 😂 دیکھنا یہ ہے کہ کتنے لوگ یہ سمجھ پاتے ہیں کہ میں کس خبر کی طرف اشارہ کر رہا ہوں 🤔
اردو
26
8
176
12.2K
Samia Wajid
Samia Wajid@SamiaWajid4·
@zeshmohmand تو فرح کی ایسی کوئی مجبوری تو نہیں
اردو
0
0
0
3
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اقرار الحسن کی عروسہ بیگم زیادہ اہم کیوں؟؟ اقرار کی بیگمات الگ الگ رہتی ہے, کوئی بات نہیں لیکن اقرار عروسہ کے ساتھ رہتا ہے, فرح اقرار اکیلی ہوتی ہے, فرح کے بچے بھی نہیں, قرت العین کا ایک بیٹا ہے, عروسہ کے ساتھ ٹچہ اقرار رہتا, لیکن فرح اقرار کے ساتھ ظلم ہورہا ہے!!💔
اردو
41
65
686
127.7K
Samia Wajid
Samia Wajid@SamiaWajid4·
@Kaashif999 پہلی بات تو یہ ھے کہ مردوں کے لئے اگر آپ قرآن پاک پڑھتے ہیں ایصال ثواب کے لئے تو اس کا ثواب پڑھنے والے کو ملے گا مردوں کو نہیں ہاں ان کے لئے آپ دعائے مغفرت کر سکتے ہیں ۔۔قرآن زندہ لوگوں کے لئے ھے مرنے والا اپنے اعمال ساتھ لے گیا ھے بس دعائے مغفرت کریں
اردو
0
0
1
23
Kashif Aslam
Kashif Aslam@Kaashif999·
علم والوں سے ایک سوال 🙏 کسی کو پتہ چلتا ہے کہ فلاں شخص مر گیا۔ وہ شخص اسے بڑا عزیز تھا۔ اس شخص کے ایصال ثواب اور مغفرت کے لیے وہ قران پاک پڑھتا ہے۔ لیکن جس کے بارے خبر ملی تھی کہ وہ مر گیا، وہ تو نہیں مرا۔ بلکہ زندہ ہے۔ سوال : قرآن پڑھنے کا ثواب کہاں جائے گا ؟ 🤔
اردو
25
3
73
3.8K
128
128@clarity_128·
@haroon2568 @tariqmateen نہیں ان کی کامیڈی ہی تھرڈ کلاس ہے۔ شروع میں کئی دفعہ دیکھ کرھنسنے کی کوشش کی ہر اتنی تھکڑ کامیڈی تھی کہ دکھ ہوا کہ وقت ضائع کیا۔ان چوتیوں کو بھی پتہ چل گیا تھا کہ یوں تو کام بکنا نہیں ، خان کے خلاف بھونکنے سے پیسہ ھی ملے گا اور پروگرام ھی آن ائیر ھو گا
اردو
1
0
0
16
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
لطیفہ سنیں : پنکی کی بیان کردہ مبینہ لسٹ میں عمران خان کے خلاف ہیمشہ ہرزہ سرائی کرنے والے دو تھرڈ کلاس کامیڈینز کا نام بھی ہے۔
اردو
66
647
3.8K
75.9K
Samia Wajid retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سب ٹرینڈ جوائن کریں 🚨 آپ عمران خان کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں لیکن خاموش نہیں بیٹھنا #ReleaseKhanSaveHisHealth
Faisal Khan tweet media
اردو
33
657
851
7.8K
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
کچھ چیزیں تو طے ہیں : امریکہ کا ٹوٹنا ایران کا بڑی طاقت بننا متحدہ عرب امارات کا بکھرنا پاکستان میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی اٹھہتر سالہ حکومت کا خاتمہ شریف خاندان کا مٹنا عمران خان کا رہا ہونا پی ٹی آئی کا دوبارہ حکومت میں آنا پاکستان کا پوری طرح بدلنا حتمی وقت اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے مگر یہ ہو کر رہے گا ان شاءاللہ ! #پاکستان
اردو
384
717
2.8K
50K
Samia Wajid retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔ سوشل میڈیا اس پر ضرور شور مچائیں
اردو
6
601
832
5.9K
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
میٹرک تک میرے مضامین تھے میتھس ،کیمسٹری، فزکس اور کمپیوٹر سائنس ۔۔۔ مجھے اے لیولز کے لیے اساتذہ کرام مشورہ دیں کہ میں کیا مضمون سلیکٹ کروں ۔۔۔ میں کمپیوٹر بھی نہیں چھوڑنا چاہتی اور فزکس اور میتھس بھی 😬 اور یہ بھی نہیں چاہتی اتنے مشکل مضامین ہو جائیں کہ سارے ایف گریڈ لے کر بیٹھی ہوں 😂
اردو
80
18
377
41.9K
Shahid Khattak
Shahid Khattak@ShahidkhattakSk·
بدترین تشدد کارکنان پر گولیاں لاٹھی چارج محسن نقوی ایک وقت ائے گا حساب لیا جائے گا انشاء اللہ
اردو
131
1.4K
7.3K
58.3K
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
شکر الحمدللہ میرا بیٹا رہا ہوگیا ھے
Farzana Saeed tweet media
اردو
1.5K
4K
18.4K
117.8K
Samia Wajid
Samia Wajid@SamiaWajid4·
@mansoorlaughs ایسی ہی اولاد والدین کے لئے صدقہ جاریہ ھے
اردو
0
0
2
51
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth@mansoorlaughs·
کل ہائیڈ بھائی کے بیٹے سے بات ہورہی تھی۔ باتوں باتوں میں ایک ایسا واقعہ سننے کو ملا جس نے پھر دل بھر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک بیوہ خاتون دکان پر آئیں اور آتے ہی زاروقطار رونے لگیں۔ وجہ پوچھی گئی تو نم آنکھوں کے ساتھ کہنے لگیں: “بھائی میرے گھر کا راشن لگایا کرتے تھے… اب میرا سہارا ختم ہوگیا ہے۔” یہ سن کر ہائیڈ بھائی کے بیٹے نے واقعی ثابت کردیا کہ وہ صرف نام کا نہیں، کردار کا بھی انہی کا بیٹا ہے۔ اس نے اُس خاتون کو تسلی دی، حوصلہ دیا اور کہا: “آپ فکر نہ کریں… کچھ بھی نہیں بدلا۔ جیسے پہلے آپ کے گھر راشن جاتا تھا، ویسے ہی آئندہ بھی جاتا رہے گا۔” کچھ لوگ دنیا سے چلے جاتے ہیں، مگر اُن کی انسانیت، اُن کی تربیت اور اُن کے چھوڑے ہوئے کردار زندہ رہتے ہیں۔ ہائیڈ بھائی بھی شاید اُنہی لوگوں میں سے تھے۔
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth tweet media
اردو
89
186
740
18.3K
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
شکر الحمدللہ اللہ نے حیدر کو سرخرو کیا اور اس کی ضمانت سپریم کورٹ سے ایک لاکھ مچلکوں کے عوض ہوگی ھے
اردو
517
1.3K
6.1K
40.2K
Samia Wajid
Samia Wajid@SamiaWajid4·
@Kaashif999 کبھی نہیں؟؟ آپ صرف باتیں کریں
اردو
1
0
1
179
Kashif Aslam
Kashif Aslam@Kaashif999·
صرف ایک واقعہ شاہین صہبائی بتاتے ہیں کہ فیلڈ مارشل ایوب کا عروج تھا، پشاور میں جلسہ تھا، کسی نے دو گولیاں چلا دیں، فیلڈ مارشل صاحب بھاگ کر میز کے نیچے چھپ گئے۔ اس کے بعد فیلڈ مارشل ایوب خان پھر سنبھل نہیں پائے۔ اس وقت بھی کمی صرف ایک واقعے کی ہے۔ دیکھیے کب ہوتا ہے 🤔
اردو
10
30
251
4.9K
Samia Wajid
Samia Wajid@SamiaWajid4·
@Kaashif999 کافی مطمئن بیغیرت ھے اب آگے کیاکرنا ھے
اردو
0
0
0
10
Kashif Aslam
Kashif Aslam@Kaashif999·
میرے پیارے شاہ صاحب کی اس تصویر کو ذرا غور سے دیکھیے۔ ان کے چہرے کے تاثرات پر غور فرمائیے۔۔۔ آپ کو مستقبل قریب کا کچھ اندازہ ہو جائے گا ۔۔ !
Kashif Aslam tweet media
اردو
38
13
151
7.6K
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
یا اللہ کریم اج عاطف انکل کی اپنی قبر میں پہلی رات ہے ۔۔۔یا اللہ ان کے لیے ان کی قبر کو کشادہ کردے ۔۔۔اپنے رسول کے صدقے ان کی قبر کو روشن فرما ۔۔۔ان کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما ۔۔🙏 @Hidepro18plus @mansoorlaughs @DrBongaUk @pak1231ch @mtanveerch @ird_kh
اردو
253
460
2.3K
41.4K
Samia Wajid
Samia Wajid@SamiaWajid4·
@Dr_Romeooo @MehwishFaraz9 ان کی رحلت کی کیا وجہ ہوئی؟؟ دل۔بہت دکھی ھے کل۔ہی تو انہوں نے پوسٹ کی تھی
اردو
0
0
0
8
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤
جو جو دوست ہائیڈ بھائی سے ناراض تھے یا ہیں یا جن کو لگتا ہے ہائیڈ بھائی سے ان کو تکلیف پہنچی تو ان سب سے میں ڈاکٹر رومیو ہاتھو جوڑ 🙏کر معافی مانگتا ہوں پلیز آپ سب ہائیڈ بھائی کو دل سے معاف کیجیے ۔ تاکہ کل ہمارے جانے کے بعد ہماری غلطیوں کو کوئی اور معاف کر سکے۔ معاف کرنا اللہ کی صفات میں سے ایک ایسی صفت ہے جسے اللہ تعالی پسند کرتے ہیں ۔ اللہ تعالی ہائیڈ بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں 🤲۔
اردو
127
145
673
14.1K
Samia Wajid
Samia Wajid@SamiaWajid4·
@zohaibrana86 @enkidureborn سب اظہار افسوس کر رھے ہیں مگر ان کی انتقال کی وجہ نہیں معلوم ہوئ ؟؟ دل بے حد دکھی ھے
اردو
1
0
1
75
Zohaib Rana
Zohaib Rana@zohaibrana86·
@enkidureborn کوئی بتائے گا اس کی رحلت کی کیا وجہ ہوئی؟
اردو
1
0
1
538
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
ہائیڈ بھائی کی رحلت کا سن کر دل بیٹھ گیا ہے۔ بدقسمتی ہے کہ ہم جیسوں کی یا موت کی اطلاع آتی ہے یا پکڑے جانے کی۔ ابھی اگلے روز پرانے زمانے کا ایک اور بھولا بسرا اکاونٹ باوا گجر یاد آیا۔ معلوم کرنے پر پتہ چلا کسی نجی مسئلے کے سبب ان کو ایک عرب ملک میں دس سال کی سزا ہوگئی ہے۔ ان کا اتا پتہ کسی کو معلوم نہیں۔ بال بچہ کس حالت میں کوئی نہیں جانتا۔ہمارے اچھے اچھے دوست مہینوں دکھائی نہیں دیتے۔ لیکن یہاں ہماری فیملی دن میں دس دس دفعہ نظر آتی ہے۔ ہائیڈ بھائی ہمیشہ ہنستے مسکراتے دکھائی دیے۔ اللہ ہائیڈ بھائی کی مغفرت فرمائیں انکے اہلخانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔
اردو
470
1.2K
5.9K
116.5K
Samia Wajid
Samia Wajid@SamiaWajid4·
@JimSheikh2 @enkidureborn میں ان کو فالو کرتی تھی بہت ہی نڈر اور بہترین انسان تھے خان ص3کے جیدار سپاہی ۔۔دل بےحد اداس ھے اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین الہی
اردو
1
1
1
53
بندر تماشا
بندر تماشا@JimSheikh2·
@enkidureborn کیا زبردست پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے لوگ ہیں ہائیڈ ایک ایسا انسان تھا جس کو90٪ لوگ صرف ایکس پر ہی جانتے تھےاسکے علاؤہ کسی کو اس کا اصل نام تک نہیں پتا تھا پھر بھی لوگ ایسےاداس ہیں ایسے افسوس کا اظہار کر رہےہیں جیسے کوئی اپنا فوت ہو گیا۔۔ سلیوٹ ٹو آلPTI سوشل میڈیا کے گمنام لوگوں کو
اردو
2
2
111
2.8K
Samia Wajid
Samia Wajid@SamiaWajid4·
@Dr_Romeooo @Jrao95 اللہ پاک مغفرت فرمائےاور درجات بلند فرمائے آمین الہی۔۔بہت دل دکھی ھے اللہ ان کے گھر والوں کو صبر دے آمین یارب۔۔کیا یہ بیمار تھے؟؟ اچانک اس طرح چلے جانا دل۔خو بہت اداس کر گیا
اردو
0
0
1
176
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤
ہم ڈاکٹرز کے نزدیک اموات کو دیکھنا روز مرہ کا کام ہوتا ہے ، لیکن جس طرح ہائیڈ بھائی گئے ہیں ایسے کوئی نہیں جاتا 💔 دل بہت اداس ہے، دم گھٹ سا رہا ہے۔ ایکس پر آنے کو دل نہیں کررہا، دل بھاری سا ہوگیا ہے کچھ عرصے کےلیے ایکس سے چھٹی کررہا ہوں ۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اللہ تعالی ہائیڈ بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں🤲
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤 tweet media𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤 tweet media
اردو
102
85
503
22.6K
Samia Wajid
Samia Wajid@SamiaWajid4·
@Faruqniazi اگر یہی کرنا تھا خان صاحب نے تو پھر جیل۔کی سختیاں کیوں برداشت کر رھے ہیں مطلب کچھ بھی۔۔
اردو
0
0
1
28
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
کیا شاہد خاقان عباسی کی بات درست ہوسکتی ہے کہ عمران خان صاحب کی ہدایت پر PTI اورPPP پارٹی مل کر حکومت بنانے جارہے ہیں جلد عدم اعتماد اسمبلی میں پیش ہونے والی ہے
اردو
45
21
205
7.7K