✰𝕊𝐚𝐛𝐢𝐫 ℍ𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧✰

9.1K posts

✰𝕊𝐚𝐛𝐢𝐫 ℍ𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧✰ banner
✰𝕊𝐚𝐛𝐢𝐫 ℍ𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧✰

✰𝕊𝐚𝐛𝐢𝐫 ℍ𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧✰

@Sbr1O

جس دور ميں جينا مشکل ہو اس دور ميں جينا لازم ہے

Sialkot, Pakistan Katılım Ekim 2012
4.9K Takip Edilen4.1K Takipçiler
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
37K
5.1K
21.6K
1.4M
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
عوامی سروے❗️ "ڈونلڈ ٹرمپ جنوبی ایشیاء کا محافظ ہے" کیا آپ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے اس دعوے کو درست سمجھتے ہیں؟ 1: ہاں Yes 2: نہیں No
اردو
14.1K
2.3K
10.5K
492.4K
✰𝕊𝐚𝐛𝐢𝐫 ℍ𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧✰ retweetledi
Sher Afzal Khan Marwat
Sher Afzal Khan Marwat@sherafzalmarwat·
🚨شیر افضل خان مروت بنیر سے لائیو: بنیر کے متاثرین کے حالات پیچیدہ اور افسوس ناک. 🚨500 سے زائد ہلاکتیں.
اردو
16
72
535
10.7K
✰𝕊𝐚𝐛𝐢𝐫 ℍ𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧✰
لاہور ہائیکورٹ کا نوٹیفکیشن جاری قادیانی قربانی نہیں کرسکتے اگر خلاف ورزی کریں گے شعائر اسلام استعمال کریں گے تو ان پر شعائر اسلام استعمال کرنے پر قانونی کاروائی کی جائے گی
✰𝕊𝐚𝐛𝐢𝐫 ℍ𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧✰ tweet media
اردو
0
0
0
22
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل بہت سارے ٹاؤٹس جیل میں قید عمران خان کا فیلڈ مارشل پاکستان سے مقبولیت میں موازنہ کر رہے ہیں حالانکہ سرکاری آفیسر اور لیڈر میں یہ مقابلہ نہیں ہونا چاہیئے۔ لیکن اپنی مرضی کے دعوے کرنے والوں کے لئے بتائیے آپکی نظر میں کون مقبول ہے۔ دھاندلی سے بچنے کے لیے کمنٹ میں لکھیے۔ قیدی عمران خان کے لیے 1 فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے 2 نتائج رات 12 بجے تک جاری کیے جائیں گے۔
اردو
13.5K
4.4K
17.8K
687K