Shayan Rao

4.7K posts

Shayan Rao banner
Shayan Rao

Shayan Rao

@Shayanrao92

Sunsets, coffee, and you ☕️❤️

🇵🇰 Katılım Mayıs 2020
3.5K Takip Edilen2.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shayan Rao
Shayan Rao@Shayanrao92·
ZXX
0
0
1
356
Shayan Rao retweetledi
دعائیں
دعائیں@meriDua01·
کان اور دانت کے درد سے شفا کے لئے اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ عَلَی کُلِّ حَالٍ مَاکَانٍ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے، ہر حال میں، جیسے بھی حالات ہوں۔ {الادب المفرد/كتاب العطاس والتثاؤب/حدیث: ۹۲۶}
اردو
1
15
73
1.4K
Shayan Rao retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
میرے پروردگار! میری بھی بخشش فرما دیجیے، میرے والدین کی بھی، ہر اُس شخص کی بھی جو میرے گھر میں ایمان کی حالت میں داخل ہوا ہے، اور تمام مومن مردوں اور مومن عورتوں کی بھی۔ اور جو لوگ ظالم ہیں، اُن کو تباہی کے سوا کوئی اور چیز عطا نہ فرمائیے۔ سورۃ نوح
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
4
164
624
3.6K
Shayan Rao retweetledi
قُرْآن کریم
قُرْآن کریم@TheHolyQ·
قُلْ إِنَّ رَبِّي يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَيَقْدِرُ لَهُ ۚ وَمَا أَنْفَقْتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَهُوَ يُخْلِفُهُ ۖ وَهُوَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ کہہ دو کہ میرا پروردگار اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کردیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے اور تم جو چیز خرچ کرو گے وہ اس کا (تمہیں) عوض دے گا۔ اور وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے سُورَةُ سَبَإٍ - 39
اردو
0
14
78
638
Shayan Rao retweetledi
Choudry Nasir Iqbal
Choudry Nasir Iqbal@GUJRAT1981·
وَقُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَـمْ وَاَنْتَ خَيْـرُ الرَّاحِـمِيْنَ اور کہو اے میرے رب معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے
اردو
5
6
18
149
Shayan Rao retweetledi
Sana Shah 🌸
Sana Shah 🌸@meSana220·
اے اللہ! مجھے بخش دے، اور مجھ پر رحم فرما، اور مجھے ہدایت دے، اور مجھے عافیت بخش، اور مجھے رزق عطا فرما۔ 🙏
Sana Shah 🌸 tweet media
اردو
21
23
129
913
Shayan Rao retweetledi
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
حاسد ہے، بدگمان ہے، تکلیف میں ہے یارب میرے رقیب کو صبرِ جمیل دے
اردو
19
26
99
1.8K
Shayan Rao retweetledi
Basit Alvi
Basit Alvi@bpk69·
Holy Quran: 29:64 اور دنیا کی یہ زندگانی تو محض کھیل تماشا ہے البتہ آخرت کے گھر کی زندگی ہی حقیقی زندگی ہے کاش! یہ جانتے ہوتے🌴 ﴿سورۃ العنکبوت، ۶۴﴾
اردو
0
6
25
709
Shayan Rao retweetledi
دعائیں
دعائیں@meriDua01·
نظر بد سے بچنے یا لگ جانے پر دعا أُعِیذُکُمَا بِکَلِمَاتِ اللہِ التَّامَّۃِ مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَہَامَّۃٍ وَمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لاَمَّۃٍ میں تمہارے لیے اللہ کے مکمل اورپورے کلمات کے وسیلے سے ہر شیطان اور ہلاک کرنے والے زہریلے کیڑے اور نظرِ بد سے پناہ مانگتا ہوں۔ {جامع ترمذی۔۲۰۶۰}
اردو
1
37
151
2.7K
Shayan Rao retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
اور یہ دُعا کرو کہ: ’’یا رَبّ! مجھے جہاں داخل فرما اچھائی کے ساتھ داخل فرما، اور جہاں سے نکال اچھائی کے ساتھ نکال، اور مجھے خاص اپنے پاس سے ایسا اِقتدار عطا فرما جس کے ساتھ (تیری) مدد ہو‘‘ سورۃ الاسراء
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
7
163
629
4.6K
Shayan Rao retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
کہہ دو کہ: “اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو مجھے ایک زبردست دن کے عذاب کا خوف ہے۔” سورۃ الانعام
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
0
83
400
2.7K
Shayan Rao retweetledi
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
ہر شخص کے آگے اور پیچھے وہ نگراں (فرشتے) مقرر ہیں جواللہ کے حکم سے باری باری اُس کی حفاظت کرتے ہیں۔ یقین جانو کہ اللہ کسی قوم کی حالت اُس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے حالات میں تبدیلی نہ لے آئے۔ ﴿سورۃ الرعد،۱۱﴾
اردو
2
160
648
4.1K
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
@MIshaqDar50 کیونکہ دبئی کے ہمارے مکانات تباہ ہوگئے ۔۔۔۔۔ 😅
اردو
26
40
284
4.1K
Shayan Rao retweetledi
دعائیں
دعائیں@meriDua01·
سیدنا ایوب علیہ سلام کی بیماری اور تکلیف میں دعا اَنِّىْ مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَ مجھے یہ تکلیف لگ گئی ہے اور تو سارے رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔ {سورۃ الانبیاء ۔ ۸۳}
اردو
0
15
100
1.3K
Shayan Rao retweetledi
اردو | ترجمہ قرآن الكريم
ہر جان دار کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔ اور ہم تمہیں آزمانے کے لیے بری بھلی حالتوں میں مبتلا کرتے ہیں، اور تم سب ہمارے پاس ہی لوٹا کر لائے جاؤ گے۔ (سورة الأنبياء ، ۳۵)
اردو
0
97
430
3.6K
Shayan Rao retweetledi
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
وہ دن یاد رکھو جس دن کسی بھی شخص نے نیکی کا جو کام کیا ہوگااسے اپنے سامنے موجود پائے گا،اور بُرائی کا جو کام کیاہوگا اس کو بھی (اپنے سامنےدیکھ کر) یہ تمنا کرے گاکہ کاش اس کےاور اس کی بدی کے درمیان بہت دُور کا فاصلہ ہوتا! اور اللہ تمہیں اپنے (عذاب)سےبچاتاہے، ﴿سورۃ آل عمران، ۳۰﴾
اردو
1
136
570
3.5K
Shayan Rao retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
اور اپنے رَبّ کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دِل میں بھی، عاجزی اور خوف کے (جذبات کے) ساتھ، اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کئے بغیر! اور اُن لوگوں میں شامل نہ ہو جانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں سورۃ الاعراف
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
1
136
508
3.2K
Shayan Rao retweetledi
AxiomAI
AxiomAI@Najma259·
اس سے جان گیا میں کہ بخت ڈھلنے لگے میں تھک کے چھاؤں میں بیٹھا تو پیڑ چلنے لگے
AxiomAI tweet media
اردو
11
15
118
2K