𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒

389 posts

𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒 banner
𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒

𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒

@SohniVibe

مجھے محدود رہنا پسند ہے اپنی حد سے ناواقف لوگوں کو پسند نہیں کرتی!!

Pakistan Katılım Nisan 2026
166 Takip Edilen154 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒
𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒@SohniVibe·
اگر تمہیں کوئی مارے تو سنبھلنا ہوگا چوٹ لگے تو مظبوط ہونا پڑے گا تم گر جاؤ تو اٹھنا ہوگا تم ختم نہیں ہو سکتی سن رہی ہو نا تمہیں جینا ہے اپنی ماں کے لیے اپنے باپ کے لیے کیونکہ عورت ہونا یہی ہے تم کبھی نہیں رؤ گئی تم کمزور نہیں ہو آنسوؤں کو ضائع ہونے مت دینا #ₛₒₕₙᵢₛₐyₛ
𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒 tweet media
اردو
11
5
20
475
𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒
𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒@SohniVibe·
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 اے مالکِ کُن فیکونﷻ ہمارا دل تیرے کُن کا منتظر ہے ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں آمیـــن یاربـــُ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒 tweet media
اردو
11
3
13
56
𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒
𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒@SohniVibe·
@BurhanRana14153 صَلَّى اللَّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم
العربية
0
0
0
8
❤️🇵🇰🌹bیRھhaن🕋😘🇸🇦
🕋ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ 🌴 🥀صباح الخير 🕌 مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں🕊️ در پہ ساقیِ کوثر کے پینے چلیں🕊️ یاد رکھو اگر ، اُٹھ گئ اک نظر🕊️ جتنے خالی ہیں سب جام بھر جائیں گے🕊️ تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم🕊️ ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے🕊️ #صباح_الخيــــر
اردو
14
2
15
69
Sagittarian...!!!
Sagittarian...!!!@Demagh_na_khaa·
یہ تلخ حقیقت ہے کہ، آپ کی بات کو توجہ آپ کی حیثیت دیکھ کر ملتی ہے ۔۔
اردو
10
0
22
293
Basit جٹ PTi
Basit جٹ PTi@Basitjut7·
🪷اماں ہاجرہ کو مت بھولیں، جو صفا مروہ پر چڑھتی اور اترتی ہوئی دوڑ رہی تھی، ان کی ساری امیدیں ایک مشکیزہ پانی کی تھیں مگر اللہ نے انہیں زم زم کا وہ چشمہ عطا کیا جو آج تک نہیں سوکھا ✨تم صرف دعا کرو، راستے میرا اللہ خود بنا دے گا۔ انشاء اللہ #قومی_زبان
Basit جٹ PTi tweet media
اردو
2
11
9
88
🖤ملک شـــzainـــاہ
کسی کے لیے خاص ہونے کا وہم کبھی مت پالیں لوگ آپکو پا کر بھی آپ سے بہتر کی تلاش میں رہتے ہیں ۔۔۔ 🖤🖤 #قافلہ_ادب
🖤ملک شـــzainـــاہ tweet media
اردو
7
4
16
156
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
اتنی جلدی شکلیں بدل جاتی ہیں جن کے صدقے اُتارے تھے کبھی انہیں صبر کی آہ یوں لگے گی؟؟؟ مجھے اپنے رب کی ذات پر بڑا پیار آیا ہے یاربی تیری نعمتوں رحمتوں کی شکر گزار ہوں میں بھٹک گئی تھی راستے سے ہٹانے والوں کی شکلیں بدل گئی تو قادر مطلق ہے جو میری سادگی کا تماشا بنا کر گئے انکی زندگی دنیا اور آخرت برباد کر دے آمین یارب العالمین 🤲😊
اردو
3
1
10
93
𝒵𝒜𝐻ᖇᗩ
𝒵𝒜𝐻ᖇᗩ@its_f5S·
Assalamualaikum dear beautiful x members Kal say kasi ko back commit nhi kar paye bas community main post karti rahi thk Hote hi sab ko reply dun gii..🫰 Allah Hafiz
𝒵𝒜𝐻ᖇᗩ tweet media
Indonesia
52
9
65
623
MAHMOODبھائیE
MAHMOODبھائیE@rashidshah39367·
@SohniVibe پانی کی جگہ چاے والے برتن میں ائل ڈال دیا۔ 😂بہت مشکل ھوتا یہ سب عورتوں کی ھمت
اردو
1
0
1
8
MAHMOODبھائیE
MAHMOODبھائیE@rashidshah39367·
آج میں نے پھر پراٹھا بنایا الحمدللہ رب العالمین آج بہترین بنا دوسری ٹرائی کامیاب 🌙🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🌹💙💙💙💙
MAHMOODبھائیE tweet media
اردو
42
10
86
1.7K
آنیہ خٹک🇦🇪
آنیہ خٹک🇦🇪@AnuKhatak1·
"سورہ الحج" ترجمہ : اور لوگوں میں حج کا اعلان کر دے کہ تیرے پاس پا پیادہ اور پتلے دبلے اونٹوں پر دور دراز راستوں سے آئیں۔ تاکہ اپنے فائدوں کے لیے آ موجود ہوں اور تاکہ جو چارپائے اللہ نے انہیں دیے ہیں ان پر مقررہ دنوں میں اللہ کا نام یاد(قربانی) کریں، پھر ان میں سے 1/6
آنیہ خٹک🇦🇪 tweet media
اردو
21
26
98
618
sadaf 🦋
sadaf 🦋@3163tt·
Kon kon jag raha/rahi hai our Q
Indonesia
45
2
73
2.5K
𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒
𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒@SohniVibe·
@Habibi42240 جب شوق مر جائیں انتظار طویل ہوتا جاے تو چاٹ جاتا وجود کو تو کہہ سکتے
اردو
1
0
1
5
𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒
𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒@SohniVibe·
میری سسکیاں میری آہیں چپ چاپ سنتی ہیں نصیحت نہیں کرتیں میرا گھٹن زدہ دل میری مظطرب سانسیں ہر اذیت کی گواہ ہیں کبھی ہمدردی نہیں کرتی‍ں میں لپٹ لپٹ جاؤں یا ڈھ جاؤں تھک کر خاموش کھڑی رہتی ہیں تعجب نہیں کرتیں ہائے میرے کمرے کی دیواریں تماشا نہیں کرتیں!! #ₛₒₕₙᵢₛₐyₛ
𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒 tweet media
اردو
5
3
6
78
Love _Birds👩‍❤️‍👨🕊️
کبھی کسی کو خقیر مت سمجھو🤍 ہو سکتا ہے وہ اللہ کے نزدیک تم سے بہتر ہو 🤲❤️ دل نہ دکھائیں ❤️ شام بخیر پیارے دوستو 🌷 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕
Love _Birds👩‍❤️‍👨🕊️ tweet media
اردو
35
18
63
393
Wafa Zahra
Wafa Zahra@WafaZahra786·
قدرت ہمیشہ کوئی نہ کوئی راستہ نکال لیتی ہے، چاہے حالات کتنے ہی سخت کیوں نہ ہوں۔ وہ جھکتی ہے، خود کو ڈھالتی ہے، اور زندہ رہتی ہے۔ اور بالکل قدرت کی طرح، مجھے یقین ہے تم بھی اپنا راستہ تلاش کر لو گے چاہے آج کا سفر کتنا ہی مشکل کیوں نہ لگے۔
اردو
22
9
81
646
𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒
𝚂𝚘𝚑𝚗𝚒@SohniVibe·
@R_Amar21 خالی پیٹ کا درد بس غریب ہی جانتا بھرے پیٹ سے باتیں بنانا بہت آسان ہوتا
اردو
1
0
1
8
Rana Amar
Rana Amar@R_Amar21·
قابلِ نفرت ہے وہ واعظ !! جو بھرے ہوئے پیٹ کہ ساتھ منبر پر بیٹھ کر , بھوکوں کو صبر کی تلقین کرتا ہے ۔۔!! Good night
Rana Amar tweet media
اردو
9
2
20
129
™®سالار حیدرPTI
@SohniVibe @M_Sial6 @fd7861 @Iraj92 @Sehrhun_ بساط دھوکہ اپنی طرف سے ایک کوشش تھی کے ایک لفظ ایک سطر جیسا ہو اور پوری کہانی بتانے کیلئے ہر اک مرحلہ ہر اک لفظ میں قید ہو۔ دیکھتے کتنی قبولیت ملتی ہے
اردو
1
0
1
9