T

26.6K posts

T banner
T

T

@TChaudry3

Katılım Nisan 2022
1.9K Takip Edilen1.5K Takipçiler
T
T@TChaudry3·
@ahmad__bobak بھائ أپ کو اس کو وزیراعلی کہنا ووٹر کی توہین ہے یہ وزیراعلی نہی ایک تھیف منسٹر ہی جو ایک طاقتور کی بدولت زبردستی اس کرسی پر مسلط ھے
اردو
0
0
0
7
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
آخر ہر عمل کی TikTok بنانا کیوں ضروری ہے مریم نواز کیلئے؟ اگر ٹک ٹاک سٹار ہی بننا تھا تو پھر وزیر اعلٰی کیوں بنی اور پنجاب کا بیڑہ غرق کرنے کا ٹھیکہ کیوں اٹھایا
اردو
38
119
364
17.1K
T
T@TChaudry3·
@Hussnain_Tweets اپنے دم پر نہیں، عوام کی طاقت پر تو بالکل نہیں 😄البتہ حافظ کے دم کی برکات شامل ہوں تو پھر ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے!
اردو
0
0
0
24
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
بہت جلد یہ لڑکی وزیر اعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائے گی بولو انشاءﷲ!🤲💚
Hussnain Fahad tweet media
اردو
204
27
131
4.7K
T
T@TChaudry3·
@shafqatmm1 یہ ہے اِن بیچاروں کی سیاست 😄 اوپر سے حکم آیا ہے کہ اب یہ قانون پاس کرانا ہے تو اب یہ سیاسی گدھ روز ٹی وی پر بیٹھ کر 18 سال کے نوجوانوں کو ووٹ نہ ڈالنے کے فلسفے سمجھائیں گے اور یہی موصوف بلاول صاحب کو اُس وقت سے لیڈر مانتے آ رہے ہیں جب وہ اپنے ڈائپیرز بھی خود نہی بدل سکتا تھا
اردو
0
0
0
108
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ہم اپنے گھر کے معاملات 18 سال کے بچے کو نہیں بتاتے تو ملک کا لیڈر چننے کے لئے اسے ووٹ کا حق کیوں دیا جاۓ: قمر زمان کائرہ مگر 19 سال 3 ماہ 9 دن کی عمر میں وہ لڑکا پارٹی چیئرمین بنا لیتے ہیں جس کا ایک دن کا بھی سیاسی تجربہ نہیں ہے یہ بڈھے چمچے بھول جاتے ہیں کہ آج کے دور میں تاریخ ہر فضول بکواس پر جوابی تھپڑ فورا مار دیتی ہے
اردو
122
1.3K
2.9K
34.4K
T
T@TChaudry3·
@MaleehaHashmey جس طرح گاؤں کے ہر چودھری کے پاس ایک میراثی ہوتا ہے، جس کا کام ہر محفل میں چودھری صاحب کے قصیدے پڑھنا ہوتا ہے، ویسے ہی منیب فاروق بھی حافظ صاحب کا “ڈیجیٹل میراثی” ہے ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے ڈھول بجتے تھے، اب ٹوئٹس اور بیانات چلتے ہیں 😄
اردو
0
0
0
6
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
آپ کیوں اتنی وضاحتیں دے رہے ہیں؟ 🤔
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
135
122
716
13.5K
T
T@TChaudry3·
@RebelByThought آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ مریم ٹی ٹی شریف چونکہ سیاستدان نہیں ہیں، اسی لیے حافظ صاحب ان کے ساتھ بڑے “غیر سیاسی” انداز میں نظر آتے ہیں 😄
اردو
0
0
0
4
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
یہ لوگ اتنا جھوٹ کیسے بول لیتے ہیں؟؟؟
Fayyaz Shah tweet media
اردو
165
161
859
12.8K
T
T@TChaudry3·
@chsandhilaa یہ پٹواری روز ذلیل ہوتا ھے لیکن داد دینی پڑے گی کھبی ایسی بہودہ ٹوئیٹس پر شرمندہ نہی ہوا
اردو
0
0
0
17
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
شہبازشریف نے عالمی دورے کے دوران بھی اپنی چھتری خود پکڑی ہے،شہبازشریف عالمی رہنماؤں کے لئے مثال قائم کررہے ہیں
Pervaiz Sandhila tweet mediaPervaiz Sandhila tweet media
اردو
199
108
548
18.1K
T
T@TChaudry3·
@chsandhilaa أپ ساتھ میں نہی تھے ورنہ یہ سعادت أپ جیسے پٹواری کے حصے میں أتی
اردو
0
0
0
17
T
T@TChaudry3·
@Zarachaudhry52 فرق بس اتنا ہے کہ محبت سکون دے جاتی ہے، اور نفرت انسان سے وہی سکون چھین لیتی ہے۔
اردو
0
0
1
12
Zara Chaudhry
Zara Chaudhry@Zarachaudhry52·
محبت اور نفرت میں فرق کم ہی ہوتا ہے، دونوں دل میں جگہ بنا ہی لیتے ہیں۔
Zara Chaudhry tweet media
اردو
8
2
35
381
T
T@TChaudry3·
@Pak_x1 ضرور کریں، مگر اس کا تعلق ایمان سے نہیں بلکہ آپ کی جہالت اور خوشامد سے ہے۔ آپ کے پاس نہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہے، نہ سچ بولنے کی ہمت۔ آپ جیسے لوگ صرف غلامی کر سکتے ہیں، حقیقت بیان نہیں کر سکتے۔
اردو
0
1
4
28
T
T@TChaudry3·
@muqadasawann یہاں پر پولیس کے غنڈے غلط ہیں جو ایک صوبے کے وزیراعلی کا راستہ روک اپنے حلف سے غداری اور صوبائیت کو ہوا دے رہے ہیں
اردو
0
0
0
26
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
کیا ایک پولیس والا وزیراعلی کو روک سکتا ہے ؟ کیا ایک منتخب نمائندہ ایک سرکاری ملازم کو انگلی دیکھا سکتا ہے ؟ یہاں پر غلط کون ہے ؟؛
Muqadas Farooq Awan tweet media
اردو
206
13
155
103.1K
T
T@TChaudry3·
@chsandhilaa پورا ڈنڈا لیتے ہوۓ تکلیف نہی ہوتی لیکن ایک انگلی سے ناراض ہو گے😃
اردو
0
0
0
4
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
ریاست کو دکھائی گئی یہ انگلی توڑ دینی چاہیے؟
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
1.8K
219
846
207.1K
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
اس عظیم جرنیل نے پاکستان کو واقعی عظیم ملک بنا دیا آج دنیا کی سپر طاقت روزانہ اگر پاکستان کا ذکر نہ کرے تو اسکی روٹی ہضم نہیں ھوتی
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر tweet media
اردو
97
15
58
1.8K
T
T@TChaudry3·
@iqrarulhassan خان اور سہیل أفریدی پر تم جیسے لفافے قربان پاکستان کسی کے کہنے سے نھی ٹوٹے گا پاکستان کو جب نقصان پہنچا أئین شکنوں کی وجہ سے پہنچا اسلام أباد کے غنڈے پولیس والے کس قانون کے تحت ایک منتخب وزیراعلی کا راستہ روک رہے ہیں
اردو
1
0
4
93
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
راستہ نہیں کھلے گا تو یہ پاکستان کو توڑ دے گا؟ 😳 پاکستان توڑنے کی بات بھی کرنے والے کا منہ توڑ دینا چاہئے۔ پاکستان پر ایسے ہزاروں سہیل آفریدی اور عمران خان قربان۔ اور مذاق یہ ہے کہ یہ لوگ کل تک ہمیں کہہ رہے تھے کہ اقرارالحسن کو یونیفارم والے کے سامنے تمیز سے بات کرنی چاہیے تھی۔
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa

سہیل آفریدی کی بدمعاشی کون نکالے گا؟

اردو
1.8K
989
3K
244.2K
T
T@TChaudry3·
@muzamil_45 مردہ ضمیر لفافے برساتی مینڈکوں کیطرح پھر خان پر بھونکنے کے لیے باہر أگے سوال یہ ہونا چاہیے کہ ان لوگوں کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے جنہوں نے ایک غیر ملکی طاقت کے حکم پر اپنے منتخب وزیراعظم کے خلاف سازش کرکے اپنے حلف سے غداری کی ھے
اردو
0
0
0
6
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
ایک ویب سائٹ کی جانب سے مبینہ سائفر شائع کرنے کے بعد یہ بات آتی ھے کہ جو سائفر عمران کہہ رہا تھا کہ مجھ گم ھو گیا ھے وہ اسی ویب سائٹ کے پاس ھے اگر یہ وہی اصل دستاویزات ھے تو عمران کے لیے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سنگین غداری کا مقدمہ بن سکتا ھے اور اسکی سزا بھی ھو سکتی ھے
اردو
273
415
1K
56.1K
Waseem Ali Official
Waseem Ali Official@waseemAli0007·
الحمدللہ فیلڈ مارشل عاصم منیر 25 کروڑ پاکستانیوں کا غرور ہیں 🇵🇰
Waseem Ali Official tweet media
اردو
361
95
398
8.6K
T
T@TChaudry3·
@AtharSb12 @SaleemKhanSafi اسکو صحافی کہنا صحافت جیسے پیشے کی توہین ھے یہ ایک جھوٹا منافق بندہ ھے یہ اپنا وعدہ کھبی پورا نہی کرے گا ایسے لوگ صرف اپنا فائدہ اور اپنے مالکوں کے حکم کے پابند ہوتے ہیں جو انکو حکم ملے گا یہ اسی پر چلیں گے
اردو
0
0
0
2
AtharIshtiaq
AtharIshtiaq@AtharSb12·
اگر سائفر اصلی ہوا تو میں صحافت (پالش) چھوڑ دوں گا کیا آپ کو لگتا ہے کہ سلیم صافی اب صحافت چھوڑ دے گا ?? @SaleemKhanSafi
AtharIshtiaq tweet media
اردو
330
497
956
12.7K
T
T@TChaudry3·
@MemonaMushtaq پی ٹی أئ کا جینا حرام اسکا باپ نہی کر سکا یہ کس کھیت کی مولی ھے یہ صرف حافظ صاحب کے ڈنڈے کے سہاری کھڑی ہے جس دن وہ ڈنڈا اسکے پیچھے سے ہٹ گیا یہ ملک میں نہی ملے گی
اردو
0
0
1
61
T
T@TChaudry3·
@MaleehaHashmey اللہ نے اس جیسی صحافیوں کے لیے جہنم کا ایک خاص حصہ مختص کر رہا ہے
اردو
0
0
0
11
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
چلو جی۔۔ ن لیگ نے سائفر لیک ہونےپر عمران خان کی سچائی تسلیم کرنےکی بجاۓ الٹا سائفر لیک ہونےکو پاکستان کے"خلاف" ایک "مخصوص وقت" میں چلی گئی "چال" قرار دے دیا 😂 ن لیگی قیادت سے زیادہ مشکل کام ن لیگی صحافیوں کا ہے۔ بیانیہ بننے سے پہلےہی فوت ہو جاتا ہے 😂🤣
اردو
524
2.8K
9.3K
141.2K
T
T@TChaudry3·
@IrumChoudry_02 اللہ تعالیٰ ہر انسان کو ایسے ڈرانے خوابوں سے بچائے۔ آمین۔
اردو
0
0
0
14
Irum Choudhary
Irum Choudhary@IrumChoudry_02·
خادمِ پنجاب مریم نواز شریف عوام کی آواز اور ان کے خوابوں کی تعبیر ہیں۔
Irum Choudhary tweet media
اردو
51
14
71
1.5K