sanu JUTT

33.2K posts

sanu JUTT banner
sanu JUTT

sanu JUTT

@Tbrz97

میرے پیارے نبی محمد صلی علیہ والہ وسلم کا نام ہمیشہ رہتی دنیا تک رہے گا { وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ }

Katılım Temmuz 2018
2.8K Takip Edilen3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
sanu JUTT
sanu JUTT@Tbrz97·
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَمُحمَّــــــدْوعلَےَآل مُحمَّــــدْكماصَـــلٌيت علَےَإِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــدْوعلَےَآل مُحمَّـــدْكماباركت علَےَإِبْرَاهِيمَ وعلَےَآل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد
sanu JUTT tweet mediasanu JUTT tweet media
العربية
4
22
29
664
sanu JUTT retweetledi
اردو | ترجمہ قرآن الكريم
خوب سمجھ لو کہ اس دنیا والی زندگی کی حقیقت بس یہ ہے کہ وہ نام ہے کھیل کود کا، ظاہری سجاوٹ کا، تمہارے ایک دوسرے پر فخر جتانے کا، اور مال اور اولاد میں ایک دوسرے سے بڑھنے کی کوشش کرنے کا۔ اس کی مثال ایسی ہے جیسے ایک بارش جس سے اگنے والی چیزیں کسانوں کو بہت اچھی لگتی ہیں، ۱/۲
اردو
2
38
173
1.8K
sanu JUTT retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ مجھے پکارو، میں تمہاری دُعائیں قبول کروں گا، بیشک جو لوگ تکبر کی بنا پر میری عبادت سے منہ موڑتے ہیں، وہ ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔ سورۃ غافر
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
3
137
639
4.6K
sanu JUTT retweetledi
القرآن الکریم | Al-Quran Al-kareem
حقیقت یہ ہے کہ سب سے پہلا گھر جو لوگوں ( کی عبادت ) کے لیے بنایا گیا یقینی طور پر وہ ہے جو مکہ میں واقع ہے ( اور ) بنانے کے وقت ہی سے برکتوں والا اور دنیا جہان کے لوگوں کے لیے ہدایت کا سامان ہے۔ (سورۃ آل عمران : 96)
اردو
0
38
220
1.4K
sanu JUTT retweetledi
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے کسی تنگ دست پر آسانی کی تو اللہ اس پر دنیا و آخرت میں آسانی فرمائے گا۔ (جزء حدیث مشکواۃ المصابیح - 204)
اردو
0
23
132
805
sanu JUTT retweetledi
حدیث نبوی ﷺ
حدیث نبوی ﷺ@Islam_Hadees786·
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں انجیل میں لکھا ہوا تھا : نہ بدزبان ،نہ سخت، نہ بازاروں میں شور کرنے والے، نہ برائی کا بدلہ برائی سے دینے والے بلکہ وہ معاف کرتے ہیں اور درگزرکرتے ہیں۔ (السلسلۃ : 2172)
اردو
3
126
638
4.5K
sanu JUTT retweetledi
•
@Alquranconnect·
Dunya will hurt you, Allah will heal you.
• tweet media
English
34
1.5K
7.3K
80.3K
sanu JUTT retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
اردو
5
198
842
5.5K
sanu JUTT retweetledi
Aqwal Salf
Aqwal Salf@AqwalSalf·
امام ابن القیم رحمہ اللہ کا قول ہے کہ! "اللہ کا ذکر کسی مشکل پر نہیں کیا گیا مگر وہ آسان ہوگئی، اور نہ ہی کسی مشقت پر کیا گیا مگر وہ ہلکی ہوگئی، اور نہ ہی کسی سختی پر کیا گیا مگر وہ زائل ہوگئی، اور نہ ہی کسی مصیبت پر کیا گیا مگر وہ دور ہوگئی!" (الوابل الصیب: 77)
اردو
1
34
149
1.7K
sanu JUTT retweetledi
قرآن میری زندگی
قرآن میری زندگی@QuranMyriZindgi·
اللہ سے ڈرنے والوں کے لیے رستے نکل ہی آتے
قرآن میری زندگی tweet media
اردو
6
140
787
3.9K
sanu JUTT retweetledi
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
حقیقت یہ ہے کہ سب سے پہلا گھر جو لوگوں (کی عبادت) کے لئے بنایا گیا یقینی طور پر وہ ہے جو مکہ میں واقع ہے (اور) بنانے کے وقت ہی سے برکتوں والا اور دُنیا جہان کے لوگوں کے لئے ہدایت کا سامان ہے۔ ﴿سورۃ آل عمران، ۹۶﴾
اردو
2
117
603
3.7K
sanu JUTT retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
اور موسیٰ نے کہا تھا کہ: ’’اگر تم اور زمین پر بسنے والے تمام لوگ بھی ناشکری کریں، تو (اللہ کا کوئی نقصان نہیں، کیونکہ) اللہ بڑا بے نیاز ہے، بذاتِ خود قابلِ تعریف سورۃ ابراھیم
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
2
83
404
2.7K
sanu JUTT retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
0
74
738
3.3K
sanu JUTT retweetledi
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
رسول الله ﷺ نے فرمایا: میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے. تو تم میں سے جو کوئی اپنی چمک بڑھانا چاہتا ہے تو وہ بڑھا لے. بخاری 136 (مسلم 580؛ مسند احمد 8394، 9184، 10788؛ مشکوٰۃ 290)
اردو
2
74
356
1.9K
sanu JUTT retweetledi
Learn Quran Online From Home 🏡
Learn Quran Online From Home 🏡@QuranElearning2·
“And He found you poor and made you rich”. ———Quran (93:8)
Learn Quran Online From Home 🏡 tweet media
English
3
73
570
3.7K
sanu JUTT retweetledi
قُرْآن کریم
قُرْآن کریم@TheHolyQ·
لَهُمْ مَا يَشَاءُونَ عِنْدَ رَبِّهِمْ ۚ ذَٰلِكَ جَزَاءُ الْمُحْسِنِينَ وہ جو چاہیں گے ان کے لئے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہے۔ نیکوکاروں کا یہی بدلہ ہے سُورَةُ الزُّمَرِ - 34
اردو
0
20
83
625
sanu JUTT retweetledi
Aqwal Salf
Aqwal Salf@AqwalSalf·
"اے مومن مردو اور عورتو! اللہ سےڈرو اور اپنے محبوب محمدﷺ پر تمام دنوں اور لمحوں میں کثرت سےدرود بھیجاکرو۔ امید ہےکہ اللہ تمہیں (قیامت کی) ہولناکیوں، آفتوں اورعذاب و عقاب سے نجات دےگا اور اس دن بلند جنتوں میں داخل کرے گا جس دن زمین اور آسمان بدل دیے جائیں گے۔ امام ابن الجوزیؒ
اردو
1
18
96
1.1K
sanu JUTT retweetledi
•
@Al__Quraan·
“Indeed, those who say, ‘Our Lord is Allah,’ and then remain steadfast the angels descend upon them…” — Al Qur’aan [41:30]
English
5
97
689
11.1K