The Legend Life

378 posts

The Legend Life

The Legend Life

@TheLegendLife1

редактор

pakistan Katılım Eylül 2021
247 Takip Edilen12 Takipçiler
The Legend Life retweetledi
Haider Ali
Haider Ali@Haider4PTI·
یہ 👇🏻 ہیں وہ بکے ہوئے اشرافیہ! یہ ہیں وہ چلے ہوئےکارتوس جنہوں نے کہا: “پاکستان کے وینٹیلیٹر امریکہ کے وجہ سے لگے ہیں” 😡 زندگی میں نہ عوام کے لیے سوچا، نہ ملک کے لیے۔ قرضے لیے، اپنی تجوریاں بھریں، دبئی، امریکہ، کینیڈا میں محل بنائے! ان ناسوروں کی وجہ سے پاکستان آج یہاں ہے! 🇵🇰💔
اردو
3
28
90
5.8K
The Legend Life
The Legend Life@TheLegendLife1·
@FarhanKVirk سور کو سوگوں سے بھی پہچان لیتا ہے اور اچھا لگتا ہے
اردو
0
0
0
3
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
اس وقت پاکستان میں اگر کوئی حقیقی اپوزیشن لیڈر ہے تو وہ حافظ نعیم صاحب ہیں! کوئی ریاست مخالفت پراپیگینڈا نہیں ✔️ صرف عوام کی بات ✔️ حکومت کو رگڑتے اور PTI کو بھی ✔️ ناجائز یا جھوٹی تنقید نہیں کرتے ✔️ قوم پرستی نہیں کرتے ✔️ میں اس بیان پر حافظ نعیم صاحب کو سلام پیش کرتا ہوں
اردو
180
510
1.5K
28.8K
The Legend Life retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
کل ہی امن تحریک کے ساتھیوں کو پیغام دیا تھا کہ ہم بھلے اپنے علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں نکلیں لیکن ڈالری جنگ کی خواہش رکھنے والے آپریشن کا ارادہ کر چکے ہیں، انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ایک دفعہ پھر ہمارے لوگوں کو بے گھر کرنا ہے اور اسی آڑ میں ہمارے وسائل پر قبضہ کرنا ہے لہذا ہمیں اب پرامن مارچ کا رخ اسلام آباد کی طرف کرنے کے لیے جرگہ بلانا ہے، اور آج تیرہ میں نہتے معصوم لوگوں پر گولیاں چلا دیں گئیں۔۔ آج آپ کو یہ بھی اطلاع دے دوں کہ پانچ ماہ قبل خیبر، تیرہ اور شمالی وزیرستان میں آپریشن کا فیصلہ ہوچکا ہے جس کی صوبائی حکومت اپنے صوبے کے حالات اور عمران خان کے پالیسی کے مطابق اجازت نہیں دے رہی لہذا اس مقصد کے حصول کے لیے اگلے ایک آدھ ماہ میں اراکین صوبائی اسمبلی کو نااہل کرکے حکومت تبدیلی کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ عالمی طاقتوں سے پختونخواہ کے وسائل کے حوالے سے کی گئی کمیٹمنٹ اور قبضے پر کوئی کمپرمائز نہیں ہوسکتا! دوسرے مرحلے میں خیبر اور وزیرستان کے بعد باجوڑ، مہمند اور ملحقہ علاقوں میں بھی اس ڈالری جنگ کو پھیلایا جائے گا اور چونکہ مالاکنڈ ریجن ہماری تحریک کے بعد سے نسبتاً پرامن ہے لہذا باجوڑ سے ملحقہ ضلع مالاکنڈ میں ٹارگٹڈ آپریشن کے نام پر سرگرمیاں شروع ہوچکی ہیں۔ ملاکنڈ کے عوام کے لیے بھی پیغام ہے کہ جو خطرہ ٹل چکا تھا وہ پھر سے آپ کے سروں پر منڈلا رہا ہے، اگلے ہفتے سے آپ بھی سڑکوں پر نکلنے کی تیاری کریں۔ خیبر پختونخوا کو تو سمجھ آگئی ہے لیکن اپنے باقی ہم وطنوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ بھی دیکھ لیں کہ ریاست کے نام پر قابض مافیہ کیسے خون کی ہولی کھیل رہا ہے۔ کیا اب بھی آپ میں سے کسی کو شک ہے کہ یہ کھیل کون اور کس لیے کھیل رہا ہے؟ اب بھی کوئی شک ہے کہ ۲۰۲۲ میں دہشت گردوں کو کس مقصد سے واپس لانے کا پلان بنا؟ سرحد پر باڑ کے باوجود، وہ قافلوں کی شکل میں تشکیل کرتے رہے، ہم نے آواز اٹھائی، شور مچایا لیکن اس کو آئی ایس پی آر اور وزارت داخلہ نے پروپیگنڈا قرار دیا۔۔ کیا ہماری ہر بات درست ثابت نہیں ہوئی؟ مجبوراً ہم نے عوام کو کال دی اور عوامی طاقت سے اپنا امن حاصل کیا تو ریاست کو یہ بھی ناگوار گزرا، ”رینک اینڈ فائل“ کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔ کیا تب ہم نے نہیں کہا تھا کہ اب پروپیگنڈا قرار دیا جا رہا ہے پھر دہشت گردی کی بریکنگ نیوز اور پھر آپریشن کا ماحول بنایا جائے گا؟ پھر ہمیں ہی ہمارے گھروں سے بے گھر کیا جائے گا اور وہی ڈالری کھیل رچایا جائے گا، کیا یہ سب درست ثابت نہیں ہوا؟ پھر نگران حکومت کے دوران ان کی آباد کاری کا آغاز ہوا اور مینڈیٹ چوری اور نئے الیکشن کے بعد سے آپریشن کا راگ الاپا جانے لگا؛ وہی اولڈ پلے بک جو چار دہائیوں سے جاری ہے۔ اور بے شرمی کا یہ عالم ہے کہ پختونخواہ کے بچے بچے کو اس بات کا علم ہے لیکن بجائے اس کے کہ ڈالری جنگ وسائل پر قبضے اور ریلیونٹ رہنے کے لیے ہماری زندگیوں سے کھیلنا بند کر دیں الٹا ہماری لاشوں پر بیانیے بنائے جاتے ہیں۔ اس پہ حکم کے لاشیں اٹھاؤ، بے گھری سہو، اُف تک نہ کرو کہ ہماری توہین ہوجاتی ہے۔۔ اگر کسی نے اس پورے کھیل کو سمجھنے کی کوشش کرنی ہے تو رجیم چینج سے لے کر ابھی تک میری تمام ٹویٹس، ویڈیو پیغامات، اور امن تحریک کی تقاریر دیکھیں اور سنیں جو جو کہا تھا ایک ایک لفظ بدقسمتی سے سچ ثابت ہو رہا ہے مگر وٹس ایپ سے مینج ہونے والا میڈیا ایشوز اور ایونٹس پر فوجی پیغامات کے مطابق صرف ریکٹ کرتا رہا اور فوجی قیادت نے حالات اتنے خراب کر دیے کہ اب اس گند کو سمیٹنے میں نا جانے کتنا وقت اور کتنی جانیں قربان ہونی ہیں۔ میں آج اپنے امن کے سفیروں اور سالاروں کو بھی پیغام دیتا ہوں کہ کل میں نے جو پیغام بھیجا تھا اس کے مطابق جرگہ بلائیں، جب یہ ہمیں گھروں سے نکال کر کیمپوں میں بھیجنے کا فیصلہ کر ہی چکے ہیں تو تب نکلنے کے بجائے آج نکل کر اپنا امن حاصل کریں۔ تمام اضلاع کے جرگے مشترکہ طور پر ایک گرینڈ قومی جرگہ بلائیں (اس کے لئے میں نے کوارڈنیٹرز منتخب کر دیے ہیں ان کے نام ٹویٹ میں لکھ کر ان کے لیے مزید مشکلات پیدا نہیں کر سکتا کیونکہ پہلے ہی ڈرون کے خلاف ریاست کا جھوٹ بے نقاب کرنے پر ڈاکٹر امجد مشکل میں، ڈاکٹر حمید اور گل ظفر کے گھر پر بم حملہ ہوچکا،مہمند، خیبر، وزیرستان، لکی، بنوں،کرم اورکزئی کے دوست مشکل میں اور امن کے ساتھی شہید ہو رہے ہیں)۔ آخری بات، صوبائی حکومت سے بھی اپیل ہے کہ جیسے کچھ دن پہلے آپ نے بھی وہی باتیں کیں جو ہم کرتے آرہے ہیں آپ بھی آپریشن کے خلاف ہیں اور اگر آپ کو بھی بائی پاس کرکے یہ ظلم ہو رہا ہے تو آپ بھی اس قومی جرگہ کا حصہ بنیں اور ہمارے ساتھ اسلام آباد کا رخ کریں۔
اردو
690
11K
23.5K
529.3K
DG ISPR
DG ISPR@OfficialDGISPR·
Armed Forces pay rich tribute to the brilliant minds who conceived and achieved this accomplishment under daunting challenges. We salute the scientists and engineers who turned the impossible into a reality. Long Live Pakistan. *#YoumeTakbeer 2/2
English
10.6K
2.9K
8.6K
3.5M
DG ISPR
DG ISPR@OfficialDGISPR·
Today, the complete Pakistani nation celebrates the Silver Jubilee of Youm-e-Takbeer and commemorates the remarkable achievement of establishing Credible Minimum Deterrence. This achievement has reshaped the power dynamics in our region. 1/2
English
64.1K
5.1K
22.2K
8.2M
The Legend Life retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ ______!!! نیچے تصویر میں بچوں کے ہمراہ نظر آنا والا شخص آصف جاوید ہے جس نے ہائی کورٹ کے باہر پٹرول ڈال کر خودسوزی کی کوشش کی اور پھر اسپتال میں دم توڑ گیا، آصف نیسلے کمپنی میں کام کرتا تھا 9 سال پہلے اس نے مزدوروں کے حق کے لئے مزدور یونین بنائی جس پر اسے نوکری سے نکال دیا گیا بعدازاں عدالتی فیصلے کی وجہ سے اسے نوکری پر بحال کر دیا گیا مگر کمپنی نے کیس ہائی کورٹ میں کر دیا_ ملازمت سے برخاست ہوئے 9 سال سے آصف اپنے حق کے لئے لڑ رہا تھا_ اب 5 سال سے ہر پیشی پر ملتان سے لاہور عدالت پیش ہوتا غربت گھر بکوا گئی کیس کی پیروی نہ کرتا تو الٹا ہرجانہ بھرتا وہ ہر بار ہزاروں روپیہ کرایہ لگا کر امید سے آتا کہ اس بار شاید جج میرے حق میں فیصلہ کر دے مگر چند دن پہلے جب وہ پیشی پر آیا ہوا تھا جج نے پھر اسکی نہ سنی جس پر اس نے زندگی کا خاتمہ کر لیا وہ جلنے کے بعد بھی اسپتال جاتے ہوۓ چیختا رہا کہ —- ملا ہوا ہے —- ان کا ہی ہے مجھے انصاف دو مگر پھر اسپتال میں وہ اپنے 6 بچوں کو یتیم چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملا، ہائی کورٹ کی چیف جسٹس نے پریشاں ہو کر انکوائری کا حکم دیا اور انکوائری رپورٹ موصول ہوتے ہی تاریخ ساز حکم جاری کر دیا ______ انکوائری رپورٹ موصول ہونے کے بعد چیف جسٹس نے حکم دیا کہ عدالت کے احاطے کی سیکورٹی بڑھا دی جائے تاکہ اس میں کوئی پیٹرول لے کر نہ آ سکے، گویا عدالتی نا اہلی پر جان دینی ہے تو عدالت کے احاطے سے باہر مرو، عدالت کے اندر یا احاطے میں تمھیں جان دینے کا حق بھی نہیں ہے_ منقول
Matiullah Jan tweet media
اردو
743
5K
11.9K
268.1K
The Legend Life retweetledi
Rozina Khan
Rozina Khan@RozinaKhan1212·
عمران خان کا ایک اور چھکا 🚨 مائنڈ گیم کے ٹاپ پلیئر عمران خان نے ساری دنیا میں ہائی لائٹ ہونے والے 190 ملین پاؤنڈ کے بوگس فیصلے کے بعد ، ملک ریاض کے پیسوں کے حوالے سے Envelope Documents اوپن کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ اب کھولو لفافہ اور دکھاؤ دنیا کو 🔥🔥🔥 #عمران_تو_ہوگا
اردو
97
3.5K
9.6K
67.2K
The Legend Life retweetledi
SEED Combinator 🌱
SEED Combinator 🌱@SeedCombinator·
We’re thrilled to announce our official partnership with @SuiNetwork! With Sui Foundation’s backing, SEED is transforming from a Telegram Miniapp into the first 100M-user Web3 gaming ecosystem on the #SuiBlockchain. Powered by Sui’s scalability and innovation, we’re delivering immersive AR gameplay, empowering developers via the SEED Combinator Program, and building a sustainable gaming future. 🤫 Whispers of something big… Ahead of TGE, get ready to mint your own SEEDMon NFT on Sui - a celebration of this game-changing partnership. Are you ready to hatch the future? 🥳
SEED Combinator 🌱 tweet media
English
9.3K
55.8K
58.5K
1.6M
The Legend Life retweetledi
SEED Combinator 🌱
SEED Combinator 🌱@SeedCombinator·
🗓️ 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐭𝐝𝐨𝐰𝐧 𝐭𝐨 $SEED 𝐋𝐢𝐬𝐭𝐢𝐧𝐠: 𝐓𝐡𝐞 𝐅𝐢𝐧𝐚𝐥 𝐏𝐮𝐬𝐡! Seedizens, the moment we’ve all been waiting for is almost here. Time to drop the big reveal: 🪙 Total Supply: 𝟭,𝟬𝟬𝟬,𝟬𝟬𝟬,𝟬𝟬𝟬 $SEED Playing, completing tasks, and getting achievements is the last chance to impact your drop. 🚨 There’s still time to act! We’ve just added 5 fresh tasks, but they won’t stay open forever. All farming methods will officially 𝘀𝗵𝘂𝘁 𝗱𝗼𝘄𝗻 𝗼𝗻 𝗝𝗮𝗻 𝟭𝟱𝘁𝗵. 🤫 Big question, Seedizens: 𝗪𝗵𝗶𝗰𝗵 𝗲𝘅𝗰𝗵𝗮𝗻𝗴𝗲𝘀 𝗱𝗼 𝘆𝗼𝘂 𝘁𝗵𝗶𝗻𝗸 𝘄𝗲’𝗹𝗹 𝗹𝗶𝘀𝘁 𝗼𝗻? Drop your guesses below, and let’s see who’s got the sharpest instincts. 🕵️‍♂️💭
SEED Combinator 🌱 tweet media
English
8.7K
41.8K
45.2K
924.7K
The Legend Life retweetledi
SEED Combinator 🌱
SEED Combinator 🌱@SeedCombinator·
From a single SEED, a universe was born. 🌱 Exclusive rewards for Early Farmers are awaiting! OFFICIAL LAUNCH 🔜 👉 Follow #SEED Telegram Announcement to be one of the first Seedtizens: t.me/seedupdates
SEED Combinator 🌱 tweet media
English
111.7K
373.7K
544.9K
6.1M
The Legend Life retweetledi
SEED Combinator 🌱
SEED Combinator 🌱@SeedCombinator·
🎆 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐍𝐞𝐰 𝐘𝐞𝐚𝐫, 𝐒𝐞𝐞𝐝𝐢𝐳𝐞𝐧𝐬!🎆 New year, new adventures, and the same unstoppable spirit! 2025 is calling, Seedizens. Wishing you a year filled with success, inspiration, and countless bright moments! 🥂 To kick off the year with excitement, we're giving you an exclusive preview of what $SEED tokens can do: 🌳 𝗠𝗶𝗻𝘁 & 𝗨𝗽𝗴𝗿𝗮𝗱𝗲 𝗧𝗿𝗲𝗲 𝗡𝗙𝗧𝘀 🐲 𝗠𝗶𝗻𝘁 & 𝗕𝗿𝗲𝗲𝗱 #𝗦𝗘𝗘𝗗𝗠𝗼𝗻 𝗡𝗙𝗧𝘀 💖 𝗙𝗮𝗿𝗺 & 𝗦𝘁𝗮𝗸𝗲 $SLOVE $SUI 📊 𝗚𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻𝗮𝗻𝗰𝗲 𝗩𝗼𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗥𝗶𝗴𝗵𝘁𝘀 🥰 Every $SEED you hold unlocks growth, rewards, and power. 𝗪𝗵𝗶𝗰𝗵 𝘂𝘁𝗶𝗹𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀 𝗮𝗿𝗲 𝘆𝗼𝘂 𝗺𝗼𝘀𝘁 𝗲𝘅𝗰𝗶𝘁𝗲𝗱 𝗮𝗯𝗼𝘂𝘁, 𝗮𝗻𝗱 𝘄𝗵𝗮𝘁 𝗮𝗱𝗱𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗼𝗻𝗲𝘀 𝘄𝗼𝘂𝗹𝗱 𝘆𝗼𝘂 𝗹𝗼𝘃𝗲 𝘁𝗼 𝘀𝗲𝗲?
SEED Combinator 🌱 tweet media
English
8.1K
47.8K
49.9K
1.1M
The Legend Life retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
آج DGISPR کی پریس کانفرس کے بعد معید پیرزادہ کی بات یاد آئی جب انہوں نے کہا تھا پاکستانی جنرل جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں، صبح دوپہر شام جھوٹ نوکری پر جھوٹ ریٹائرمنٹ کے بعد جھوٹ
اردو
77
2.9K
6.8K
48.9K
The Legend Life retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اس ملک کے تمام مسائل کی جڑ سوشل میڈیا ہے ڈی جی صاحب سے چند چبھتے ہوئے سوالات!!
اردو
332
5.6K
13.2K
111.2K
The Legend Life retweetledi
Jehanzeb Paracha
Jehanzeb Paracha@JehanzebParacha·
@MuradSaeedPTI جھوٹے ڈی جی نے آج جھوٹ کے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے! کوئی بیس سے زیادہ جھوٹ بولے، لیکن یہ 14 جھوٹوں کی وڈیو ہے۔
اردو
23
352
854
28.8K
The Legend Life retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
ڈی جی آئ ایس پی آر کا دہشتگردی کے حوالے سے حالیہ بیان ناصرف حقائق کے برعکس بلکہ گمراہ کن ہے۔ عمران خان اور ان کی کابینہ نے کبھی بھی افغانستان سے تحریکِ طالبان پاکستان کی واپسی اور آبادکاری کے حوالے سے پالیسی کی منظوری نہیں دی۔ امریکہ کے افغانستان سے انخلا سے قبل یکم جولائی ۲۰۲۱ کو عسکری قیادت نے پارلیمان کو تین نکات پر بریفنگ دی۔ جن میں سے ایک نقطہ امریکی انخلاء کے پاکستان کے امن و امان پر اثرات، دیگر نکات ریجن میں طاقت کے توازن اور عالمی سطح پر پاور گیم کے حوالے سے تھے۔ اس کے بعد اکتوبر ۲۰۲۱ میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے اگلے روز عسکری قیادت ایک پانچ نکاتی پلان منظوری کے لیے وزیراعظم کے پاس لے کر آئی جس کی فوری منظوری پر زور دیا گیا۔ عنوان مذاکرات کا طریقہ کار تھا مگر نکات طالبان کی واپسی کے تھے۔ مجھ سمیت کابینہ کے دیگر اراکین جو زمینی حقائق سے آگاہی رکھتے تھے انہوں نے عسکری قیادت کے پیش کردہ منصوبے پر اعتراضات اٹھائے جن کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا گیا بلکہ بھرپور کوشش کی گئی کہ بنا مین میخ کے ان کے پلان کی منظوری دی جائے تاہم وزیراعظم عمران خان نے ایسے کسی بھی پلان کی منظوری دینے سے احتراز کیا کہ جس میں بیش بہا قربانیوں کے بعد حاصل کردہ امن کے بربادی کا امکان ہو۔ اس میٹنگ میں موجود تمام وزرا گواہی دیں گے کہ میری باتیں اس وقت عسکری قیادت کو جتنی بھی ناگوار گزریں مگر جو سوالات میں نے اٹھائے اور جن خدشات کا اظہار کیا میرے وہ تمام خدشات درست ثابت ہوئے۔رجیم چینج کے بعد جون ۲۰۲۲ میں پی ڈی ایم حکومت کی منظوری کے بعد پہلا وفد افغانستان گیا جس سے سب کو لاعلم رکھا گیا۔ تب جب دہشتگردی کی واپسی کے متعلق میں نے بہت احتیاط سے سوالات اٹھائے تو اس وقت کی حکومت اور آئی ایس پی آر کی جانب سے ایسی کسی پیش رفت سے مکمل لاعلمی کا اظہار کیا گیا اور مجھ پر ناصرف پراپگینڈہ کرنے کا الزام لگایا گیا بلکہ پہلے دبے لفظوں میں اور پھر کھلم کھلا دھمکیاں پہنچائی گئیں۔ ریاستی اداروں کی نیت بھانپتے ہوئے میں نے اپنی قوم سے رجوع کیا اور تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک پرامن تحریک کے زریعے ہم نے اپنے علاقوں کو ان عناصر سے خالی کرایا۔ تاہم مجھے بتایا گیا کہ یہ انخلا عارضی تھا اور برف پگھلنے پر گرمی تو بڑھے گی مگر اس سے پہلے آپ کا بندوبست کیا جائیگا۔ حقائق اور بھی بہت ہیں (اور اس حوالے سے باقی سیکوئنس آف ایونٹس میری اگست ۲۰۲۲ سے ۲۰۲۳ تک کی تقریروں اور پریس کنفرنسز میں مل جائیگا)۔ مگر خلاصہ یہی ہے کہ عمران خان دور میں نہ ڈرون حملہ ہوا نہ دہشتگرد آئے اور نہ آپ کی غلط پالیسیوں کی منظوری دے کر قوم کو نئی جنگ کا ایندھن بننے دیا گیا۔
اردو
1K
15.8K
32.7K
832.9K
The Legend Life retweetledi
SEED Combinator 🌱
SEED Combinator 🌱@SeedCombinator·
A New Chapter for SEED Begins! Big news calls for a bit of patience, and today, we’re thrilled to share a game-changing plan to launch $SEED and our NFT collection on @SuiNetwork. Let's dive into why we chose Sui and how it levels up your game. A thread. 🧵 #SEED #SuiNetwork
SEED Combinator 🌱 tweet media
English
8.9K
58.9K
58.8K
1.2M
The Legend Life retweetledi
SEED Combinator 🌱
SEED Combinator 🌱@SeedCombinator·
𝐌𝐀𝐑𝐊 𝐘𝐎𝐔𝐑 𝐂𝐀𝐋𝐄𝐍𝐃𝐀𝐑 - 𝐉𝐀𝐍𝐔𝐀𝐑𝐘 𝟏𝟓𝐓𝐇 🎄 Merry Christmas, Seedizens! The moment we’ve all been waiting for is arriving right after Santa Claus! 🗓️ 𝗝𝗮𝗻𝘂𝗮𝗿𝘆 𝟭𝟱𝘁𝗵 marks the end of this era. After that, all focus shifts to preparing for the token distribution. 𝗪𝗵𝗮𝘁 𝗵𝗮𝗽𝗽𝗲𝗻𝘀 𝗮𝗳𝘁𝗲𝗿 𝗝𝗮𝗻𝘂𝗮𝗿𝘆 𝟭𝟱𝘁𝗵? 🔚 No more #SEED mining 🔚 No more hunting 🔚 No more gameplay 🟢 Only tasks remain This is your last chance to secure your spot, maximize rewards, and prepare for the next chapter of SEED Go. ⏰ Time’s running out. Push harder and play smarter!
SEED Combinator 🌱 tweet media
English
5.9K
27K
29.6K
660.2K
The Legend Life retweetledi
SEED Combinator 🌱
SEED Combinator 🌱@SeedCombinator·
🌱 A single SEED begins the journey. 💧 A single drop awakens life. Imagine what’s possible when the two come together? 🚀 Something monumental is sprouting in the #SEED garden, a partnership designed to nurture growth, rooted in strategy, and fueled by long-term vision. Are you ready to uncover what’s about to bloom? 🌎
English
8.1K
52K
50K
877.8K