Umar Bashir Dhuddi
5.6K posts

Umar Bashir Dhuddi
@UmarBashir_
Journalist|GNN| Previously Neo News,Indusdotnews, 92newsHD,ExpressNews.




(انمول پنکی کے اس مختصر بیان کے دو ممکنہ پہلو) انمول پنکی کے ذریعے یہ بیان دلوانا تھا کہ عمران خان بھی اس کا خریدار تھا۔۔۔ ایک پلان آپ بناتے ہیں ایک اللہ بناتا ہے ہوتا وہی ہے جو رب کاہوتا ہے ایک تو پنکی کی مختصر گفتگو نے دباو کے بیان کا بیڑا غرق کردیا دوسرا 3 سال سے ایک بندہ آپ کے پاس ہے کیمروں کے ذریعے نگرانی ہے اگر آپ(مخالفین) کےالزام کے مطابق وہ کوکین یا کسی نشہ کا عادی ہے تو کیا عادی نشہ کرنے والا بندہ 3 سال تک آپ کے پاس ہے کبھی اس کو طلب ہوئی؟ یا وہ عادی ہوتا تو مجبور ہوکر آپ کی بات مان نہ چکا ہوتا ؟ دوسرا ممکنہ پہلو کہا جارہا ہے پنکی کے ذریعے پی پی کا بازو مروڑا جارہا ہے ہوسکتا ہے بنی گالا والی بات کرکے اس نے کاونٹر اٹیک کیا ہوا اور اس سارے عمل کو ہی متنازعہ بنا دیا ہو جو شاید درست ہو ؟ اب سوشل میڈیا پر پنکی کے حق میں چیزیں ہونگی۔۔۔ مافیاز کے بہت رنگ اور روپ ہوتے ہیں ہم آپ سب خوش قسمت ہیں ان کے سب رنگ روپ انہوں 3 چار برسوں میں دیکھ لئے۔۔۔

مبینہ منشیات فروش خاتون کی جیسے میڈیا رپورٹنگ ہو رہی ہے انتہائی دلچسپ ہے، صحافی دوست اچانک پروگراموں میں امریکہ،آبنائے ہرمز سےسیدھے پنکی پر پہنچ گئے!! بس پیچھے یہی رہ گیا ہے کہ پابلو ایسکا بار کی بہن ہے، امید آج کوئی نہ کوئی سنیئر دوست لنک لےآگئے گا!! #moralpanic

Presenting you Miss Pinky Allegedly The Biggest supplier of Cocaine in Pakistan..Check how an officer of Sind police is escorting her after arrest for a court hearing. No handcuffs 🤦🏼♂️


