Umar Gujjar retweetledi
Umar Gujjar
261.1K posts

Umar Gujjar
@UmarChaudry73
Insafian Khan Ka Tiger
Punjab, Pakistan Katılım Nisan 2018
440 Takip Edilen519 Takipçiler
Umar Gujjar retweetledi

وزیر نو پلاننگ احسن اقبال جو بڑی باتیں کرتے تھے کہ ہم IMF کی غلامی نہیں کریں گے۔ پاکستان کے تقریباً 11 IMF پروگرامز میں سے 9 ن لیگ اور پیپلز پارٹی، 1 مشرف دور اور 1 پی ٹی آئی دور میں ہوئے۔
پیپلز پارٹی نے 2008 سے 2013 تک 2 ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ چھوڑا، جبکہ 2018 میں ن لیگ نے 20 ارب ڈالر کا خسارہ چھوڑا جو ریکارڈ ہے۔ پاکستان کی 78 سالہ تاریخ میں ن لیگ نے خسارہ 8 گنا بڑھایا۔ یہ معیشت میں بارودی سرنگیں بچھا دی گئی تھیں۔ اس سب اور کورونا کے باوجود عمران خان نے معیشت سنبھال لی۔ پورے خطے میں ہماری معیشت جتنی گرو کی، کسی کی نہیں ہوئی۔
اس کے بعد سے تباہی جاری ہے۔ قائد اعظم سے لے کر عمران خان تک جتنا سب حکومتوں نے قرض لیا، اکیلے شہباز حکومت نے اتنا لے لیا۔ IMF سے قرض لے کر خوشیاں منا رہے ہیں۔ اگر قرض لینا کامیابی ہے تو شہباز حکومت دنیا کی سب سے کامیاب حکومت ہے۔
عاطف رانا
@Rana_Atif101
اردو
Umar Gujjar retweetledi
Umar Gujjar retweetledi
Umar Gujjar retweetledi

شہباز گل 🔥🔥🔥
پاکستانی عوام کو 80 سال بعد احساس ہوگیا ہے کہ انکے ساتھ کیا ہو رہا تھا اسلیے وہ بہتر مستقبل کی خاطر پچھلے 4 ماہ میں اڑھائی لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے ہیں۔
کراچی کے تاجران کی ٹائمنگ چیک کریں وہ بھی جاگ گئے ہیں اور کراچی کے فنڈز کا حساب پیپلزپارٹی سے مانگنا شروع ہوگئے ہیں۔ بلاول نے brute Majority سے 26 ویں ترمیم کروائی تھی اب وہ کہتا یے کہ میں اس نا انصافی کا مقابلہ کرکے دکھاوں گا۔
بلاول پرانی تنخواہ پر کام کرے گا ان سے کچھ نہی ہونا۔ اسکا جواب اسٹیبلشمنٹ کے ترجمان MF منیب فاروق نے بھی دے دیا ہے
اردو
Umar Gujjar retweetledi
Umar Gujjar retweetledi
Umar Gujjar retweetledi
Umar Gujjar retweetledi
Umar Gujjar retweetledi
Umar Gujjar retweetledi
Umar Gujjar retweetledi
Umar Gujjar retweetledi
Umar Gujjar retweetledi
Umar Gujjar retweetledi
Umar Gujjar retweetledi
Umar Gujjar retweetledi
Umar Gujjar retweetledi

سہیل آفریدی بڑا smartly کھیل رہے ہیں سہیل آفریدی جب سے آئے ہیں ہم دیکھ رہے ہیں کہ صوبہ کی اوپوزیشن صوبہ کے معاملات میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا ساتھ دے رہی ہیں یہ سہیل آفریدی بہتر حکمت عملی ہے کہ اوپوزیشن ایک حد سے بڑھ کر انکی مخالفت نہیں کر سکتی کیونکہ انہوں نے engage رکھا ہوا ہے ۔
ثمینہ پاشا
اردو
Umar Gujjar retweetledi
Umar Gujjar retweetledi











