Waqar Awan
30 posts

Waqar Awan
@WaqarAw48639747
Studying English Literature at International Islamic University Islamabad.
Islamabad, Pakistan Katılım Mart 2017
109 Takip Edilen18 Takipçiler
Waqar Awan retweetledi

@_Ni_s @raj__a @ImranKhanPTI کبھی تو وہ دن آئیں گے جب ریاست مدینہ میں حقیقی طور پر انصاف پر مبنی فیصلہ ہوگا دیر سہی پر گا ضرور
انشاء اللہ
اردو

اسلامی نظام حکومت میں مجرم کا ٹرائل دس سال تک نہیں بلکہ دس دن تک چلتا ہے اور مجرم کیفر کردار تک پہنچ جاتا ہے۔
بچے کے اغوا میں ملوث دو اغوا کاروں کو ہلمند ضلع گرشک کے داخلی دروازے پر پھانسی دے دی گئی۔ کاش یہ نظام پاکستان میں بھی لاگو ہوجائے ۔ آمین
@raj__a
@ImranKhanPTI

اردو

@chflato Bilkul thek kha
غریب جیل میں ہی مر جاتا ہے اور 10سال بعد ریاست مدینہ میں اسے باعزت بری کرنے کا حکم دیا جاتا ہے
پتہ نہیں کب Action on the Spot ہو گا
اردو

@DrMuradPTI کب تک عوام کو پاگل بنائے گئے۔۔۔
اگر سکول کھلے رہنے سے کرونا پھیلتا ہے تو پبلک ٹرانسپورٹ ،مارکیٹ،شاپنگ مال میں کرونا نہیں پایا جاتا کیا؟
ٹوپی ڈرامہ بند کردو اب تو ۔۔۔
پی ڈی ایم بھی آ رہی ہے سن رہے ہیں۔۔۔
اردو
Waqar Awan retweetledi

ہمارے ڈراموں میں رشتوں کو پامال کیا جارہا ہے کہیں ایک سالی اپنے بہنوئی پر ڈورے ڈال رہی ہے، کہیں ایک بھابھی اپنے دیور پر فدا ہے، کہیں ایک دیور بھابھی کے چکر میں ہے تو کہیں ایک بہنوئی اپنی سالی کے پیچھے۔ اعتراض کریں تو کہتے ہیں لوگ دیکھنا ہی یہی چاہتے ہیں jang.com.pk/news/801776
اردو

@DrAyeshaAyat لڑکیاں اتنی کنجوس ہوتی ہیں کسی کو اپنی دعا دیتی ہیں پگلی...
اردو











