Abid Baig

32.9K posts

Abid Baig banner
Abid Baig

Abid Baig

@abidhbaig

Proud Kashmiri, Entrepreneur, |Human Rights activist . President : Strategic Studies Institute of Peace in South Asia & Middle East; Secretary General PSNT

Jammu Kashmir; Dallas TX USA Katılım Aralık 2009
6.7K Takip Edilen7.9K Takipçiler
Abid Baig retweetledi
Hammad Azhar
Hammad Azhar@Hammad_Azhar·
اسٹیبلشمنٹ کو 8 فروری کو دو تہائی اکثریت سے عوام نے شکست دی۔ اس دن کے بعد سے جو اسٹیبلشمنٹ نے عوام کے اوپر چہرے مسلط کئے اور ملک کا مزید حشر کیا، اب الیکشن ہو تو ایک بھی نشست اسٹیبلشمنٹ یا ان کے نمونوں کے حصے نہیں آئے گی۔
اردو
346
7.4K
23.6K
221.7K
Abid Baig retweetledi
Mashal Yousafzai🇵🇰
Mashal Yousafzai🇵🇰@AkMashal·
الحمدوللہ پہلے مرحلے میں ملٹری کسٹڈی میں موجود تقریباً 20 اسیران کو رہا کردیا گیا۔ جو مکمل بے گناہ تھے اور جن پر کوئی جرم ثابت نہیں ہوّا لیکن پھر بھی لندن پلان کی تکمیل کے لیے اُنہیں 10 مہینے اذیت میں پابند سلاسل رکھ کر ان کے خاندانوں کو ذہنی اذیت میں مبتلا رکھا گیا۔ سلام ہے ILF ٹیم کو جنہوں نے یہ قانونی جنگ جذبے اور نظریئے سے لڑی اور ان افراد کو غیر قانونی شکنجے سے نِکالا۔ تمام افراد کو مردان ، مالاکنڈ ،راولپنڈی،ملتان ، دیر ، سمیت دیگر شہروں سے رہا کیا گیا.
اردو
111
454
2.2K
82.5K
Abid Baig
Abid Baig@abidhbaig·
Abid Baig tweet media
Doha, Qatar 🇶🇦 ZXX
3
3
18
687
Abid Baig
Abid Baig@abidhbaig·
Abid Baig tweet media
Doha, Qatar 🇶🇦 ZXX
1
2
17
369
Abid Baig
Abid Baig@abidhbaig·
@murtazasolangi آپ کی نوکری ہو گئی اب آپ کے لئے مسئلہ نہیں ہونا چایئے
اردو
0
1
26
1K
Murtaza Solangi
Murtaza Solangi@murtazasolangi·
ساری قوم کو یہ بھی پتہ ہے کہ یہ اکاؤنٹ کوئی یوتھیا، ملک کے باہر سے چلا رہا ہے۔
Imran Khan@ImranKhanPTI

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو: ساری قوم کو پتہ ہے کہ جنرل عاصم منیر ملک چلا رہا ہے۔ جنرل عاصم منیر نے مجھے توڑنے کے لیے توشہ خانہ ریفرنس میں بشری بی بی کو سزا دلوائی- مجھے اور میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو جنرل عاصم منیر ذمہ دار ہوں گے۔ لندن پلان جنرل عاصم منیر اور نواز شریف کے درمیان تھا۔ لندن پلان کے لیے ججز کو بھی ساتھ ملایا گیا ائی ایس ائی نے ججز کی تقرریاں کروائیں۔ اگست میں جب مجھے پکڑا گیا تو پولیس میرے بیڈ روم میں داخل ہوئی وہاں سے میرا پاسپورٹ اور چیک بک بھی لے لئے گئے۔ انعام شاہ اور توشہ خانہ کے ایک ملازم کو ISI نے میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا۔ توشہ خانہ میں سزا دلوانے کے لیے دبئی میں پارٹ ٹائم سیلز مین سے گراف جولری سیٹ کی مالیت کا تخمینہ لگوایا گیا۔ توشہ خانہ ریفرنس بنانے پر چیئرمین نیب اور انعام شاہ کے خلاف کیس کروں گا۔ فواد چودری پریس کانفرنس کر چکا تھا لیکن اس کے باوجود اسے وعدہ معاف گواہ بنانے کے لیے پکڑے رکھا۔ پرویز الہی اور شاہ محمود قریشی آج پریس کانفرنس کر دیں تو اس کے کیسز ختم ہو جائیں گے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی کو فیض آباد کیس اور بھٹو کیس بھی یاد ہے، لیکن نظر نہیں آ رہا کہ لوگ ملٹری جیلوں میں پڑے ہوئے ہیں۔ 18 مارچ کو مجھے جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنے کا منصوبہ تھا۔ 24 گھنٹے پہلے ہی جوڈیشل کمپلیکس کو ٹیک اوور کر لیا گیا تھا۔ سادہ کپڑوں میں ملبوس بہت سے لوگ جوڈیشل کمپلیکس میں موجود تھے۔ کیوں جوڈیشل کمپلیکس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے نہیں لائی جا رہی۔ جو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے۔ مشرقی پاکستان میں مجیب الرحمٰن کا مینڈیٹ چوری کر کے ملک توڑا گیا۔ مجیب الرحمن کی اکثریت سے یحیی خان کی طاقت ختم ہو جاتی۔ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ میں لکھا ہے کہ مجیب الرحمن الیکشن جیت گیا تھا۔ مشرقی پاکستان کی طرح اب بھی ہمارا مینڈیٹ کم کر کے ہمیں کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس وقت بادشاہ پیچھے بیٹھا ہوا ہے اور محسن نقوی وائسرائے بنا ہوا ہے۔ شہباز شریف فیتے کاٹتا پھر رہا ہے اس کے پاس کوئی طاقت نہیں ہے۔ ملک کا معاشی طور پر بیڑا غرق ہونے لگا ہے۔ ججز کہہ رہے ہیں کہ ایجنسیاں دھمکا رہی ہیں۔ آصف زرداری اور شریف فیملی کے اربوں ڈالر بیرون ملک پڑے ہوئے ہیں۔ آصف زرداری نے بیان دیا کہ ایک سیاسی جماعت فوج کا امیج خراب کر رہی ہے۔ جب ہم اقتدار میں تھے تو فوج کا امیج آسمان پر تھا۔ فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھے۔ زرداری اور شریف خاندان کی کرپشن کا ہمیں آئی ایس آئی اور جنرل باجوہ نے خود بھی بتایا تھا۔ زرداری اور نواز شریف نے توشہ خانہ سے گاڑیاں لیں ان کا کیس کیوں نہیں سنا جا رہا؟ جنرل عاصم منیر کی تقرری سے پہلے عارف علوی کے ذریعے پیغام بھیجا تھا کہ ہم تمہارے مخالف نہیں۔ میں نے عارف علوی کے ذریعے جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون کروایا تھا کہ مجھے اسکے لندن پلان کے بارے میں معلوم ہے۔ علی زیدی بھی رابطے میں تھا اس کے ذریعے بھی پیغام دیا تھا کہ نیوٹرل رہیں اور ملک کو چلنے دیں ہمیں کہا گیا کہ فکر نہ کرو وہ نیوٹرل رہیں گے۔ میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا غلامی سے بہتر موت ہے۔ کیا آپ کو قاضی فائز عیسی سے انصاف کی امید ہے ؟ بانی پی ٹی ائی سے صحافی کا سوال بانی پی ٹی ائی کچھ دیر خاموش رہے اوربولے قوم سب کچھ دیکھ رہی ہے میں اس پر کوئی رائے دینا نہیں چاہتا آج ملک بدل چکا ہے اور لوگوں میں شعور آ چکا ہے۔ ہمیں غدار بنایا گیا نو مئی میں پھنسایا گیا لیکن قوم نے آٹھ فروری کو بتا دیا کہ وہ کہاں کھڑی ہے۔ کئی ججز، محسن نقوی چیف الیکشن کمشنر اور نگران حکومت لندن پلان کا حصہ تھے۔ میں نے کبھی فوج سے لڑائی نہیں کی جنرل باجوہ نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا۔ میں جنرل باجوہ کو ڈی نوٹیفائی کر سکتا تھا لیکن نہیں کیا۔ ہم نے اس سب کے باوجود بھی جنرل باجوہ سے ملاقات کے لیے کمیٹی بنائی۔ صرف سپہ سالار فوج نہیں وہ الیکشن لڑ کر نہیں آیا۔ جنرل یحیی نے بھی اپنی طاقت کے لیے ملک کو تباہ کیا تھا۔ جنرل یحیی مجیب سے بات کر لیتا تو سرنڈر نہ کرنا پڑتا۔ 1971 میں ملک ٹوٹا آج ملک کی معاشی کمر ٹوٹنے لگی ہے۔ اس وقت جتنی تگڑی جماعت تحریک انصاف ہے اتنی تگڑی جماعت اور کوئی نہیں۔ آج دوبارہ الیکشن کروا لیں دوبارہ سب کو پتہ چل جائے گا۔ حکومت گرانے کے باوجود دو مرتبہ جنرل باجوہ سے ملاقات کر سکتا ہوں تو کسی سے بھی ملاقات کر سکتا ہوں کیونکہ اس وقت میری ذات کا مسئلہ نہیں پاکستان کا ایشو ہے مجھے قائل کر لیں۔ موجودہ حالات میں عدلیہ بالکل بھی آزاد نہیں ہے- جب تک بشری بی بی کی انڈوسکوپی نہیں ہوتی کیسے کچھ پتہ چل سکتا ہے- شوکت خانم ہسپتال سے ٹیسٹ کروائیں-

اردو
2K
295
1.4K
183.3K
Abid Baig
Abid Baig@abidhbaig·
دنیا کی ایسی ایٹمی پاور جسکے 5 دریاوں کا پانی انڈیا پی جائے، آٹا مافیا کھا جائے، یوٹیلٹی بل IMF طے کرے بجلی کے بلوں پر نت نئے ٹیکسسز لگیں کچے کے ڈاکوؤں نے وخت ڈالا ہو کلیم ہمارا نمبر ون کا ہو ایسے میں صدر کا یوں مسکرانا تو بنتا ہے
Abid Baig tweet media
Doha, Qatar 🇶🇦 اردو
1
5
17
284
Abid Baig
Abid Baig@abidhbaig·
تین چیزوں کا کوئی فائدہ نہیں بخیل کے ہاتھ میں مال , بزدل کے ہاتھ میں تلوار اور منافق کے ہاتھ میں قلم..
اردو
0
1
9
181
Abid Baig retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
جس دن عمران خان کو سزائیں سنائی گئی اس دن میں ایک گاؤں میں تھا وہاں مجھے بزرگ نے کہا یہ اچھا نہیں کیا آپ نے۔۔ میں اس دن سمجھ گیا تھا لوگ کو یہ سب صحیح نہیں لگ رہا ہماری بدقسمتی ہے سزائیں دینے کے فیصلے کسی اور نے کیے جو ہمارے ذمے لگے۔۔۔!! اے رانا ثنا اللہ نو کی ہویا۔۔۔۔؟؟ x.com/zyyan_ali/stat…
اردو
93
524
2.1K
67K
Abid Baig retweetledi
Intazar Hussain Panjutha
Intazar Hussain Panjutha@intazarpanjutha·
بانی چئیرمین عمران خان صاحب نے چیف جسٹس قاضی فیض عیسیٰ کے لیے قرآن پاک کے پانچویں پارہ کی وہ آیت بطور پیغام بھیجی ہے جس کا مفہوم ہے کہ دشمنی اس قدر آگے نہ بڑھ جاؤ کہ انصاف نہ کر پاؤ
اردو
84
3.5K
10.6K
126.2K
Abid Baig retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
عمران خان نے آج ایک بار پھر پھٹے چک دیے ہیں اور آج کا عمران خان 9 مئی کے جھوٹے من گھڑت بیانیے کو پاش پاش کر کے تاریخ کی مضبوط ترین سیاسی ساکھ کی حامل چٹان بن چکا ہے۔
اردو
54
2.9K
9.7K
76.5K
Abid Baig
Abid Baig@abidhbaig·
اگر ملک کی مسند اقتدار پر کوئی جاہل ☆ بدیانت ☆ نااہل آدمی بیٹھا ہو اور عوام خوش تماشائی بن کر اس کی مدت ختم ہونے کہ منتظر رھیں تو یہ قصور اس جاہل کا نہیں بلکے اس مردہ قوم کی سزا ہوتی ھے ☆ سوچو ☆ غور کرو ☆
اردو
0
1
8
197
Abid Baig retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
عمران خان جیل میں میڈیا سے بات کرتے ہوۓ ساری قوم کو پتہ ہے کہ عاصم منیر ملک چلا رہا ہے، جنرل عاصم منیر کی تقرری سے پہلے عارف علوی کے ذریعے پیغام بھیجا تھا کہ ہم تمہارے مخالف نہیں، میں نے عارف علوی کے ذریعے عاصم منیر کو ٹیلی فون کروایا تھا کہ مجھے اسکے لندن پلان کے بارے میں معلوم ہے۔ علی زیدی بھی رابطے میں تھا اس کے ذریعے بھی پیغام دیا تھا کہ نیوٹرل رہیں اور ملک کو چلنے دیں، عمران خان
اردو
130
4.5K
12K
151.8K