ALI
9.4K posts


ون ڈے اسکواڈ میں میرے خیال سے شان مسعود اور سعود شکیل کو بھی ہونا چاہئیے،،،خوشدل شاہ کو بھی مڈل آرڈر میں ہونا چاہئیے ،،،،اگر آپ نے ورلڈ کپ کی تیاری کرنی ہے تو یہ اسکو موقع دے اسکو موقع دے سے بہتر ہے آپ ورلڈ کپ کو مدنظر رکھ کر اسکواڈ تشکیل دیں اسی میں سے گیارہ کو ان آوٹ کرتے رہیں خدا کا واسطہ ہے ہم اور کتنے ٹورنامنٹس ہاریں گے،،،،
@KhushdilShah_ @saudshak @shani_official #PakistanCricket
اردو

@cric_pundit very sharp observation. and my view where most people disagree, shan masood should be part for world cup squad. Hunain and Ali Raza mudt be included, while ibrar seems no use of
English

@SADARATINIZAM @MobilyPay now a day it takes whole day for the funds to be credited in account. Previously it only took 10 minutes
English

@MobilyPay If the money not received that Pakistani Bank account the which one send each month and from mobily you received that massage the transaction successfully received that situation what we do
English
ALI retweetledi

@faizanlakhani sir g chorein chawal bnda hai yeh koi mu nahi lgata to aisy tweet krta
Indonesia

چلیں، تسلیم کر لیتے ہیں کہ بابر اعظم نے ایک لمحے میں غلطی کر دی لیکن قادر صاحب، ایسا لگتا ہے کہ آپ کی نظر صرف اسی ایک لمحے پر ٹھہر گئی اور باقی کھلاڑیوں کی چھوٹی چھوٹی لغزشوں کو دیکھنے کی فرصت نہیں ملی۔ کھیل پر بھاشن دینے والے ہم جیسوں کے لیے سب سے آسان کام یہی ہے کہ جس کھلاڑی پر چاہا اس کی غلطی پر انگلی اٹھا دیں، اور جس کی مرضی، اس کا ہر قصور معاف۔
اگر ہم ذرا آنکھیں کھول کر دیکھیں تو باقی کھلاڑی بھی دن بھر آزمائش میں تھے چاہے شان مسعود ہو، سعود شکیل ہو، سلمان علی آغا ہو یا محمد رضوان ۔۔ عظمت کا کچھ درس ان کیلئے بھی عنایت ہو؟
بابر پر انگلی اٹھانا سب سے آسان کام ہے کیونکہ ہر نظر اس پر جمی رہتی ہے لیکن اگر ہم صرف ایک کھلاڑی کی غلطی پر نظریں جما دیں اور باقی کی کوتاہیوں کو نظر انداز کریں،تو یہ نہ صرف کھیل کے ساتھ نا انصافی ہے بلکہ پیشہ وارانہ اقدار سے بھی کوسوں دور ہے۔
Qadir Khawaja@iamqadirkhawaja
معصومانہ سوال: کیا 84 گیندیں کھیلنے کے بعد ساٹھ سے زائد رنز بنانے کے بعد کسی بھی باولر کو کھیلنے میں پھر بھی دشواری ہوتی ہے؟ گریٹ کھلاڑیوں میں رہنا ہوتا ہے تو بڑی اننگز کھیلنی پڑتی ہے اور سہارا دینا پڑتا ہے ایسے نہیں کہ اپنے پچاس کرو اور ٹیم کو لنگڑاتے چھوڑ جاو پھر نومولود کہتے ہیں کہ وہی اکیلا نہیں باقی بھی ہیں تو وہی اکیلا نہیں باقیوں کو بھی ایک چوکے پر داد دینی چاہئیے،،، ساجد خان نے تین چھکے لگائے اسکی تعریف کیوں نہیں ہورہی؟ #PakistanCricket
اردو
ALI retweetledi

سید مبشر علی زیدی کی حقیقت کا انکشاف
میں اکثر حیران ہوتا تھا کہ ایک ملازمت پیشہ شخص کے پاس اتنا وقت کیسے ہوتا ہے کہ وہ دنیا بھر کی انوکھی کتابیں کھوجتا رہے، نت نئے مضامین پڑھے اور ساتھ ساتھ امریکی سکول میں بچوں کو پڑھانے کے لیے ان کی کتابیں بھی دیکھے، اسباق بھی تیار کرے اور سکول کے باقی امور میں بھی اپنے فرائض ادا کرے۔ اور وہ بھی دیسی سکول نہیں جہاں کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا، بلکہ امریکہ کا سکول جہاں بچوں کے علاوہ سکول کی انتظامیہ، کاؤنٹی کے افسران اور پیرنٹ کمیٹی کے ارکان ہمہ وقت سر پر سوار رہتے ہیں۔ اور وقت نکال کر ٹویٹر پر عظیم لیڈر عمران خان کے جانثاروں کا خون بھی جلاتا رہے. ظاہر ہے کہ یہ کسی اکیلے بندے کے بس کی بات نہیں۔
پھر دو ہی ممکنات ذہن میں آئے. پہلا یہ کہ سید مبشر علی زیدی قوم جنات میں سے ہیں. وہ الہ دین کے جن کی مانند ناممکن کو ممکن بنا سکتے ہیں. لیکن اس میں اڑچن یہ ہے کہ جنات کو سادات سے شدید الرجی ہوتی ہے، وہ ان سے کوسوں دور بھاگتے ہیں کہ مبادا دم کر کے دم ہی نکال دیں. تو ان کا تعلق واسطہ جنات سے نہیں ہو سکتا.
پھر دوسرا امکان ہی باقی بچتا ہے. سید مبشر علی زیدی دنیا پر قبضے کے لیے لاکھوں افراد پر مشتمل ایک بڑا عالمی نیٹ ورک چلا رہے ہوں گے جس کے کارپردازان انہیں طرح طرح کے علوم و فنون سے آشنا کرتے ہیں اور دنیا بھر کی خبریں پہنچانے پر مامور ہیں.
سو اگر جیمز بانڈ آپ کا بیسٹ فرینڈ ہے تو پھر ہی سید مبشر علی زیدی سے دشمنی مول لیں ورنہ محتاط رہنا بہتر ہو گا.
رب راکھا
@MubashirAZaidi

اردو

@MuhammadWasim77 but sir aqib javed kee denying this, and he is in delusion that we have the best talent and just clicking which is though not correct. Aqib javed seems to be a bit narcisstic who never admits his mistakes
English

@cric_pundit i would prefer faisal akram instead of saad masood, samad to tape ball player lgta hai no technique
English

@hazharoon bahi 20 games day daity hain takay wo prove mr sky kia kehty hain ap
English

@cric_pundit habi yeh apka fav player tha bahi, iski jaga nahi team mein
Indonesia

@AhmerNajeeb bahi yrh jo abdul samad jis ki 13 ki avg hai ku aga hai team mein? kia criteria hai? youngsters ko ragra dein phr team mein lein,si.ple
Indonesia

کل آپ کے سارے بلے باز ناکام ہوئے. آپ نوجوان کے کھیل پر ضرور بات کریں ایک پرفارمر پر طنز کرنا کسی بھی صورت مناسب نہیں.
المیہ یے ہے کہ اس ملک میں تنقید بھی خالص نہیں ہوتی.
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹@DrNaeemMeoMD
میرے بیٹے کے ساتھ بنگلہ دیشی باؤلرز نے مسلسل تعصب کا مظاہرہ کیا اور ایک بھی سلو گیند نہیں کرائی بنگلہ دیش کے کم سے کم تین باؤلرز کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے جو کہ یوتھیے ہیں اور کھیل میں بدتمیزی کو فروغ دے رہے ہیں بچوں کا بھی لحاظ نہیں کر رہے...😁
اردو

@iamqadirkhawaja piyary bahi from 2023 you tweet same thing. issue wis with the selectors and the way domestic cricket is conducted. aqib javed has destroyed fast bowling by making slow piches. agar ap aisa hi kehty rhay improvement nahi aye gi
English

کوئی نہیں نئے لڑکے ہیں ایسے ہی ہوتا ہے حوصلہ کریں
#PakvBan
اردو

@ArfaSays_ yehi baat logo ko samjh nahi aati, why samad and hussain talat are there, despite so many chnaces, 5 specialized bowler must be there instead of railu kattas
English

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹُلےباز اور ریلوکٹّا نہیں تھی! ہیڈکوچ اور سیلیکٹرز نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹُلےباز اور ریلوکٹّا بنا دیاہے!🙏🏽 #PakistanCricket
اردو
ALI retweetledi










