علی🦅

13.8K posts

علی🦅 banner
علی🦅

علی🦅

@aliii_00000

‏‏‏‏‏‏‏❤️🇵🇰❤️

🇵🇰 Katılım Ağustos 2017
770 Takip Edilen296 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
علی🦅
علی🦅@aliii_00000·
اور مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہیں اِس دُنیا کے سہارے (القرآن)
اردو
0
0
3
486
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
ثمینہ پاشا 🔥🔥🔥 عوام کے لیے بہت بڑی خوش خبری ہے حکومت نے پورے 1 پیسے بجلی کی ریٹ میں کمی کردی ہے۔ #فارم47 والی سرکار نے حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی ہے اب جسکا 500 یونٹ بجلی کا بل آتا تھا اسکو پورے 5 روپے کی بچت ہوگی۔ عوام پریشان ہے اتنے سارے پیسے بچا کر کہاں کہاں خرچ کریں .؟ یہ بڑھاتے ہیں تو 16 روپے کا یونٹ 60 روپے میں ملتا ہے کم کرتے ہیں تو 1 پیسہ ۔۔۔ واہ 👏👏
اردو
5
95
211
2.1K
Punjab Public Service Commission
The PPSC has announced written results for the following posts: i. Junior Clerk (BS-11), S&GAD; ii. Junior Clerk (BS-11) (Lahore and Sheikhupura Region), BOR; and iii. System Analyst (BS-18) (Revised), Specialized Healthcare Department. Candidates are advised to visit the PPSC website <ppsc.gop.pk> for details.
English
5
2
19
2K
GNN
GNN@gnnhdofficial·
ایرانی ریال چھا گیا، ڈالر دس روپے کا ہونے جارہا ہے؟جنگ ختم ہونے کے بعد پٹرول 50روپے کا ملے گا،گاڑیاں سستی ہوں گی؟ ڈاکٹر خاقان نجیب نے خوشخبریاں ہی خوشخبریاں سنا دیں
اردو
47
108
841
137K
علی🦅
علی🦅@aliii_00000·
@asmashirazi جنگ اور حالات کی آڑ میں لوگوں کی جیبوں کا صفایا کیا گیا ہے آںٔی ایم ایف کی بات پوری کی گی ہے
اردو
0
0
0
12
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
BREAKING 🚨🚨🚨🚨 علی پرویز ملک: وفاقی وزیر پٹرولیم حکومت پٹرول کی قیمتوں میں آنے والے دنوں میں کوئی بڑی تبدیلی کرنے نہیں جا رہی۔۔۔عوام کو تسلی دوں کہ نا پٹرول کی سپلائی میں کوئی فرق آ رہا ہے نا دستیابی میں۔۔ اس وقت پاکستان میں جو پٹرول کی قیمتیں ہیں اس سے بین الاقوامی قیمتیں بہت زیادہ ہیں۔پٹرول کی قیمت کا جھٹکا پہلے ہفتے میں پاکستان کے لوگوں نے برداشت کیا ہے اور گزشتہ دو ہفتوں میں حکومت نے برداشت کیا ہے۔۔ یہ بوجھ شیئر کرنے کے لیے صوبوں سے بات جاری ہے۔۔ جو لوگ ذخیرہ اندوزی کر رہے ہیں انہیں ہم کامیاب نہیں ہونے دیں گے کیونکہ حکومت نے اپنا ذخیرہ رکھا ہوا ہے۔ @AliPervaiz450 #FaislaAapKa TEAM | Hum News
اردو
7
65
363
24.8K
علی🦅
علی🦅@aliii_00000·
@SAMAATV Jo 274hz chl raha tha woh b ni aj chl raha🤷🏻‍♂️
Čeština
0
0
0
56
SAMAA TV
SAMAA TV@SAMAATV·
پاکستان میں فائیو جی انٹرنیٹ سروس کیلئے لائسنس کی نیلامی کا عمل مکمل ہوگیا۔ چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے بتایا کہ 480 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی ہوئی۔ 700 میگا ہرٹز میں تین لاٹس تھے ۔ دو فروخت ہوگئے۔ 2600 میگا ہرٹز میں 19 لاٹس تھے جو سارے فروخت ہوگئے۔ 595 میگاہرٹز میں سے 480 فروخت ہوگئے۔ اس موقع پر وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر نیلامی کو شفاف بنایا، نیلامی میں حصہ لینے والی کمپنیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، پبلک پرائیویٹ سیکٹر مل کر چلتا ہے، پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹویٹی کا انقلاب آئے گا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا ہے کہ دیر آید درست آید ، آخر کار پاکستان میں پاکستان میں فائیو جی کا آغاز ہونے جارہا ہے ، ہم بھارت ، سنگاپور اور ملائشیا کے برابر ہو جائیں گے۔ سماء سے گفتگو میں وفاقی وزیرآئی ٹی شزافاطمہ خواجہ نے فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کو تاریخی موقع قرار دیتے ہوئے کہا ہے سال کے آخر تک اسلام آباد سمیت 5 شہروں میں فائیو جی سروس شروع ہوجائے گی۔ پاکستان کے لیے 600 میگاہرٹز سپیکٹرم مہیا کیا گیا ہے ، پاکستان آج تک 274 میگاہرٹز سپیکٹرم پر چل رہا ہے۔ شزافاطمہ خواجہ نے کہا کہ فائیو جی سروس کے آغاز سے پاکستان کی ڈیجیٹل بنیاد بہت مضبوط ہوجائے گی کیونکہ زراعت ، صحت ، تعلیم اور دفاع سمیت ہر شعبے کا انحصار اب تیز رفتار انٹرنیٹ پر ہے۔ تھری جی اور فور جی استعمال کرنے والے98 فیصد عوام کو سہولت ملے گی۔ #SamaaTV #5GInternet #INTERNET #informationtechnology #Pakistan #5GAuction
SAMAA TV tweet mediaSAMAA TV tweet mediaSAMAA TV tweet mediaSAMAA TV tweet media
اردو
2
3
37
9.3K
علی🦅
علی🦅@aliii_00000·
@PakistanJannatt jo 6,7 feb ko public holiday ka notifction howa in all punjab tu woh konsa punjab hai
Indonesia
0
0
0
126
Pakistan Tourism
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·
بریکنگ نیوز! 6 فروری بروز جمعہ صرف لاہور میں بسنت میلہ کی مقامی تعطیل ہو گی پنجاب کے تمام اضلاع میں تعلیمی اداروں سمیت تمام ادارے معمول کے مطابق کام جاری رکھیں گے
اردو
16
19
333
34.7K
علی🦅
علی🦅@aliii_00000·
@ppscpunjab 36M & 42M 2024 ka result v anounce kr 2 ap log k fill kr li hai
HT
0
0
0
306
Punjab Public Service Commission
The Punjab Public Service Commission (PPSC) successfully conducted written test of 9,859 candidates for 150 posts of 08 Administrative Departments at Lahore Region only on 30-01-2026 (Friday), 31-01-2026 (Saturday) and 01-02-2026 (Sunday). It was seamlessly conducted by the PPSC Members, Officers and Staff. The Commission deployed jammers to disconnect any electronic gadget at its examination centres to block the outside communication and security staff to check each and every candidate before sitting in the Exam Centres.
English
1
0
42
3.7K
Punjab Public Service Commission
The PPSC has uploaded revised merit lists for the following posts: i. Sub Engineer (Archaeology) (BS-14), Tourism Department; ii. Provincial Management Service (BS-17), S&GAD; iii. Subject Specialist (Islamiat) (BS-17), Special Education Department; and iv. Associate Professor of Community Medicine (BS-19), Specialized Healthcare Department. Candidates are advised to visit PPSC website <ppsc.gop.pk> for details.
English
3
0
27
2.7K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
ابھی اپنا ای لائسنس حاصل کریں اور اعتماد کے ساتھ ڈرائیونگ کریں۔ پنجاب پولیس شہریوں کو ڈیجیٹل سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ 🔗 ای لائسنس ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے وزٹ کریں: dlims.punjab.gov.pk/elicense #PunjabPolice #ELicense #DigitalServices #PublicFacilitation #RoadSafety #CitizenServices #TrafficAwareness
Punjab Police Official tweet media
اردو
54
199
610
56.8K
علی🦅
علی🦅@aliii_00000·
@NadraPak یہ بہت اچھا اقدام ہے اس سے دور دراز کے لوگوں کو سہولت مل جاۓگی اس عمل کو جتنا ہوسکے پچیدہ سے آسان بنایا جانا چاہیے خاص کر ڈاکومنٹ اپلوڈ سے متعلق
اردو
1
1
0
479
علی🦅 retweetledi
NADRA
NADRA@NadraPak·
پاک آئی ڈی موبائل ایپ کی بدولت، اب پنجاب بھر کی یونین کونسلز میں اندراج کی سہولت آپ کے موبائل فون پر youtu.be/IUqvdNp9JV8
YouTube video
YouTube
اردو
44
50
271
27K
علی🦅
علی🦅@aliii_00000·
@AlfabyBAFL Sir /madam why we are unable to open a new alfa wallet acount we recieve the message service is not available?
English
1
0
0
7
AlfabyBankAlfalah
AlfabyBankAlfalah@AlfabyBAFL·
Dear Customer, with reference to our discussion, your issue has been resolved. If you have any further concerns or you may require any assistance, please do not hesitate to contact us.
English
1
0
0
155
arshadkhalil5877
arshadkhalil5877@arshadjb5877·
@Bankalfalah3 I am customer of Bank Al falah and my mobile app is not working for the past 20 days.despite calling the helpline numerous of times and locking complaints my issue still not resolved. Complaint gets closed without contacting me what a poor level of service
English
3
0
0
69
علی🦅
علی🦅@aliii_00000·
@NadraPak یہ سہولت جنوبی پنجاب میں کب تک فراہم کی جاۓ گی!!!
اردو
2
0
0
210
NADRA
NADRA@NadraPak·
جہلم، چکوال اور ننکانہ صاحب کے شہریوں کے لئے پیدائش، وفات، شادی اورطلاق گھر بیٹھے یونین کونسل میں اندراج پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے متعلقہ یونین کونسل میں اندراج کرائیں اورپھر نادراسے ضروری دستاویزات بنوائیں یاریکارڈ اپ ڈیٹ کرائیں جلدیہ سہولت ملک بھرمیں فراہم کر دی جائے گی
NADRA tweet media
اردو
16
44
214
10.3K
علی🦅
علی🦅@aliii_00000·
@DsdDte Every single seat charged with 1k mean jis ny agr 5 schools mein aply krna hai 5k good revenue
English
0
0
0
54
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs) کے لیے درخواستیں جمع کروانے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار 21 نومبر 2025 تک درج ذیل لنک پر اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں: sti.pesrp.edu.pk ویب سائٹ کی رفتار سست ہے، لیکن پریشان نہ ہوں، ابتدا اور اختتام کے دنوں میں ایسا معمولاً ہوتا ہے۔ تسلی اور صبر سے کام لیں کیونکہ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 21 نومبر ہے۔ Step-by-step method to get and submit the *Challan* for STI jobs: 1. *Visit the official website:* Go to [sti.pesrp.edu.pk](sti.pesrp.edu.pk) 2. *Register yourself:* Use your CNIC, mobile number, email, and password to create an account. 3. *Login:* After registration, log in using your CNIC and password. 4. *Complete your profile:* Upload your personal details, academic qualifications, experience, photo, domicile, and CV (each file should be under 2MB). 5. *Click on "Apply":* Once your profile is completed, go to the “Apply” section. 6. *Select your Tehsil and choose 5 schools (preferences):* You can apply for Primary, Elementary, or Secondary posts as per your qualifications. 7. *Generate Challan Form:* After selecting your preferences, click on the "Generate Challan" button. 8. *Download Challan:* A PDF Challan with your name, post, and Rs.1000 fee will be generated. 9. *Submit the fee in bank:* Pay the fee in the mentioned bank. 10. *Upload paid challan copy:* After depositing the fee, scan or take a clear photo of the stamped challan and upload it to the portal. 11. *Submit final application:* After uploading the challan, click on “Submit” to complete your application.
اردو
9
25
120
8.7K
علی🦅
علی🦅@aliii_00000·
@NadraPak Jub tk photocopies na lagao kaam e ni krty office s mein
Eesti
1
0
0
224
NADRA
NADRA@NadraPak·
بلاضرورت فوٹوکاپی نہ کرائیں، صرف اصل دستاویزات دکھائیں نادرادفاتر میں نادرا کی جاری کردہ دستاویزات مثلاً شناختی کارڈ، ب فارم وغیرہ اصل کے بجائے اس پر لکھاہوا نمبر لائیں دیگراداروں کی جاریکردہ مطلوبہ دستاویزات ساتھ لانا ضروری ہے جونادرا دفترمیں سکین کرنے کے بعدواپس کردی جائیں گی
NADRA tweet media
اردو
25
105
514
19.3K
علی🦅
علی🦅@aliii_00000·
@Atharsaleem01 Sub kuch b ho pas phir b chalan hona e hona hai ku k target pora krna hota hai
Indonesia
0
0
0
24
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
ہر جگہ پولیس والے ہی. غلط نہیں ہوتے ہیں، ہماری عوام بھی اسی چیز کی مستحق ہے، ملاحظہ فرمائیں نہ کوئی کاغذات، نہ لائسنس، نہ ہیلمیٹ اور پلیٹ نمبر بھی فینسی 🤦 پھر کہتے ہیں کہ ٹریفک پولیس والے ظلم کررہے ہیں
اردو
8
138
457
14.2K
Pakistan Tourism
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·
8 اکتوبر 2005 کو جب زلزلہ آیا آپ اُس وقت کہاں تھے کیا کر رہے تھے؟ میں اس وقت پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر11 میں کمرہ نمبر 33 میں روزہ رکھ کہ لیٹا ہوا تھا
اردو
304
57
1K
78.4K
Shafaq Akram
Shafaq Akram@shafaqakram2·
Koi space bnao 😢
Indonesia
6
0
10
310
Shafaq Akram
Shafaq Akram@shafaqakram2·
اکتوبر کی پہلی بارش،🌧️ مٹی کی خوشبو، ❄ سنہری یادیں،💫 سردی کی خبر دیتی ہواؤں کی سنسناہٹ، کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں،!!... میرے کمرےمیں بکھری ادھوری شاعری، چائے کا ایک بھاپ اڑاتا کپ....... میں اور کچھ پرانی یادیں🍂
اردو
4
2
10
371
Shafaq Akram
Shafaq Akram@shafaqakram2·
Life update 🙂
Shafaq Akram tweet media
English
14
1
23
1.1K