URDU POETRY(اردو شاعری)

1K posts

URDU POETRY(اردو شاعری) banner
URDU POETRY(اردو شاعری)

URDU POETRY(اردو شاعری)

@Anwar_337

Katılım Mayıs 2023
84 Takip Edilen98 Takipçiler
URDU POETRY(اردو شاعری)
@a_nila123 جی ہاں، اسلام میں بھینس کی قربانی بالکل جائز ہے۔ بھینس کو گائے کی جنس (بقر) کا حصہ مانا جاتا ہے، اس لیے اس کے احکامات وہی ہیں جو گائے کی قربانی کے ہیں بھینس کی عمر کم از کم دو سال ہونا لازمی ہے۔ اگر عمر دو سال سے کم ہو تو قربانی جائز نہیں ہوگی۔
اردو
0
0
0
49
anila watto
anila watto@a_nila123·
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ۔ بھنس کی قربانی ہوتی ہی یا نہیں۔ دلیل کے ساتھ جواب دیں۔
anila watto tweet media
اردو
116
7
134
7.5K
URDU POETRY(اردو شاعری)
@NM_DSC ویاگرا کے نقصانات اور سائیڈ ایفیکٹس (Side Effects) عام طور پر دیکھے جانے والے ہلکے اثرات درج ذیل ہیں: سر درد اور چکر آنا چہرے کا سرخ ہونا یا گرمی کا احساس پیٹ کی خرابی یا سینے میں جلن دھندلا نظر آنا یا رنگوں کو پہچاننے میں عارضی تبدیلی
اردو
0
0
1
246
Nadia Malikッ
Nadia Malikッ@NM_DSC·
بہت عرصے بعد کل میں اپنی آپی کے گھر گئی تھی۔ آپی بار بار شکوہ کر رہی تھیں کہ نادیہ تم ہمارے گھر چکر نہیں لگاتی ۔ میں آپی کے کمرے میں بیٹھی تھی۔ جب میں اُن کے پرس سے لپ اسٹک نکال رہی تھی تو میری نظر الماری میں رکھی ایک ٹیبلٹ کی ڈبی پر پڑی۔ میں نے جیسے ہی وہ ڈبی اٹھائی، آپی فوراً میرے ہاتھ سے لے کر واپس وہیں رکھ دی۔ پھر بولیں، “نادیہ! تم ہر وقت سوال پہ سوال کیوں کرتی رہتی ہو؟” میں نے دوبارہ پوچھا، “آپی پلیز بتائیں نا، یہ کس چیز کی دوا ہے؟” آپی نے جواب دیا، “بس کیلشیم کی کمی کی ٹیبلٹس ہیں، چھوڑو تم…” لیکن اُس وقت آپی کے چہرے پر ایک عجیب سی پریشانی تھی۔ مجھے دل میں شک ہوا کہ شاید بات کچھ اور ہے۔ میں نے گھر آکر امی کو بتایا کہ آپی شاید بیمار ہیں۔ اب امی بھی بہت پریشان ہیں اور میں بھی یہی سوچ رہی ہوں کہ آخر آپی اپنی بیماری کیوں چھپا رہی ہیں۔ 😭 اگر یہاں کوئی ڈاکٹر موجود ہے تو پلیز بتا دیں کہ یہ میڈیسن کس چیز کے لیے ہوتی ہے؟ میری آپی کو کیا مسئلہ ہو سکتا ہے؟ ہم واقعی بہت پریشان ہیں۔
Nadia Malikッ tweet media
اردو
196
12
213
149.8K
URDU POETRY(اردو شاعری)
@NM_DSC ویاگرا (Viagra)، جس کا طبی نام سلڈینافیل (Sildenafil) ہے، بنیادی طور پر مردوں میں جنسی کمزوری یا تناؤ کی کمی (Erectile Dysfunction) کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی دوا ہے۔ یہ جسم میں خون کے بہاؤ کو بڑھا کر کام کرتی ہے۔
اردو
0
0
1
256
URDU POETRY(اردو شاعری)
@NM_DSC ویاگرا کے فوائد (Benefits) عضو تناسل میں تناؤ: یہ عضو تناسل کی طرف خون کی گردش کو تیز کرتی ہے، جس سے ملاپ کے لیے مناسب سختی اور تناؤ حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے۔ خود اعتمادی میں اضافہ: جنسی کمزوری کا شکار مردوں میں یہ دوا وقتی طور پر کارکردگی بہتر بنا کر نفسیاتی دباؤ کو کم کرتی ہے
اردو
0
0
1
258
URDU POETRY(اردو شاعری)
@NM_DSC یہ دوا کیسے کام کرتی ہے؟ آنتوں کی حرکت: یہ دوا آنتوں کے پٹھوں پر اثر انداز ہو کر ان کی حرکت کو تیز کرتی ہے۔ فضلے کا اخراج: اس کے استعمال سے معدہ اور آنتیں جلد خالی ہوتی ہیں اور فضلہ آسانی سے خارج ہو جاتا ہے۔ علامات میں کمی: یہ قبض کی وجہ سے ہونے والے درد، پیٹ پھولنے کو ختم کرتی
اردو
0
0
0
1.4K
Nadia Malikッ
Nadia Malikッ@NM_DSC·
یہ کیا ہے۔؟ میری مآپی کے گھر گئی تھی وہاں اس کے کمرے میں دیکھی ۔۔
Nadia Malikッ tweet media
اردو
230
23
402
342.2K
URDU POETRY(اردو شاعری)
@NM_DSC Prucalp ٹیبلٹ بنیادی طور پر دائمی قبض (Chronic Idiopathic Constipation) کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ ایسے مریضوں کو تجویز کی جاتی ہے جن کی آنتوں کی کارکردگی سست ہو اور عام جلاب (Laxatives) یا دیگر دوائیاں ان کی قبض دور کرنے میں ناکام ہو چکی
اردو
0
0
0
1.5K
URDU POETRY(اردو شاعری)
@ArifRetd سب مسئلے حل ہو سکتے ہیں اگر پارلیمنٹ اور فوج کو دس سال کے لئے تحلیل کر دیا جائے سب سرکاری ادارے اور دفاع چائینہ کے حوالے کر دیا جائے اور چائینہ کو کھلی چھوٹ دی جائے کہ تمام کرپٹ عناصر کو سزائے موت دی جائے
اردو
0
0
0
56
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
مجھے کسی مفتی صاحب سے فتویٰ چاہیے میں بحثیت پاکستانی آئی ایم ایف کے 2لاکھ 50 ہزار مقروض ہوں اور ہمارے گھر میں 6 افراد ہیں مطلب ہم گھر میں آئی ایم ایف کے 15 لاکھ قرضدار ہیں تو کیا ہم پر عید کی قربانی فرض ہیں اس طرح پورے ملک کے فرد فرد آئی ایم ایف کا قرضدار ہیں ان پر قربانی ہو سکتا ہیں نوٹ ہم کیسے قرضدار ہوئے کیوں ہوئے کس نے لیا قرضہ ہمیں پتہ بھی نہیں اس مسلے کا کوئی حل نکال کر دیں اور ایک سوال یہ بھی پوچھنا ہے کہ اگر اس قرض کے ساتھ بندہ مر جائے تو پوچھ گچھ تو نہیں ہوگی۔ کیونکہ حکم ہے کہ مرنے سے پہلے اپنے قرض اتار دو اگر ہو سکے تو۔؟؟ اور ساتھ میں یہ بھی کہ ہم اس وقت غلام اور ایک اوپن جیل میں قید بھی ہیں کیا غلاموں اور قیدیوں پر بھی قربانی جائز ہے۔ منجانب : میں آپ اور ھم
اردو
209
205
780
74.9K
URDU POETRY(اردو شاعری)
@Badass1ZQ1 جی بالکل فوج بھی عربوں کے نقش قدم پر چل رہی ہے فوجی ترقی اور مراعات کے لیئے اپنی بیوی بڑے افسران کو پیش کرتا ہے تاکہ ترقی اور مراعات ملیں اور گھر میں فیڈ واشل جیسی صفات والا بچہ پیدا ہو
اردو
1
0
1
902
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
عربوں میں کچھ لوگ اپنی بیویوں کو شجاع اور فیاض سرداروں کے ساتھ ازدواجی تعلق قائم کرنے کی اجازت دیتے تھے تاکہ اس سے نجیب یعنی اعلی نسل کا عقلمند بیٹا پیدا ہو جس سے نسل آگے چل سکے حوالہ کے لئے بلوغ الارب دیکھیں کمنٹس میں بكواسات سے اس طرح پرہیز جیسے ہندو گائے کے اور مسلمان سور کے گوشت سے کرتے ہیں
Ruthless ZQ tweet media
اردو
65
3
205
39.2K
URDU POETRY(اردو شاعری)
@sabirnazar1 یہ سارے عیب جرنیلوں میں پائے جاتے ہیں اور مہینے میں ایک بار بیوی بدل کلب میں جاتے ہیں اور کرہ فال جس کے نام نکلے وہ اس عورت کے ساتھ رات گزارتا ہے اور بڑے افسران کو اضافی سہولت ہوتی ہے کہ اسے جو بھی پسند آ جائے وہ اس کے ساتھ رات گزار سکتا ہے بدلے میں ترقی ملتی ہے
اردو
0
1
0
155
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
پاکستان کی تاریخ میں وہ کونسا وزیراعظم تھا جس میں پانچوں  شرعی عیب تھے۔ چوری کرنا، شراب پینا، جھوٹ بولنا، جوا کھیلنا، زنا کرنا۔
اردو
331
252
1.1K
47.4K
URDU POETRY(اردو شاعری)
@Saminakhan4000 @ShakeelJadoon10 اتنی صاف اور کلیر فوٹو میں ہر چیز صاف دکھائی دے رہی ہے مگر بائیک کا نمبر نظر نہی آرہا مطلب یہ ایڈیٹ شدہ فوٹو ہے نمبر کو ریموو کیا گیا دکان دار خود نہی چاہتا کہ بندہ پکڑا جائے یہ ایک رینڈم فوٹو ہے ایک کہانی بنائی گئی ہے
اردو
0
1
0
112
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
اس شخص کو جو موٹر سائیکل چلا رہا ہے اس کو پکڑانا میں مدد کرنے والے کو پانچ ہزار روپے انعام دیا جائے گا کیا کوئی بندہ اس موٹر سائیکل چلانے والے شخص کو جانتا ہے؟ اس شخص سے سب لوگ ہوشیار رہیں۔ موٹر سائیکل پہ پیچھے بیٹھا ہوا انسان اس کی نیو سٹی میں سینٹری کی دکان ہے۔ یہ شخص اس کے پاس اتا ہے اور اسے کہتا ہے میں اپنے گھر کا کام کروانا ہے۔ ادھر نیو سٹی میں کوئی گھر تعمیر ہو رہا تھا اسے لے جاتا ہے ادھر، کہ یہ میرا گھر ہے اپ ادھر رکیں میں چابی لے کے اتا ہوں ۔ اور پھر واپس اسی کی دکان پہ چلا جاتا ہے کہ استاد کہہ رہا ہے کہ مجھے ایک موٹر دے دیں اس گھر میں لگانی ہے وہ وہاں سے غائب ہو جاتا ہے۔
Samina khan tweet media
اردو
16
85
212
33.4K
URDU POETRY(اردو شاعری)
@MaidahMuhammad سندس جاوید کی نیم رضامندی شامل ہوگی ورنہ وہیں بریگیڈیئر کو ٹھوک ڈالتی ناپاک فوج میں کیا لینے گئی تھی جو اپنی عزت نا بچا سکی نا اس میں عزت نفس تھی نا اس کے گھر والوں میں نہی تو دونوں کو غیرت کے نام پر ٹھوک ڈالتے اب لوگ فوج تنخواہ اور مراعات کے لیے جوائن کرتے
اردو
0
2
24
3K
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
یہ ہیں بریگیڈیئر شفاعت حسین صاحب جنہوں نے یو این امن مشن پر تعینات چکوال کی سندس جاوید نامی ارمی افیسر کے ساتھ زبردستی زنا بالجبر کیا۔ ترقی ہونے والی تھی کے یو این نے اس کے خلاف ای میل کیا ہے لیکن کیا فائدہ گھر بٹھا دیا گیا وہ تو ایسے بھی ریٹائر ہونے کے قریب تھے یعنی فوج میں زنا بالجبر کی سزا ریٹائر کر دینا ہی ہوتی ہے 🤣 داڑھی والے چوہدری خالد زمان ہیں جس نے اج گواہی دی۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet mediaⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
90
866
2.2K
123.6K
URDU POETRY(اردو شاعری)
@reasonisyou456 شوباز شریف کے مقابلے میں اس کے پاس تو کچھ بھی طاقت نہی ہے شوباز اور فیڈ واشل نے مل کر 27 کروڑ عوام کا جوس نکال دیا ہے
اردو
0
0
0
28
•𝑜šĥꫜá💕•
•𝑜šĥꫜá💕•@reasonisyou456·
کیا کوئی انسان واقعی ایسا کر سکتا ہے؟ 🧐 تعمیراتی لوہے کی سلاخیں اور ایک شخص کی بے پناہ طاقت کا یہ مظاہرہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
اردو
9
5
30
3.2K
URDU POETRY(اردو شاعری)
@zeshmohmand ایران کو جب پتا چلا کہ فیڈ واشل ڈبل ایجنٹ ہے اور امریکہ اور اسرائیل کے نمائندے کے طور پر پیش آرہا ہے تو انہوں نے فیڈ واشل کو ایل پر لکھ کر پاکستان آنے سے انکار کر دیا
اردو
0
0
0
26
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
پاکستانی عوام کیڑے مکوڑے ہے, اس میں اب کوئی شک نہیں, پاکستانی عوام کے ووٹوں کو چوری کرکے چوروں کو مسلّط کرکے, ذہنی مریض نے اپنی کرسی کی خاطر پاکستان کو 50 سال واپس دھکیل دیا ہے!! پاکستانی عوام کو اب گھروں میں رہنا چاہیے, باہر نکلیں گے تو جگہ جگہ موت کے سامان موجود ہے!
اردو
120
738
1.9K
129.7K
URDU POETRY(اردو شاعری)
@AdvHifsaGillani اگر آپ سمجھتے ہیں کرپشن سیاست دان کرتے ہیں تو آپ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں کرپشن کے لئے ایک منظم دجالی ادارہ ہے جسے اسٹیبلشمنٹ کہتے ہیں فوج کی مرضی کے بغیر اتنی بڑی کرپشن نہی ہو سکتی مارخور باقاعدہ اپنا حصہ وصول کرتے ہیں جو فیڈ واشل تک جاتا ہے
اردو
0
0
0
46
Hifsa Gillani Advocate
Hifsa Gillani Advocate@AdvHifsaGillani·
خواجہ سعد رفیق کا کانسٹیٹیوشن ایونیو میں آٹھ فلیٹس کے حوالے سے اہم بیان 👈 “کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔ 👈 چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔ 👈 میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ 👈 کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔ @KhSaad_Rafique
Hifsa Gillani Advocate tweet mediaHifsa Gillani Advocate tweet media
اردو
1.2K
615
2K
355.5K
URDU POETRY(اردو شاعری)
@haniabatool9 اب بات تھانے دار سے اوپر چلی گئی ہے پہلے لوگ وکیل کرواتے تھے پھر ن لیگ نے جج خریدنے کی روایت ڈالی پھر بات اور آگے بڑھ گئی تو میاں صاحب نے جرنیل خرید لیے اب اگر آپ کا کوئی کیس پھس جائے تو میجر یا اس سے اوپر رینک سے جج کو کال کروا دیں جج کا موتر نکل جائے گا
اردو
2
6
43
4.5K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی **اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ** ۔جج بزرگ کی سادگی پر مسکرا دیا اور کہا : جج تھانیدار سے بڑا ہوتا ہے بزرگ بولے نہیں بیٹا تھانیدار بڑا ہوتا ہے جج نے پوچھا کیسے ؟ تو بزرگ بولے آپکو کیس ختم کرنے میں 13سال لگ گئے تھانیدار شروع سے بول رہا تھا 5000 دے دو اور میں معاملہ ادھر ہی رفع دفع کردیتا ہوں 🤣🤣
Hania Batool tweet media
اردو
22
714
3.4K
155.2K
URDU POETRY(اردو شاعری)
@Its_ShanzaSays فیڈ واشل کی مرضی کے بغیر محسن نقوی واش روم میں نہی جاتا تو اس کی مرضی کے بغیر دھمکی کیسے دے سکتا ہے تمام عدالتیں فوجی کورٹ آف پاکستان بن چکی ہیں اگر وہ دھمکی دے رہا ہے تو فیڈ واشل کی مرضی کے مطابق دے رہا ہے محسن نقوی کو رکھا ہی اس لیے ہے
اردو
0
0
5
794
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز 🚨ابصار عالم کا خوفناک انکشاف 🔥🔥 محسن نقوی فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نام استعمال کر کے ججز کو ڈرا کر اپنی مرضی کے ناجاہز فیصلے لے رہے ہیں۔
اردو
11
131
430
5.9K
URDU POETRY(اردو شاعری)
@ReadinWakil اس میں حیران ہونے کی بات نہی کیونکہ جیسے حکمران ہوتے ہیں ویسی ہی عوام ہوتی ہے جیسا فیلڈ مارشل ہوتا ہے ویسی ہی فوج ہوتی ہے جیسے پٹواریوں کی کیوتی ماں ہوتی ہے ویسے ہی پٹواری ہوتے ہیں
اردو
0
0
0
55
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
♦️ ایک سچّا واقعہ ♦️ میں لگ بھگ 25 برس اٹلی میں مستقلاً رہا ہوں اور اس معاشرے کے مزاج سے خوب واقف بھی ہوں ۰۰۰۰ دورانِ قیام اٹلی میں کسی نے چند پاکستانیوں کے رویہ پر سوشل میڈیا پر لکھا ہے ، مجھے جان کر شدید افسوس ہوا ، وہ کہتے ہیں کہ “ چند ماہ پہلے سعودی عرب سے لندن جاتے ہوئے 24 گھنٹے کا اٹالین ایر لائن کی جانب سے ہوٹل میں stay تھا جب ہوٹل پہنچے تو میرا room تیسری منزل پر تھا چنانچہ سونے کے لئے جب کمرے میں گئے تو بیڈ پر چادریں نہیں تھیں ۰۰۰۰۰۰۰ مینیجر کو کال کیا تو وہ خود بھی حیران ہو کر ہمارے چہرے تکنے لگا اس کا جواب تھا کہ رات کو چند پاکستانی ٹھہرے تھے شاید جاتے ہوئے چادریں بھی لے گئے ہیں میں تو شرم سے پانی پانی ہوگیا ، ہماری قوم نے کوئی پہلو نہیں چھوڑے جہاں پاکستان کی عزّت کا جنازہ نہ نکالا جائے 💔
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
32
24
123
7.6K
URDU POETRY(اردو شاعری)
@ShafqatQureshi_ اگر آپ سمجھتے ہیں کرپشن سیاست دان کرتے ہیں تو آپ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں کرپشن کے لئے ایک منظم دجالی ادارہ ہے جسے اسٹیبلشمنٹ کہتے ہیں اگر آپ ایک بھی یونٹ استعمال نا کرو تو پھر بھی آپ کو 3 ہزار سے کم بل نہی آنا اور آپ پر مزید اتنے ٹیکس لگاۓ جائیں گے کہ آپ سولر کو بھول جاؤ گے
اردو
0
0
0
52
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
تین سو یونٹس کو سٹور کرنے کے لیے لیتھیم کی 5کلو واٹ والی دو بیٹریاں بہت ہیں اج کل اچھی سے اچھی بیٹری تقریبا ڈھائی لاکھ روپے کی ہے جو پانچ سال کی وارنٹی کے ساتھ آتی ہے اور اس کی لائف 12 سے 15 سال کی ارام سے ہے سائیکل کے حساب سے۔ اب ہوگا کیا جب واپڈا کا کنزیومر دو بیٹریز لگا دے گا تو اس کے فالتو تین سو یونٹ ایکسپورٹ ہو رہے تھے وہ ایکسپورٹ ہونا بند ہوجائیں گے اور وہی یونٹس بیٹریز میں محفوظ ہو جائیں گے جنہیں آپ رات میں استعمال کر سکیں گے۔ اچھا جب یہ کنزیومر 300 یونٹ کے حساب سے بیٹری لگا کے جب پرفارمنس دیکھے گا ایک مہینے چھ مہینے سال اور اس کو ایک فیلنگ ائے گی تو بڑا اچھا سلوشن ہے تو وہ کہے گا کہ کیوں نہ میں دو بیٹریز اور لگا لوں۔ اب جب وہ چار بیٹریز نکالے گا تو کافی زیادہ چانس ہے کہ اگر یہ جس سائز کے گھر کی ہم بات کر رہے ہیں کہ ہو سکتا ہے اس کی پوری رات ہی بیٹریز پر چلے۔ اور اس کو واپڈا کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ ابھی تو پھر بھی رات کے ٹائم پہ وہ واپڈا کو استعمال کر رہا تھا یہ کنزیومر اگلے ایک سال ڈیڑھ سال دو سال تین سال میں وہ اہستہ اہستہ واپڈا کو ٹوٹلی چھوڑ دے گا پھر واپڈا کیا کرے گا صرف بیک اپ کے لیے چھوڑ دیا کہ چلو کبھی کبھی اگر میرے پاس مہمان ا جائیں گے تو اس ٹائم واپڈا کو استعمال کرے گا جب اسے بہت زیادہ پاور کی ضرورت ہوگی ورنہ نارمل ڈیز کنزیومر بیٹریز ہی استعمال کرے گا تو اس ٹائم واپڈا کو زیادہ بڑا نقصان ہو گا تو لہذا واپڈا کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ سر یہ جو اپ پالیسی بنا رہے ہیں یہ اج کا شاید اپ کا مسئلہ حل کر دے تھوڑی دیر کا لیکن دیکھیں نا کنزیومر کے پاس دوسری اپشن ہے۔۔ بابا میاں صاحب کی وال سے
Shafqat Ali tweet media
اردو
164
613
3K
271.4K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
کہتے ہیں کہ "مرد تبھی ہاتھ جوڑتا ہے جب وہ اپنی آخری حد تک بے بس ہو چکا ہو"۔ شہرِ قائد کے علاقے پی ای سی ایچ ایس (PECHS) بلاک 6 میں اسٹریٹ کرائم کی ایک افسوسناک واردات سامنے آئی ہے، جہاں موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے ایک نجی فوڈ کمپنی کے ڈیلیوری رائیڈر کو لوٹ لیا۔ فوٹیج کے مطابق، فوڈ رائیڈر اپنی موٹر سائیکل پر آرڈر پہنچانے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسی دوران ایک موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح ملزمان نے اسے گھیر لیا۔ ملزمان نے اسلحے کے زور پر رائیڈر کو ہراساں کیا اور اس سے قیمتی موبائل فون اور نقد رقم چھین لی۔ ​رائیڈر کی التجا اور ملزمان کی سفاکی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متاثرہ رائیڈر نے اپنی جمع پونجی بچانے کے لیے ملزمان کے سامنے ہاتھ جوڑے اور ان سے التجا کی، تاہم ملزمان پر اس کا کوئی اثر نہ ہوا۔ لوٹ مار کے دوران ملزمان نے نہ صرف نقدی اور موبائل فون چھینا بلکہ رائیڈر کے ڈیلیوری بیگ میں موجود گاہک کا کھانا بھی نکال لیا اور باآسانی فرار ہو گئے۔ ​اس فوڈ رائیڈر نے شاید صبح سے درجنوں چکر لگائے ہوں گے۔ تپتی دھوپ اور پھر رات کی خنکی میں، ٹریفک کے شور اور دھوئیں کے درمیان، اس نے ایک ایک روپیہ جوڑ کر اپنے گھر کا چولہا جلانے کی تگ و دو کی ہوگی۔ وہ موبائل فون، جو اس کی روزی روٹی کا واحد ذریعہ تھا، شاید اس نے کئی مہینوں کی قسطیں بھر کر یا پیٹ کاٹ کر خریدا ہوگا۔ اسے کیا معلوم تھا کہ کسی کی ہوس اور چند لمحوں کی مجرمانہ کارروائی اس کی مہینوں کی جمع پونجی چھین لے جائے گی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان تصاویر میں سب سے زیادہ تکلیف دہ منظر وہ ہے جہاں وہ رائیڈر لٹیروں کے سامنے ہاتھ جوڑے کھڑا ہے، شاید التجا کر ریا ہے کہ مجھے جان سے نہ مارنا۔ 😢 ہمارے اردگرد موجود یہ ڈیلیوری رائڈرز محض مشین نہیں، بلکہ جیتی جاگتی زندگیاں ہیں جو انتہائی مشکل حالات میں اپنا رزق کما رہے ہیں۔ ان کی قدر کریں اور ان کے ساتھ جتنا ممکن ہو سکے، حسنِ سلوک سے پیش آئیں۔
Samina khan tweet media
اردو
12
82
146
12.5K
URDU POETRY(اردو شاعری)
@mhmmrm13 JF-17 کی ڈیڑھ ارب ڈالر کی ڈیل کینسل غلامی میں نا کام آتی ہیں تدبیریں نا شمشیریں سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگر سوڈان سے ڈیل کرنی ہے تو ہمارے 5 ارب ڈالر واپس کرو
URDU POETRY(اردو شاعری) tweet media
اردو
0
0
1
144
⚔️ 𝓦𝓲𝓷𝓭 𝓛𝓸𝓻𝓭 (اقبال کا شاہین)
💪⚔️🇵🇰⚔️💪 پاکستان پاکستان اور قطر نے مبینہ طور پر ایک بڑے اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے، جو خطے کی سب سے بڑی عسکری اور اقتصادی پیش رفت میں شمار کیا جا رہا ہے۔ اس معاہدے کے تحت پاکستان کے فوجی دستے قطری اڈوں پر تعینات کیے جائیں گے، جبکہ قطر نے پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے فوری طور پر تقریباً 2 ارب ڈالر کی مالی امداد دینے کا وعدہ کیا ہے۔ اگر یہ معاہدہ تصدیق شدہ ہو جاتا ہے تو پاکستان پہلا اسلامی ملک ہوگا جو بیک وقت قطر اور سعودی عرب میں فعال فوجی تعیناتی رکھے گا، جس سے خلیجی خطے میں اس کا اسٹریٹجک اثر و رسوخ مزید مضبوط ہوگا۔ یہ معاہدہ مبینہ طور پر سعودی عرب اور ترکی کی سہولت کاری سے طے پایا، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ خلیجی ممالک بڑھتی ہوئی مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے دوران مزید مضبوط سکیورٹی شراکت داریوں کی تلاش میں ہیں۔ اس سے قبل پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا تھا اور اپنے جنگی طیارے سعودی فضائی اڈوں پر تعینات کیے تھے۔ 💪⚔️🇵🇰⚔️💪 پاکستان #قطر #سعودیعرب #دفاعیمعاہدہ #مشرق_وسطیٰ
⚔️ 𝓦𝓲𝓷𝓭 𝓛𝓸𝓻𝓭 (اقبال کا شاہین) tweet media
اردو
9
45
202
6.6K