Mish.
17K posts



مومنہ نے ثاقب چڈڑ کو غریبوں کے گردے بیچنے والا قرار دے دیا۔

حالیہ معاملہ، جس میں مسلم لیگ (ن) کے ایک رکنِ صوبائی اسمبلی اور ایک معروف میڈیا شخصیت شامل ہیں، ایک ذاتی نوعیت کا معاملہ ہے اور اسے مکمل طور پر میرٹ اور قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ تاہم میں واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ کسی خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے یا استحصال کی کوشش میں ملوث کسی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔ کوئی فرد، چاہے اس کا عہدہ، حیثیت یا سیاسی تعلق کچھ بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں۔ ریاستی ادارے آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے۔ کسی خاتون کو ذاتی مواد منظرِ عام پر لانے کی دھمکی دے کر دباؤ ڈالنے یا استحصال کرنے کی ہر کوشش کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اسے متعلقہ عناصر کے لیے وارننگ سمجھا جائے۔




@ShehzadAsif کیونکہ اس شادی شدہ آدمی کو سیدھا رشتہ بھجنا چاہیے تھا اور انکار پر واپس چلا جاتا۔ منگنی کے بعد اصلیت سامنے آنے پہ عورت کو الگ ہونے کا حق ہے جس طرح شادی کے بعد طلاق کا حق ہے۔ عورت کی قیمت تحفے نہیں ہوتی ۔ باقی جو مرد تحفے دے کے واپس مانگ رہا ہے اس سے الگ ہی ہونا بہتر ہے۔

بھئی پاکستانی مرد لڑکی سے No سن کر اس کی زندگی سے باعزت اور باوقار طریقے سے دفع ہو جانا کب سیکھیں گے ؟ خود کتے کی طرح ذلیل ہو کر لڑکی کو بھی خوار کرکے بھی تو نکلنا ہے نا بھڑوے ، سکون سے نکل جا ، ہور کُڑیاں مر گئیاں نیں ؟




The journalist has some serious balls. The lawyer was completely caught off guard.


Breakups are always painful, especially, when a woman wants to move on but the man objectifies her as his property and then humiliates her, abuses her, threatens her and not letting her move on. #MominaIqbal



ادکارہ مومنہ اقبال ایم پی اے ثاقب سے 5 کروڑ سے زیادہ لی چُکی


Mian Ali Ashfaq, lawyer for MPA Saqib Chadhar claimed that the matter is ‘not an ordinary hara*sment case’, alleging that actress Momina Iqbal had been in a relationship with the MPA and had also been receiving social, administrative, and financial support and benefits from him over the years #MominaIqbal #SaqibChadhar


یعنی پانچ کروڑ دے کر عورت خرید لی- ڈھونڈ ڈھونڈ کے جو وکیل کیا ہے ثاقب چڈھڑ نے، بس وہی کافی ہے سب کچھ سمجھنے کے لئے کہ یُوتھیا یُوتھئیے کے پاس ہی بھاگے گا۔


یعنی پانچ کروڑ دے کر عورت خرید لی- ڈھونڈ ڈھونڈ کے جو وکیل کیا ہے ثاقب چڈھڑ نے، بس وہی کافی ہے سب کچھ سمجھنے کے لئے کہ یُوتھیا یُوتھئیے کے پاس ہی بھاگے گا۔


