Rolling Shutter
14K posts


@mishi11m چھوٹے بچوں کے لئے بہت سے ملکوں میں خوبصورت اور ہنس مکھ لڑکیاں ٹیچر رکھی جاتی ہیں تا کہ بچے attract ہوں اور بچے اپنی ٹیچر سے گھل مل جائیں۔ اور سکول ٹائم میں بوریت محسوس نہ کریں۔
اردو

@chaudhryaslaml1 @MaidahMuhammad بنگلا دیش نے اپنے "جناح" یعنی بنگلادیش بنانے والے بانی بانی بنگلا دیش شیخ مجیب الرحمٰن کے مجسمے توڑے ان پر پیشاب کیا اس کی تصویروں پر جوتے مارے۔ ان کے بارے میں بھی فرما دیجئے کہ کیا بنگلا دیشی بھی گری ہوئی قوم ہے ؟
اردو

@MaidahMuhammad مس مائدہ گریز کیا کرو أپ نے قائداعظم کو گالی دی ہیے اس مطلب ہیے کہ اپ نے اپنے باپ کو منافق کہا ہیے اپکو پتا ہونا چاہیے اپ بہت اچھی مذہبی پوسٹیں بھی لگاتی ہو جوہم لوگ بہت پسند کرتے ہیں ایک بات یاد رکھو جوقومیں اپنے مسیحاؤں کو عزت نویں ڈیتیں وہ گری ہوئی قومیں ہوتی ہیں اتنا نہ گرو
اردو

@MohsinKhanZai3 @MaidahMuhammad میں آپ سے دو سو فی صد متفق ہوں 👍
اردو

@MaidahMuhammad جو لکھا ہے اس کے مطلب سے بھی ہٹ کے۔ کیا محمد علی جناح نے ایسا بولا تھا اس کی کوئی آڈیو وڈیو موجود ہے یا بس کسی سے بیان چلے آ رہے ہیں جیسا کے مطالعہ پاکستان اور ضرورت کے تحت ایجاد کیے گئے بیان۔ بلکہ اس کے علاؤہ بھی ہزاروں بیان ہزاروں شخصیات کےجن کے کوئی مصدقہ ثبوت نہیں ہیں۔
اردو

@Hussnain_Tweets سنا ہے وزیراعظم چین کے دورے پر گئے ہیں۔ شی ژنگ پنگ سے پوچھنے کہ لن شن پاؤ آیا تھا تو کیا کہہ کے گیا ہے؟۔ بڑا پروٹوکول دتا جے۔ کدرے ساڈی بنڈ نہ پڑوا چھوڑیو۔ بس کنڈے دی پیڑ رہ گئی۔ جے ایران نہ منیا تے سارے پاسیوں سانوں جُتیاں پینیاں نے۔
اردو

@Skina_dr میرے الفاظ تلخ تھے۔ معزرت۔ کیونکہ ہم بھی اسی کیفیت سے گزر رہے ہیں۔
اردو

@Russia_X1 There was a time when we used to read Russian literature. Sputnik Digest, Maxim Gorky, Hugo and Dostoevsky. We were inspired by Karl Marx, Michelangelo and Lenin. Now we are surprised that we were completely different teenagers compared to the today's youth.
English

@Amina_Nur_005 چار چار پائیوں کی چار لائنیں ہیں۔ اگر درمیان میں پائے نہ ہوں تو اتنے لوگوں کے وزن سے۔ یہ درمیان سے زمین کو لگ جاتی اور سائیڈوں والے ہائے باہر کی طرف نکل آتے۔ مطلب درمیان میں بھی پائے ہیں۔ جبکہ ذیادہ لوگوں کا خیال ہے بارہ ہیں کیونکہ وہ وہی پائے گن رہے ہیں جو نظر آ رہے ہیں
4×4=16
اردو

@CSMR786 جب تک یہ پاکستانی غریب قوم زندہ ہے ان کی ہڈیوں سے بھی تیل نکالتے رہیں گے۔ درست فرماہا ہے پاکستان میں تیل کبھی ختم نہیں ہو گا۔
اردو































