حامد راجپوت

20.1K posts

حامد راجپوت banner
حامد راجپوت

حامد راجپوت

@hamidrajput53

‏‏‏وہ جس کی رسم لہو سے دیئے جلانا ہے ہاں وہی قبیلہ ہے میرا وہی گھرانہ ہے 🌷میرا قائد میرا غرور🌷

Katılım Temmuz 2015
239 Takip Edilen2.7K Takipçiler
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
بختاور بھٹو گھر چوتھے بچے کی پیداٸش یہ ایسے بچے نکال رہی جیسے لاری اڈے سے راجہ بسیں نکلتی ہیں.
اردو
101
114
953
50.4K
حامد راجپوت retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
Statement by the Founder and Leader of MQM, Altaf Hussain, on the Failure of Negotiations Between the United States and Iran #IslamabadTalks #IslamabadPeaceTalks The failure of negotiations between the United States and Iran is regrettable and concerning. It reflects the continued failure of diplomatic efforts aimed at ending conflict involving the United States, Israel, and Iran, establishing lasting peace in the region, and resolving international disputes. The recent talks between the United States and Iran, which continued for more than 21 hours, ended without any agreement. Statements issued by both sides clearly indicate that, in light of past experiences, mutual distrust remained a dominant factor in the negotiation process. I believe that no dialogue can succeed unless both parties recognize each other’s existence and rights under the universal principle of peaceful coexistence and “live and let live.” If one party, instead of recognizing the other’s rights, attempts to impose its conditions through force, it cannot be acceptable to any self-respecting side. Such an approach leads only to failure of negotiations and increased tensions. It is a fact that Iran has been subjected to various unjust sanctions by the United States and its allies for the past 40 years. Furthermore, repeated violations of agreements and unprovoked attacks have deeply damaged Iran’s trust. Despite mistrust and serious concerns, Iran participated in the recent negotiations with the United States—mediated by Pakistan—with the aim of achieving a complete end to the conflict. Iran, which is a directly affected party in this matter, showed willingness, but unfortunately the talks concluded without any agreement. The people of Iran and the broader Middle East are already facing significant hardships due to unjust sanctions, unprovoked attacks, and imposed conflict. The entire region is currently engulfed in instability. In such a situation, the failure of these negotiations poses a serious threat not only to regional peace but may also escalate tensions, potentially causing devastating consequences for both the Middle East and global stability. I believe that war and confrontation are not solutions to complex political problems. The international community should play its role in bringing both countries back to the negotiating table with sincerity, flexibility, and a commitment to peaceful coexistence. It is essential that the leadership of all parties prioritize humanity, economic stability, and lasting peace over rigid positions and power struggles. I appeal to global powers, the United Nations, and peace-loving nations to intensify diplomatic efforts and prevent the situation from deteriorating further. Lasting peace can only be achieved through dialogue, reconciliation, mutual respect, and recognition of each other’s legitimate rights—not through the use of force.
Altaf Hussain tweet media
English
14
117
177
2.5K
حامد راجپوت retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی ناکامی انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔ #IslamabadTalks #CeasefireTooWeak یہ امریکہ، اسرائیل اورایران جنگ کے خاتمے اورخطے میں مستقل اورپائیدارا من کے قیام اور بین الاقوامی تنازعات کے حل کے لیے کی گئی سفارتکاری کی مسلسل ناکامی کی عکاسی کرتی ہے۔ امریکہ اورایران کے درمیان ہونے والے حالیہ مذاکرات، جو 21گھنٹوں سے زائد وقت تک جاری  رہنے کے بعد کسی معاہدے کے بغیر ختم ہو گئے۔ اس حوالے سے دونوں جانب سے بیانات سامنے آئے ہیں اس سے صاف ظاہرہوتاہے کہ مذاکرات کے عمل میں ماضی کے تجربات کی روشنی میں باہمی عدم اعتماد غالب رہا۔میں سمجھتاہوں کہ کوئی بھی ڈائیلاگ اس وقت تک کامیاب نہیں ہوسکتاجب تک فریقین پرامن بقائے باہمی اورجیواورجینے دو کے عالمی اصول کے تحت ایک دوسرے کے وجوداوراس کے حق کوتسلیم نہ کریں۔ اگرایک فریق دوسرے فریق کے حق کو تسلیم کرنے کے بجائے اس پر طاقت کی بنیادپراپنی شرائط کوتسلیم کرنے کے لئے دباؤڈالے تویہ کسی بھی غیرتمندفریق کے لئے کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ہوسکتااوراس کانتیجہ مذاکرات کی ناکامی اور کشیدگی میں مزید اضافے کے سوااورکچھ نہیں نکلتا۔  یہ ایک حقیقت ہے کہ ایران پرامریکہ اوراس کے حلیفوں کی جانب سے گزشتہ 40سالوں سے طرح طرح کی ناجائزپابندیاں عائد ہیں، اورایران کی جانب سے مذاکراتی عمل میں شریک ہونے اوراس سے کئے گئے معاہدوں سے باربار کے انحراف اوربلااشتعال حملوں نے ایران کے اعتمادکوبہت ٹھیس پہنچائی ہے۔ اس بار بھی ایران بداعتمادی اور تمام تر خدشات کے باوجودجنگ کے مکمل خاتمے کے لئے پاکستان کی ثالثی میں امریکہ کے ساتھ مذاکراتی عمل میں شریک ہواتھا، ایران جواس پورے معاملے میں ایک متاثرہ فریق ہے لیکن افسوس کہ مذاکرات کسی معاہدے پرپہنچے بغیرختم ہوگئے۔ مشرق وسطیٰ خصوصاً  ایران کے عوام پہلے ہی ناجائز پابندیوں اوربلااشتعال حملوں اور مسلط کردہ جنگ کی وجہ سے کافی مشکلات کا شکار ہیں اورمشرق وسطیٰ کاپوراخطہ بھی اس وقت جنگ کی لپیٹ میں ہے۔ایسے میں ان مذاکرات کی ناکامی نہ صرف خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے بلکہ اس سے کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے، جس کے مشرق وسطیٰ اور عالمی استحکام پر تباہ کن اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ میں سمجھتاہوں کہ جنگ اور تصادم پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل نہیں ہیں۔ عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ دونوں ممالک کو خلوص، لچک اور پرامن بقائے باہمی کے عزم کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔   یہ نہایت ضروری ہے کہ تمام فریقین کی قیادت سخت مؤقف اور طاقت کی کشمکش کے بجائے انسانیت، معاشی استحکام اور دیرپا امن کو ترجیح دے۔ میں عالمی طاقتوں، اقوامِ متحدہ اور امن پسند ممالک سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ سفارتی کوششوں کو تیز کریں اور صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکیں۔ طاقت کے استعمال کے بجائے صرف مذاکرات،مفاہمت، باہمی احترام اورایک دوسرے کے جائز حق کوتسلیم کرنے سے ہی پائیدار امن قائم کیا جا سکتا ہے۔ الطاف حسین 12 اپریل 2026
اردو
23
155
214
3.7K
حامد راجپوت retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
The Zionist devils are the enemies of peace and humanity. The Israeli attack on Lebanon during the peace process is blatant aggression. They will destroyed in the madness of creating a Greater Israel. The American rulers have lost their dignity, prestige and global influence by patronizing the rogue state of Israel. The whole world is spitting on the Zionists . The only abode of those rejected by Allah Almighty is hell. The blood of the innocent people of Gaza , Iran and Lebanon cannot be shed in vain.
English
460
4.8K
17.4K
433.4K
حامد راجپوت retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
امریکہ اسرائیل اور ایران کی جنگ ہونی ہی نہیں چاہیے تھی جس میں اسقدر جانی نقصان اور تباہی ہوئی ۔ اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال #Iran #IranWar#IranUSIsraelWar
اردو
76
174
298
6.6K
حامد راجپوت retweetledi
Seyed Abbas Araghchi
Seyed Abbas Araghchi@araghchi·
اسلامی جمہوریہ ایران اللہ تعالیٰ پر کامل توکل کے ساتھ اپنی حاکمیت اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے ثابت قدمی اور استقامت کے ساتھ کھڑا ہے۔
اردو
543
2.2K
14.7K
463.6K
حامد راجپوت retweetledi
Seyed Abbas Araghchi
Seyed Abbas Araghchi@araghchi·
ان بابرکت، الٰہی اور روحانی دنوں اور گھڑیوں میں، میں حکومت اور عوامِ پاکستان کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے امریکہ اور صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں عوام اور حکومتِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔
اردو
3.6K
9.1K
41.2K
2.2M
حامد راجپوت retweetledi
Faisal Hussain Official
Faisal Hussain Official@s_faisalhussain·
بانی ایم کیوایم الطاف حسین کی طبیعت خراب ہوگئی ہے جس کے بعد ان کو اسپتال میں داخل کرلیا گیااللہ پاک سے دعا ہے کہ ان کو صحت عطا فرمائے آمین
اردو
35
43
131
1.5K
حامد راجپوت retweetledi
Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadi@azizabadi·
” کراچی میں پی ٹی آئی کی بڑی ریلی کے دو ہیرو ہیں، ایک سہیل آفریدی ، دوسرے الطاف حسین جنہوں نے MQM والوں کو کہا جاؤ PTI ریلی کو سپورٹ کرو ۔ کراچی کا کوئی بے تاج بادشاہ ہے تو وہ الطاف حسین ہیں “ انٹرنیشنل چینل” ٹاپ سیکرٹ “ کی رپورٹ youtu.be/kGloUvWGNbo?si… #سڑکوں_پر_مزاحمت_واحد_حل
YouTube video
YouTube
اردو
47
127
332
22.5K
حامد راجپوت
حامد راجپوت@hamidrajput53·
شاید مالک بھی اب اس کتے سے تنگآگئے ہیں جبھی پٹا کھول دیا ۔ تا کے لوگوں کو یقین ہوجاے کے یہ کتا پاگل ہوگیا ہے گولی مارنا آسان ہوجاے ۔۔۔۔۔ مطلب کہ تیرا کام ختم ناسور #کمالو_کی_ضرورت_ختم
اردو
0
1
0
36
حامد راجپوت retweetledi
Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadi@azizabadi·
” شہیدوں کی یادیں شہیدوں کے غم “ 🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤 #MQMMartyrsOurHero یوم شہدا پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے MQM امریکہ کی جانب سے خصوصی ترانےکا اجرا۔ ترانےکا اجرا بانی و قائد الطاف حسین کی فکری نشست کےدوران کیا گیا۔قائد تحریک کا ترانےکے اجرا پر @MQMUSA90 کے آرگنائزر محب خان، آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان شعیب علی خان، عدنان قریشی ، مطلوب زیدی، کاشف زیدی اور تمام ساتھیوں کو خراج تحسین۔ ناصر انجم کی خوبصور شاعری، مرزا اکبر اور شاہ تیموری کی مسحور کن گلوکاری، بہترین کمپوزنگ۔ اعجازحسین اورامتیاز حسین کی بہترین ایڈیٹنگ۔ جناب الطاف حسین کا ترانے کے شاعر، اس کے گلوکاروں، کمپوزنگ،ایڈیٹنگ اوراس کی تیاری میں حصہ لینے والے بوس ساؤنڈ پروڈکشن کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین اور دعائیں۔
اردو
11
78
115
1.6K
حامد راجپوت retweetledi
Abdul  Hafeez
Abdul Hafeez@2642671BlochReg·
#MQMMartyrsOurHero شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
Abdul  Hafeez tweet media
اردو
0
49
71
552
حامد راجپوت retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
آج کل ملک میں نئے صوبوں کے قیام کا معاملہ زیربحث بناہوا ہے، اس حوالے سے سندھ کے وزیراعلیٰ نےایک تقریر میں کہاہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا سندھ کو کوئی طاقت تقسیم نہیں کرسکتی۔ وزیراعلیٰ سندھ کو معلوم ہوناچاہیے کہ برصغیرکی تقسیم سے قبل سندھ بمبئی پریذیڈینسی کاحصہ تھا جسے بمبئی سے الگ کردیا گیا تھا۔ وزیراعلیٰ اورپیپلزپارٹی کے رہنماؤں کوسمجھنا چاہیے کہ جغرافیہ بنتے اورتبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے لیڈران جس قسم کی غلیظ زبان استعمال کررہے ہیں وہ قابل مذمت ہے۔  کچھ علم نہیں کہ منگل کوعمران خان سے ان کی بہنوں اوروزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی ملاقات کرائی جائے گی یانہیں کیونکہ آئینی تقاضوں کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جارہے ہیں لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔میں دعاکرتاہوں کہ منگل کے روز سہیل آفریدی اور عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات ہوجائے اور صورتحال نہ بگڑے۔  پاکستان میں کرپشن کے حوالے سے انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (IMF) کی رپورٹ آچکی ہے اسی طرح آئینی ترامیم کے حوالے سے اقوام متحدہ کی رپورٹ بھی سامنے آچکی ہے۔ ملک میں کرپشن کے حوالے آئی ایم ایف کی رپورٹ کاحکومت جواب نہیں دے سکی ہے لہٰذا  عوام کو مزید مالی مشکلات کا سامنا کرنے کیلئے تیاررہنا چاہیے۔ ملک کی موجودہ صورتحال پریشان کن ہے، صوبہ خیبرپختونخوا کی موجودہ صورتحال ویسے ہی تشویشناک ہے، افغانستان سے پاکستان کے تعلقات اچھے نہیں ہیں، بھارت سے پاکستان کے تعلقات اچھے نہیں ہیں، ایسے میں جس قسم کے بیانات بھارت کی جانب سے تواترکے ساتھ آرہے ہیں ہمیں ان بیانات کو بھی نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔پاکستان کے عوام کا فرض ہے کہ وہ حالات کی نزاکت کوسمجھیں،اپنے فرائض کو ادا کریں اور میدان عمل میں آ ئیں۔  الطاف حسین ٹک ٹاک پر 355ویں فکری نشست سے خطاب 30  نومبر 2025ء
Altaf Hussain tweet media
اردو
36
185
426
20.9K
حامد راجپوت retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
میں نے سال 2025ء کے آغاز میں نئے سال کے بارے میں جن خیالات کااظہار کیا تھا وہ چیزیں سامنے آئیں اوراس سال میں بہت کچھ ہواہے اورمیں کہہ رہا ہوں کہ مستقبل قریب میں بھی بہت کچھ ہونے والا ہے۔میں پی ٹی آئی کے کارکنوں سے بھی یہ کہناچاہتا ہوں کہ مستقبل قریب میں ایسے حالات ہوں گےکہ عمران خان کے لئے بھی راستے کھل سکتے ہیں اوروہ بھی جیل سے باہر ہوں گے۔  ملک کے حالات بہت تیزی سے تبدیل ہورہے ہیں۔ لہٰذا میں اوورسیزمیں موجود کارکنوں سے کہتا ہوں کہ وہ مستقبل میں پاکستان جانے کےلئے تیار ہوجائیں۔ اسی طرح پاکستان میں موجود تحریک کےکارکنوں سے بھی کہتا ہوں کہ وہ بھی اس بات کے لئے تیاررہیں کہ جب انہیں مرکزکی جانب سے یہ کہا جائے کہ وہ آئین وقانون کے تحت فلا ں فلاں دن، فلاں مقام پر جمع ہوجائیں تووہ جمع ہوسکیں۔اوورسیز یونٹوں میں موجود وہ کارکنان جن کے پاس وہاں کی شہریت یا ریزیڈینٹ پرمٹ ہے اوروہ خدشات کے باوجود پاکستان جانے کے لئے تیار ہیں تو وہ اس سلسلے میں اپنے نام رابطہ کمیٹی کو دیدیں۔  میں رابطہ کمیٹی کوبھی ہدایت کرتاہوں کہ وہ فوری طورپرجنرل ورکرزاجلاس کا انعقاد کریں تاکہ میں کارکنوں کو پاکستان کے موجودہ حالات، سیاسی کشمکش اوربین الاقوامی سطح پر تیزی سے آنےوالی تبدیلیوں سے آگاہ کروں اورتازہ ترین صورتحال کی روشنی میں مستقبل قریب میں جوخدشات ہیں اورمستقبل قریب میں ملک میں کیا ہوسکتا ہے اس بارے میں بات کرسکوں۔   ٹک ٹاک پر فکری نشست خطاب کے موقع پر اوورسیزیونٹوں میں مقیم کارکنوں نے اپنے قائد کی اپیل پر کسی بھی وقت پاکستان جانے کےلئے اپنی رضامندی کااظہار کیاجبکہ مختلف قومیتوں کے افراد نے بھی اپنی بھرپور حمایت کااظہارکیا۔  پاکستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ جب بھی ہمیں کہیں بھی جمع ہونے کے لئے کہیں گے ، ہم اس کے لئےحاظرہیں۔  اس موقع پرکراچی میں آباد مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی گفتگو کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہارکیا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں اورآپ ہی کووہ لیڈرمانتے ہیں جوعوام کی خدمت پریقین رکھتاہے اور مسائل کوحل کراسکتا ہے۔  مستقبل میں کیا ہونے والاہے، میں اس حوالے سے جنرل ورکرزاجلاس میں گفتگوکروں گا۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر 356 ویں فکری نشست سے خطاب  2  دسمبر 2025
Altaf Hussain tweet media
اردو
63
201
481
50K
حامد راجپوت retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
تحریک انصاف والوں نے مجھ پربہتان لگاکر سُر چھیڑا ہے،اب انہیں پورا راگ سننا ہوگا --------------------------------------- گزشتہ ڈھائی برسوں سے میں PTI کی ایم کیوایم اور الطاف حسین دشمنی کو بالائے طاق رکھ کر تحریک انصاف اور عمران خان صاحب کی پرزور حمایت اور وکالت کرتا چلاآرہا ہوں۔ آج ملک کی تازہ ترین صورتحال کے پیش نظر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری صاحب نے ڈیڑھ گھنٹے طویل پریس بریفنگ کی اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے،میں نے اسے غورسے سنا۔  میں نےتحریک انصاف کے رہنماؤں، ترجمانوں، پی ٹی آئی کے ہمدرد یوٹیوبرز اور وی لاگرز کا مؤقف بھی جاننے کی کوشش کی کہ وہ اس پریس کانفرنس کے جواب میں کیا دلائل دے رہے ہیں۔ اسی دوران پی ٹی آئی کے رہنما  بیرسٹر شہزاد اکبر کاایک انٹرویودیکھاجووہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیاٹیم سے تعلق رکھنے والےایک یوٹیوبرکودے رہے تھے۔ پی ٹی آئی کے اس یوٹیوبر نے بلاوجہ میرےمتعلق جو بات کہی وہ انتہائی افسوسناک تھی۔ میراخیال تھا کہ میں جس عمران خان صاحب اور پی ٹی آئی کی ڈھائی برسوں سے جس طرح سپورٹ کررہاہوں شاید اسے دیکھ کر پی ٹی آئی کے رہنما اور ان کے ارکان ایم کیوایم اورالطاف حسین سے اپنی مخاصمت کوخیرباد کہہ چکے ہوں گے لیکن کل پھرپی ٹی آئی کی سوشل میڈیاٹیم کے یوٹیوبر کی جانب سے مجھ پر بہتان لگاتےہوئے کہاگیاکہ”فوج کےدو ہی سب سےبڑےلےپالک ہیں الطاف حسین اور نواز شریف“۔ انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھااس سے ثابت ہوتاہے کہ پی ٹی آئی والوں کے دلوں سے ایم کیوایم اورالطاف حسین کی مخالفت آج تک نہیں نکلی ہے۔ مجھے آج تک علم نہیں کہ پی ٹی آئی والے مجھ سے بغض اورعداوت کیوں کرتے ہیں۔   میں پاکستان کا واحد لیڈر ہوں جو سیلف میڈ ہے، مجھے لیڈری وراثت میں نہیں ملی اورنہ ہی الطاف حسین کاتعلق مراعات یافتہ طبقے سے ہے، الطاف حسین لوئر مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھتاہے۔میں نے جامعہ کراچی میں طلباء تنظیم کی بنیاد رکھی پھر غریب ومتوسط طبقہ کے حقوق کیلئے ایم کیوایم قائم کرکے پورے ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ، وڈیرانہ، سردارانہ اوربے لگام سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمے کیلئے سیاسی فکروفلسفہ دینا شروع کیا۔  ان حقائق کے برعکس پہلے پیپلزپارٹی نے الزام لگانا شروع کیاکہ ایم کیوایم جنرل ضیاء الحق نے بنائی ہے۔پھر اس کے ساتھ تحریک انصاف اور ن لیگ والے بھی یہ بہتان لگانے لگے۔ حقیقت یہ ہے کہ جب میں نے 11جون 1978ء کو آل پاکستان مہاجراسٹوڈینٹس آرگنائزیشن قائم کی تو میں جامعہ کراچی میں فارمیسی فیکلٹی کاطالبعلم تھا  ۔اس وقت ملک میں جنرل ضیاء الحق کا مارشل لا نافذ تھا۔میں نے 14، اگست1979ء کو قائد اعظم کے مزار کے سامنے بنگلہ دیش میں محصورپاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے پرامن مظاہرہ کیاتومجھے کو گرفتارکیاگیا۔2، اکتوبر 1979ء کو جنرل ضیا کی سمری ملٹری کورٹ نے ہی مجھے 9 ماہ قیداور 5کوڑوں کی سزا سنائی۔ اس کے بعدبھی 1986ء اور1987ء میں بھی جب مجھے گرفتارکرسرکاری ٹارچرسیلوں میں مجھ پر تشددکیاگیاوہ جنرل ضیاء الحق کاہی دور تھا۔ یہ تفصیل بتانے کا مقصد یہ ہے کہ مجھ پر فوج کالے پالک ہونے کابہتان لگانا انتہائی شرمناک اورسراسربے بنیاد ہے۔مجھے سوائے عوام کے کسی کی سپورٹ حاصل نہیں رہی، میں نے کبھی اپنی ذات یا اپنے بہن بھائیوں کے مفاد کیلئے سیاست نہیں کی،میں نے صرف اورصرف پاکستان کے غریب ومظلوم عوام کے غصب شدہ حقوق کیلئے جدوجہد کی جوکہ آج تک کررہاہوں اورآخری سانس تک کرتارہوں گا۔  میں نے کبھی عمران خان سے کوئی مخاصمت نہیں رکھی۔ 2013ء کے انتخابات کے دوران جب عمران خان اسٹیج سے گر کرزخمی ہوگئے تھے تو میں نے ایم کیوایم کی انتخابی مہم منسوخ کردی تھی، عمران خان کی جانب سے مجھ پر الزامات بھی لگائے گئے، عمران خان نے اسمبلی کے فلوراور جلسوں میں اپنی تقاریر میں مجھے ڈرون حملے میں قتل کرنے تک کی بات کی۔ لیکن جب عمران خان کی حکومت ختم کی گئی اورانہیں گرفتارکیاگیاتومیں نے پچھلی تمام باتوں کو بھلاکرعمران خان کی حمایت کی۔ میں نے ماضی میں پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں میں یکجہتی کے لئے اپنے ساتھیوں تک کو بھیجا، پی ٹی آئی والوں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں کے ساتھ اچھاسلوک نہیں کیاگیابلکہ میرے کارکنان کونشاندہی کرکے گرفتارتک کروایا۔ میں پھر بھی پی ٹی آئی کی حمایت کرتا رہا لیکن پی ٹی آئی والے مجھ پر بہتان تراشی کرکے میری حمایت کاصلہ دے رہے ہیں۔ 1/2
Altaf Hussain tweet media
اردو
357
297
994
486.7K
حامد راجپوت retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
ایم کیوایم نے فرسودہ جاگیردارانہ نظام اور کرپٹ اقتدارمافیا کو چیلنج کیاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی بھی ملک میں کرفیو کانفاذ امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو قابو کرنے اورامن عامہ کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے کیاجاتا ہے، کسی ملک میں کسی بھی وجہ سے امن وامان کی خراب صورتحال کی وجہ سے سول حکومت کی جانب سے فوج کو طلب کیاجاتاہے تاکہ امن وامان کی خراب صورتحال کو بہتر بنایاجاسکے۔  اس تناظر میں دیکھا جائے تو 1990ء کے عام انتخابات کے بعد ایم کیوایم مسلم لیگ ن کے ساتھ صوبہ سندھ میں مخلوط حکومت میں شامل ہوئی جس کے بعد سندھ میں تعمیروترقی کا سلسلہ شروع ہوا۔ 1990ء سے 18، جون1992ء تک کراچی سمیت سندھ بھرمیں امن وامان کی صورتحال اتنی بہتر تھی کہ اس دوران کراچی توکیا صوبہ سندھ میں کہیں بھی ایک گھنٹے کیلئے بھی کرفیونافذ نہیں ہوا تھا۔ 19، جون1992ء کو ایم کیوایم سے نکالے گئے لوگوں کو فوجی ٹرکوں میں بٹھاکرکراچی، حیدرآباد اوردیگر شہروں میں لایاگیا، انہیں قتل وغارتگری اور لوٹ مار کا لائسنس دیا گیا، ایم کیوایم کے کارکنوں اور دفاتر پرقبضے کرائے گئے اور ایم کیوایم کے خلاف فوجی آپریشن شروع کیاگیا۔ پاکستان کی تاریخ میں ایسی مثال نہیں سنی گئی کہ کسی بھی علاقے میں امن وامان کی صورتحال بہت بہتر ہو اور فوج بغیرکسی وجہ شہروں میں داخل ہو۔ بعض صحافی، اینکرپرسنز، وی لاگرز اوریوٹیوبر ز ایم کیوایم پردہشت گردی، بھتہ خوری،بوری بند لاش اور دیگر جھوٹے الزامات لگادیتے ہیں لیکن وہ یہ حقائق فراموش کردیتے ہیں کہ جب 19، جون1992ء کو سرکاری سرپرستی میں جرائم پیشہ افراد کوکراچی میں لایاگیاتوسندھ کے شہروں کی گلیاں آگ اورخون میں نہانے لگیں۔ان حقائق کے باوجود قلم فروش صحافی، تجزیہ نگار اور یوٹیوبرز ایم کیوایم پر جھوٹے اوربے بنیادالزامات کیوں لگاتے ہیں،کیاانہیں علم نہیں کہ اگرکراچی اور سندھ کے شہروں میں امن وامان کی صورتحال خراب ہوتی تو 19، جون1992ء سے قبل ہی فوج کو طلب کرلیاجاتا جبکہ اس سے قبل سندھ بھرمیں امن وامان کی صورتحال مثالی تھی۔   ایم کیوایم کے خلاف پی ٹی وی اوراخبارات میں جھوٹے قصے کہانیاں نشروشائع کرکے ملک بھرکے عوام کو ایم کیوایم سے بدظن کیاجاتا ہے کیونکہ ایم کیوایم نے پاکستان کی 78 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ فرسودہ جاگیردارانہ نظام اور کرپٹ اقتدارمافیا کو چیلنج کیاتھا، ”حکومتی اشرافیہ“ کوفرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خلاف اٹھنے والی آوازہرگز پسند نہیں آئی تھی۔  ایم کیوایم پاکستان کی واحد جماعت ہے جس نے سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی میں غریب طبقے کے پڑھے لکھے افراد کو منتخب کرواکربھیجا،جب تحریک انصاف 2018ء میں اقتدارمیں آئی تواس نے کتنے غریب طبقے کے افراد کو منتخب ایوانوں میں بھیجا؟ میں عمران خان کی گرفتاری کے دن سے آج تک عمران خان، ان کی فیملی اورپی ٹی آئی کے خلاف ہر ظلم کی مذمت کرتا رہا ہوں لیکن پی ٹی آئی کے لوگ آج تک مجھ پر بہتان تراشی کررہے ہیں جوکہ انتہائی افسوسناک ہے۔  ابھی عمران خان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بارے میں ایک انتہائی سخت پریس کانفرنس ہوئی لیکن اس پر بات کرنے کے بجائے مجھ پر بہتان لگا ئے جارہے ہیں۔جبکہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اپنے ٹوئیٹ میں اپنے لیڈر عمران خان کے بیانئے کی مذمت کررہے ہیں اورعدالت عدالت کھیل کراپنے کارکنوں کوبیوقوف بنارہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے کارکنان کو چاہیے کہ وہ اپنی صفوں سے قیادت نکالیں اور ان کے جو لیڈران ایک دن کیلئے بھی عمران خان کوچھوڑ کرگئے ہوں، انہیں اپنے اسٹیج پرنہ بلائیں۔ اگرخدانخواستہ عمران خان کی زندگی کو کوئی نقصان پہنچاتو کیاپی ٹی آئی کے کارکنان اس کے بعد کوئی قدم اٹھائیں گے۔تحریک انصاف والے پہلے اپناگھر درست کریں۔   الطاف حسین ٹک ٹاک پر  358ویں فکری نشست سے خطاب 6، دسمبر2025ء
Altaf Hussain tweet media
اردو
35
201
406
9K
حامد راجپوت retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
اس وقت ملک میں اتحاد ویکجہتی کی بہت ضرورت ہے، اختلافات گھر میں بھی ہوتے ہیں لیکن اختلافات کی وجہ سے گھر والے ایک دوسرے کوقتل تونہیں کردیتے۔ میں اسٹیبلشمنٹ سے یہی کہوں گاکہ حقیقت یہی ہے کہ ملک میں اصل طاقت آپ ہی ہیں، بچہ بچہ جانتا ہے کہ صدرمملکت کی کیا حیثیت ہے اور وزیراعظم کی کیا حیثیت ہے، حقائق یہی ہیں چاہے غلط ہی کیوں نہ ہوں لیکن حقائق کو ماننے میں کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے۔ میں یہی کہوں گا کہ صرف الطاف حسین ہی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے بھی اپنے بڑے پن کامظاہرہ کرتے ہوئے ملک میں یکجہتی، انصاف کیلئے جس کاحق ہے اس کو دیدیا جائے۔  میں پاکستان کی بقاء، سلامتی اوراستحکام کے لئے اسٹیبلشمنٹ کوبرادرانہ مشورہ دوں گاکہ آپ نے 78 برسوں میں مارشل لاء بھی لگائے، سب کچھ کرکے دیکھ لیا لیکن آپ 78 برسوں میں پاکستان کووہاں نہیں پہنچاسکے جہاں آج پاکستان کوہوناچاہیے تھا۔ آپ سے اتنی گزارش ہے کہ آپ جمہوری قوتوں کو ایک دم نہ سہی توبتدریج اتناموقع فراہم کریں کہ وہ اپنے پیروں پر کھڑی ہوسکیں، انہیں کام کرنے دیں اورمسائل کوحل کرنے دیں ، اگرمسائل برقراررہتے ہیں تو انہیں اتنا موقع دیں کہ اگلے الیکشن میں دوسری پارٹیاں اپنامنشور پیش کریں اوران پارٹیوں کو جوپسند کریں ان کی راہ میں رکاوٹ نہ بنیں اورنہ مداخلت کریں، اس طرح آہستہ آہستہ آپ کا آئینی مقام اورآپ سے عزت واحترام اور محبت کا رشتہ نہ صرف برقرار رہے گابلکہ بڑھے گااورجمہوری نظام کے تسلسل سے پاکستان ایسے مقام پر آکھڑا ہوگا کہ جہاں عوام پارلیمنٹ کے ذریعے اپنی امنگوں، ملک کی بہتری، سلامتی، جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کے لئے جو بہترہوں، وہ فیصلے کرسکیں گے۔  الطاف حسین ٹک ٹاک پر 359 ویں فکری نشست سے خطاب 7دسمبر2025ء
اردو
49
183
361
8.5K
حامد راجپوت retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
بعض جلاوطن یوٹیوبرز جواپنے پروگراموں میں پی ٹی آئی سے ہمدردی کااظہار کرتے ہیں ، مگرمیری ایم کیوایم پر دہشت گردی، غداری اور ملک دشمنی کے الزامات لگانے اوراس پر بہتان لگاتے ہیں۔ان میں بعض ایسے بھی ہیں کہ جب ایم کیوایم قائم ہوئی تھی تو وہ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے۔پی ٹی آئی والے انہیں بغور سن کرانہیں بھاری تعداد میں ڈالرزبھی فراہم کررہے ہیں اورآج بھی ایم کیوایم کے خلاف منفی پروپیگنڈے کا ذکر کرکے سوالات کرتے ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہےکہ اتنا سب کچھ ہوجانے کے باوجود تحریک انصاف والے الطاف حسین کو آج بھی تعصب کی عینک سے دیکھتے ہیں،ایسے میں قدرت کامکافات عمل (Karma) توہونا ہے۔ آج تحریک انصاف اور عمران خان پر دہشت گردی کے الزامات لگ رہے ہیں کہ انہوں نے 9، مئی کا واقعہ کروایا، کورکمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ کرکے وہاں آگ لگائی اور جی ایچ کیو پر حملہ کیا۔عمران خان سے لاتعلقی اختیار کرنےوالے پی ٹی آئی کے رہنماء پریس کانفرنس کرکے کہتے رہے کہ عمران خان دہشت گردی کی بات کرتا تھااورہمیں پتہ نہیں تھا۔ گزشتہ دو تین دنوں سے مسلم لیگ (ن) اورعمران خان سے لاتعلقی کرنے والے پی ٹی آئی کے لوگ کھل کرکہہ رہے ہیں کہ اگر PTI کو زندہ رکھنا ہے تو انہیں”مائنس ون فارمولے“ پر عمل کرنا ہوگا اورعمران خان سے لاتعلقی کرنی ہوگی۔ کہا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کے پاس دو راستے ہیں کہ وہ یا تو عمران خان سے لاتعلقی اختیارکریں یا تحریک انصاف پر پابندی کیلئے تیاررہیں۔ یہ مائنس ون فارمولہ بہت سے جماعتوں کے خلاف اختیار کیاجاتارہا ہے۔ایم کیوایم سے تو یہ مطالبہ 33 سال سے کیاجاتارہا ہے کہ الطاف حسین سے علیحدگی اختیارکرو۔مجھے یاد ہے کہ جب ایم کیوایم سے تعلق رکھنے والوں نے PSP بنائی، MQM-P بنائی تو اس وقت PTI والے خوشی میں بھنگڑے ڈال رہے تھے۔آج انہیں مائنس ون فارمولے کا پتہ چل رہا ہے۔ جولوگ مجھ سے سوال کرتے تھے کہ ایم کیوایم کے پرانے لوگوں نے الگ ہوکر دوسری پارٹی کیوں بنائی،وہ یہ کیوں نہیں دیکھتے کہ پی ٹی آئی کے سینئررہنماؤں نے الگ ہوکرجہانگیرترین کی قیادت میں استحکام پاکستان پارٹی اورپی ٹی آئی پارلیمنٹرین کیسے وجودمیں آئی۔ اب قدرت کے مکافات عمل کے تحت PTI کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے تو شائد انہیں سمجھ میں آرہا ہو کہ پرانے پرانے لوگ ایم کیوایم سے کیسے الگ ہوئے۔ میں نے پی ٹی آئی والوں کو بہت سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں سمجھے، اب جلدہی قدرت انہیں سمجھائے گی۔ ستمبر2015ء میں لاہورہائی کورٹ کے ذریعے الطاف حسین کی تحریر، تقریر اورتصویر پر پابندی لگوائی گئی تو PTI والوں نے خوشی کااظہارکیاکہ الطاف حسین فوج کے خلاف بات کرتا ہے اس پر پابندی ٹھیک ہے۔ 22  اگست 2016ء کو ایم کیوایم کے مرکز اور میرے گھر ”نائن زیرو“ کو seal کردیا گیا، بعدمیرے گھرکو آگ لگادی گئی، اسے بم سے اڑا کر بلڈوز کردیاگیا لیکن کہیں سے کوئی مذمت کی آوازبلند نہیں ہوئی۔   آج بہت سی باتیں کی جارہی ہیں۔سوال تویہ بھی بنتاہے کہ کیامسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے پارلیمنٹ میں فوج کے خلاف سنگین تقاریرنہیں کیں؟ کیا نواز شریف کے لوگوں نے سپریم کورٹ پرحملہ نہیں کیا؟ کیامسلم لیگ (ن) کے لوگ سپریم کورٹ پر حملے کے دوران چیف جسٹس کے چیمبرمیں نہیں گھسے؟ کیا مسلم لیگ (ن) کے لوگوں نے اخبارات کے دفاترپر حملے نہیں کیے؟ پھرانہیں سیاست کی اجازت کیوں دی گئی؟ اسی طرح آج پیپلزپارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری صدارت کی کرسی پربیٹھے ہوئے ہیں، جبکہ پیپلزپارٹی ملک کی واحد جماعت ہے جس نے جنرل ضیاء کے مارشل لادورمیں بھٹوحکومت کے خاتمہ کے بعد دہشت گرد تنظیم الذوالفقار بنائی۔ الذوالفقار نے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیاں کیں، آئل ریفائنریوں پر راکٹوں سے حملے کئے، پی آئی اے کاطیارہ ہائی جیک کیا،دہشت گردی کی اس کاروائی میں ایک فوجی افسر کرنل طارق رفیع کو قتل کیا۔ طیارہ ہائی جیکنگ میں مسافروں کےبدلے پیپلزپارٹی کے150 کارکنوں کو کراچی سینٹرل جیل سے چھڑایاگیا اور افغانستان پہنچایاگیا، پھر پیپلزپارٹی کو سیاست میں حصہ لینے کی اجازت کیوں دی گئی؟ پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن نے ملک کوجس طرح لوٹا، اگروہ پیسہ ملک میں واپس آجائے توپاکستان کاقرضہ واپس ہوسکتاہے۔ عوام میں یہ شعورپھیل رہاہے اوریہ شعورہی پاکستان کوبچائے گا۔  ٓؒالطاف حسین ٹک ٹاک پر 359ویں فکری نشست سے خطاب 7، دسمبر2025ء
Altaf Hussain tweet media
اردو
37
202
408
12.1K