Hasan Raza retweetledi

ملتان: کاٹن ریسرچ سینٹر کی قیمتی زمین پر جم خانہ بنانے کی تجویز پر اختلاف، علی موسیٰ گیلانی نے مخالفت کردی۔ کہا جم خانہ ایسی جگہ بنے جہاں زمین کی ویلیو کم ہو، یہ صرف افسر شاہی کے لیے ہوگا۔ زرعی ایمرجنسی اور کپاس میں سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور دیا
یاد رہے ملتان میں سب سے پہلے دنیا نیوز کے سینئر رپورٹر جان شیر نے یہ معاملہ اٹھایا تھا ، اب آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں

اردو
















