iftikharhussain 🇵🇰
11.2K posts

iftikharhussain 🇵🇰
@ift47
مَنْ غَشَّ فَلَيْسَ مِنَّا۞ جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں ہے۞ {جامع ترمذی، حدیث نمبر 1315}
Jhang Sadar, Pakistan Katılım Nisan 2021
5.1K Takip Edilen4.7K Takipçiler
iftikharhussain 🇵🇰 retweetledi

الحمد اللہ مارچ سے اپریل کے دوران افغانستان سے ہونے والی سرحد پار دہشت گردی میں 40 فیصد سے زائد کمی ہو چکی ہے، جبکہ آپریشن “غضبِ لِلحق” کے آغاز کے بعد مجموعی طور پر 80 فیصد سے زائد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
افغانستان کے اندر موجود درجنوں دہشت گرد کیمپ، ٹھکانے اور اڈے تباہ کر دیے گئے ہیں۔ یہ سب مارخور اور ہماری فورسز کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے
اردو
iftikharhussain 🇵🇰 retweetledi

"وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ" کے ذریعے بیوہ خواتین اور بے سہارا یتیم بچوں کو 1 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
✅ اہلیت:
• پنجاب کا مستقل رہائشی اور کم آمدنی والا گھرانہ۔
• شناختی کارڈ پر بیوہ سٹیٹس درج ہو (سرکاری ملازم یا پنشنر نہ ہوں)۔
• یتیم بچوں کا ب فارم اور رجسٹرڈ موبائل نمبر۔
📲 رجسٹریشن: CM Rehmat Card ایپ ڈاؤن لوڈ کریں یا ویب سائٹ وزٹ کریں:
🌐 rehmatcard.punjab.gov.pk
📞 مزید معلومات: ہیلپ لائن 1077



اردو
iftikharhussain 🇵🇰 retweetledi

میڈم سے کنڈوم استعمال کرنے کا صحیح طریقہ جانیں، کنڈوم فیل ہونے کی وجوہات اور حمل روکنے کا طریقہ
بہت ہی دلچسپی سے بتارہی ہیں اور بہت ہی زیادہ فیلنگ کے ساتھ 😂
سالا سارا معاشرہ ہی تھڑا ہوا اور ٹھرکی ہے😜
#Condoms #HealthyLife #PopulationControl
#marriedlife
#marriagesupport
اردو
iftikharhussain 🇵🇰 retweetledi
iftikharhussain 🇵🇰 retweetledi

”ہم پارٹی سے کہتے ہیں کہ ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ سارے ایم پی ایز، ایم این ایز اور سینیٹرز یہاں آ کر بیٹھ جائیں، پریشر ڈالیں۔ کیسے ہو سکتا ہے کہ ساری اپوزیشن یہاں بیٹھی ہو کہ عمران خان کا علاج کرواؤ اور پھر یہ انکار کریں“
@Aleema_KhanPK
#EndUnlawfulDetentionOfKhan
اردو
iftikharhussain 🇵🇰 retweetledi
iftikharhussain 🇵🇰 retweetledi
iftikharhussain 🇵🇰 retweetledi
iftikharhussain 🇵🇰 retweetledi

اک مولوی کو شراب بنانے والا سامان دستیاب ہونے پر جیل ہوگئی
وکیل : مولوی کو رہا کیا جائے
کیونکہ اسکے پاس سے شراب بنانے والا سامان برامد ہوا ہے
شراب بنا تو نہیں رہا تھا
جج : سزا تو ضرور ہوگی کیونکہ سامان تو برامد ہوا ہے
وکیل : پھر تو مولوی کو زنا کی سزا بھی دی جائے
جج : لیکن اس نے زنا تو نہیں کیا
وکیل : زنا تو نہیں کیا مگر سامان تو موجود ہے نا
جج : ملزم کو رہا کیا جائے
اور اس کو پکڑا جائے جس نے اس پٹھان کو وکیل بنایا ہے
😃
اردو
iftikharhussain 🇵🇰 retweetledi

زمین کی زرخیزی سے ڈیجیٹل بااختیاری تک کا سفر۔
کسان کی خوشحالی، مستحکم پاکستان کی بنیاد۔ دی بینک آف پنجاب کے ساتھ جدید زراعت کی جانب ایک نیا قدم۔
#TheBankOfPunjab #HarFardKaKhayal #BOPKissanDost #DigitalAgriFinance

اردو





