Sardar iftikhar
64 posts

Sardar iftikhar retweetledi
Sardar iftikhar retweetledi

“ہم جانتے ہیں کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں، وہ جانتے ہیں کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں، وہ یہاں تک کہ جانتے ہیں کہ ہم جانتے ہیں کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں، ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ وہ جانتے ہیں کہ ہم جانتے ہیں کہ وہ بھی جھوٹ بول رہے ہیں، وہ یقیناً جانتے ہیں کہ ہم یقیناً جانتے ہیں کہ ہم جانتے ہیں کہ وہ وہ بھی جھوٹ بول رہے ہیں، لیکن وہ پھر بھی جھوٹ بول رہے ہیں۔ ہمارے ملک میں جھوٹ صرف اخلاقی زمرہ ہی نہیں بلکہ اس ملک کی ستون صنعت بن چکا ہے”۔
نوبل انعام یافتہ روسی لکھاری “الیگزینڈر سولزینٹسن” کے قوال میں سے ایک سنہرا قول !!!

اردو
Sardar iftikhar retweetledi

چیف جسٹس نے آج فیصلے میں 2 سچ بولے ہیں لیکن 1 سچ چھپا لیا ہے پہلا سچ کہ کہ PDM حکومتی وزرا نے عدالت پر توہین آمیز الزامات لگائے ! دوسرا سچ یہ بولا کہ عدالت کو پریشرائز کرنے کی کوشش کی ! لیکن تیسرا سچ جو نہیں بولا وہ یہ کہ ہم پریشرائز ہوگئے !! کیونکہ جج صاحب اگر آپ پریشرائز نہ ہوتے تو آپ یہ فیصلے حکومت کی موجودگی میں کرتے آپ پریشرائز نہ ہوتے تو الیکشن نہ کروانے پر توہین عدالت لگاتے ، آپ پریشرائز نہ ہوتے تو نیب ترامیم کا فیصلہ فوراً کرتے، پریشرائز نہ ہوتے تو عدالتی فیصلوں کا احترام کرواتے ! لیکن جج صاحب آپ پریشرائز ہو گئے یہ سچ بھی قوم کو بتائیں
اردو
Sardar iftikhar retweetledi
Sardar iftikhar retweetledi

عطا تارڑ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ ریمنڈ ڈیوس جو پاکستانیوں کا قاتل تھا اسکا وکیل کون تھا؟
اسکا وکیل ن لیگ کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا والد تھا.. کیا اس بنیاد پر نکال دیا تھا انہوں عظمیٰ کو اپنی پارٹی سے؟ یا اسکے خلاف بھی پریس کانفرنس کریں گے؟
اسحاق ڈار کا وکیل بھی وہی تھا جس کو عمران خان نے ہائیر کیا؟ کیا اسحاق ڈار کو سلیمان رشدی کا ساتھی کہا عطا تارڑ نے؟
منافقت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
اردو
Sardar iftikhar retweetledi

عمران خان ریاست کی تحویل میں ہے۔ پہلے بھی ان پر حملے سے پہلے انہی ٹاؤٹس سے اسی طرز پر بیانیے بنوائے گئے تھے۔ اب دوبارہ خونی لبرلز اس شخص کے خلاف منافرت پھیلا رہے ہیں جس نے دنیا کے سامنے حرمتِ رسول (ص) کی بات کی۔ جس کی کوششوں سے دنیا نے اسلاموفوبیا کو تسلیم کیا۔ اپنے ٹاؤٹس بٹھا کر کوئ بھی بیانیہ بنوالیں ان کو پہنچنے والے کسی بھی نقصان کی ذمہ دار صرف اور صرف ریاست ہوگی۔
پہلے بھی کہہ چکا ہوں، عمران خان آپ کے اور عوام کے مابین آخری پردہ ہے انفرادی اناؤں، بیرونی مفادات اور چوروں کی خوشنودی کے لیے اس پردے کو چاک مت کرو نقصان صرف اس سرزمین کا ہوگا جس کے دم سے ہم اور ہم سے ذیادہ تم معتبر ہو ورنہ ان سرحدوں سے باہر اپنی حیثیت سے تو تم واقف ہی ہو۔
اردو
Sardar iftikhar retweetledi
Sardar iftikhar retweetledi
Sardar iftikhar retweetledi
Sardar iftikhar retweetledi
Sardar iftikhar retweetledi
Sardar iftikhar retweetledi

ہم اس تکلیف کو تصور بھی نہیں کر سکتے جس سے اس وقت عمران بھائی گزر رہے ہیں. 68 دن گزر گئے اپنے بچوں کی آواز تک نہیں سنی.
ہماری خاموشی بھی اتنا ہی بڑا جرم ہوگی جتنا بڑا یہ اغواء جرم ہے. بولیں اور زور سے بولیں ویسے ہی جیسے عمران بھائی ہمارے لیے بولتے ہیں
#ReleaseImranRiazKhan

اردو
Sardar iftikhar retweetledi

خیبر پختونخوا کے سابق وزیر شکیل خان کو 47 روز میں آٹھویں مرتبہ گرفتار کیا گیا ہے۔ وہ ابھی بھی (ظالم و جابر کی) منشاء سے انحراف کی راہ پر پوری طرح ثابت قدم اور تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرنے سے انکاری ہیں۔
ماشاءاللہ، ہمارے مستقبل کی یہی تو وہ قیادت ہے جو (ظلم کی تاریک رات کا سینہ چیر کر) ابھر رہی ہے اور اس پاکستان کی بنیاد ڈالے گی جو حقیقی آزادی کی منزل سے ہمکنار ہوگا، انشاءاللہ۔
مجھے کسی حد تک مجرموں اور فسطائیوں کے اس گروہ کا بھی شکرگزار ہونا چاہئے جنہوں نے صحیح معنوں میں نظریاتی کارکنان اور قائدین کی دریافت و نشاندہی (جیسے قدرے کٹھن کام) کو میرے لئے آسان بنایا۔
اردو
Sardar iftikhar retweetledi
Sardar iftikhar retweetledi

اسحاق ڈار وزیر خزانہ کبجائے غنڈا بدمعاش بن گیا ہے
صحافی شاہد قریشی کو IMF سے متعلق سوال پوچھنے پر تھپڑ مار دیا سیکوڑٹی گارڈز کو بھی صحافی کو زدوکوب کرنے کا کہا
نواز شریف کا سمدھی اسحاق ڈار ملک کو تباہی کے دہانے پر لے آیا ہے دلیل کبجائے گلوکریسی شروع کردی ہے
آزادی صحافت پر دکان چمکانے والے اب کہاں خاموش بیٹھے ہے؟؟

اردو
Sardar iftikhar retweetledi
Sardar iftikhar retweetledi

#پاکستانیوں_کی_آواز_عمران_ریاض
#ReleaseImranRiazKhan
@amnestysasia @worldjwb @hrw @UN @UNHumanRights @FreedomofPress @amnestyusa
@PresOfPakistan @pressfreedom
@IFJGlobal @gijn @ICFJ @AJEnglish
QME







