میری قوم کی مضبوط باوقار بیٹی۔ اگر وہ اس بوجھ کو گھسیٹ سکتی ہے اور اتنی محنت کر سکتی ہے تو تصور کریں کہ وہ اچھی تعلیم اور مساوی مواقع کے ساتھ کیا نہیں حاصل کرسکتی ہے۔لوگوں چارج سنبھالو کہ آپ کو ملک میں صنفی تفاوت کو حل کرنا ہے جو مذہب کی وجہ سے نہیں بلکہ ثقافتی پسپائی کا نتیجہ ہے