KAYFORKASHIF

2.8K posts

KAYFORKASHIF banner
KAYFORKASHIF

KAYFORKASHIF

@kasnad

متاع الغرور

pakistan Katılım Ekim 2011
1.1K Takip Edilen87 Takipçiler
KAYFORKASHIF
KAYFORKASHIF@kasnad·
@realYamaan غریباں دا کم تے نئیں رہ گیا حج کرنا اج کل
اردو
0
0
0
12
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
امیر ہو یا غریب، مزدلفہ میں سب زمین پر ہی سوتے ہیں۔ یہی اسلام کی خوبصورتی ہے
اردو
26
485
3.7K
104.1K
KAYFORKASHIF
KAYFORKASHIF@kasnad·
@Mughal3_1_3 ہم عوام غیر قانونی کام کرنے والوں کو گالیاں نکالتے ہیں اور جب جب موقعہ مِلے تو کسر ہم بھی نہیں چھوڑتے
اردو
0
0
1
706
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
کیا نان کسٹم گاڑی خریدنی چاہیے ؟؟؟ بہت سستئ مل رہی ھے ۔۔۔۔ وٹز 5 لاکھ روپے کی 2017 ماڈل ۔۔۔۔۔؟؟
اردو
85
3
64
49.2K
KAYFORKASHIF
KAYFORKASHIF@kasnad·
@RShahzaddk اگر تو کھانے والے انتہا کے گوشت خور ہیں پھر تو ڈبل بھی کم پڑے گا
اردو
0
0
0
46
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مفتیان ٹویٹر کا فتویٰ درکار ہے کیا پلاو وغیرہ میں گوشت یا چکن چاولوں کے وزن کا ہونا چاہیے یا چولوں سے ڈبل وزن کا ؟ ایک کلو چاول میں دو کلو گوشت ؟
اردو
72
5
85
9.3K
KAYFORKASHIF
KAYFORKASHIF@kasnad·
@smartpsx_pk I would recommend Fox Inverters with Fox high voltage Batteries. They offer 10 years replacement warranty for both. My experience of two and a half years with Fox has been excellent Alhamdolillah. But one important thing, your installer should be competent.
English
0
0
0
29
SmartPSX
SmartPSX@smartpsx_pk·
Off-topic...but this has been driving me crazy. Looking into a solar system installation. And the influx of choices and decisions has me overwhelmed. Any guidance is much appreciated. My load is 4-bedroom house + 3 1-ton ACs + 1 1.5-ton ACs.
English
14
0
37
8.8K
KAYFORKASHIF
KAYFORKASHIF@kasnad·
@NidaAhm16105291 اس قوم سے گھر بیٹھے ہر قوم کے بارے میں قیاس آرائیوں پہ مبنی بحثیں کروالو بس۔ لیس للانسان الا ما سعی بس اتنا سا اصول ہے جو اللہ نے بتادیا۔ اب جو مسلم و غیر مسلم اس اصول پہ عمل کرتا جائے گا دنیا اور آخرت سمیٹتا چلا جائے گا۔ کبھی ایک قوم کو ایک ہی طرح کی حرکتیں کرتے دیکھا؟
اردو
0
0
0
230
Nida Ahmed
Nida Ahmed@NidaAhm16105291·
کوئی خوبی بتائیں، جس میں عرب یہودیوں سے آگے ہوں؟ سنجیدہ اور منتقی کمنٹ کریں، بدتمیزی کرنے والے کو سیدھا بلاک کیا جائے گا
اردو
65
2
67
10.3K
KAYFORKASHIF
KAYFORKASHIF@kasnad·
@Nasir_dar101 جسٹ آن آ لائٹر نوٹ ۔۔۔۔ٹیکنیکلز کا جسکو ٹھرک لگ جاتا ہے تو اخیر لگ جاتا ہے۔ پھر وہ بندہ سوتے جاگتے چارٹس دیکھتا اور بناتا رہتا۔ ایسے بہت سے بندے ہیں میری نظر میں 😀
اردو
1
0
1
329
Nasir Dar
Nasir Dar@Nasir_dar101·
Ok, Last one... WHAT IS THIS CALLED IN TECHNALS UNIVERSAL LANGUAGE? #bipl #kse100 #psx
Nasir Dar tweet media
English
14
2
36
3.6K
KAYFORKASHIF
KAYFORKASHIF@kasnad·
@HBA_162 کیہڑا جنتر منتر ہتھ لگ گیا جیہڑا یقینی پرافٹ ہونا
اردو
1
0
0
200
🚨
🚨@HBA_162·
Launching consultancy services for PSX investors with zero upfront charges. I'll take 60% of your profit.
English
25
0
92
12.1K
KAYFORKASHIF
KAYFORKASHIF@kasnad·
@ZafarShirazi7 اسلام نال نہ کوئی لینا نہ دینا صرف شُرلیاں چھڈنیاں آندیاں تاکہ خوامخواہ دی بحث ہووے۔
اردو
0
0
0
51
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
حمید گل سے شروع ہوں اوریا مقبول جان سے ہوتے ہوۓ ساحل عدم پر بریک لگائیں یہ سارے جو انقلاب بیچ رہے ہیں فسادی ہیں اسلام کبھی انقلاب سے نہیں پھیلا اسلام پر آمن طریقے سے پھیلا ہے
اردو
45
266
740
19.8K
KAYFORKASHIF
KAYFORKASHIF@kasnad·
@muzamil_45 یہ محض تجزیہ ہے۔ کوئی حتمی خبر نہیں ہے۔ آپ انکی بات سے اتفاق کرسکتے ہیں یا نہیں کرسکتے یہ آپکی سمجھ بُوجھ پہ منحصر ہے۔
اردو
0
0
0
49
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
سنئیر صحافی طلعت حسین کے مطابق ایران اس وقت آبنائے ہرمز میں جو اپنی طاقت دکھا رہا ھے وہ دراصل کسی ممکنہ ڈیل سے پہلے اپنی سودے بازی کی طاقت کو بڑھانے کی ایک سوچی سمجھی حکمت عملی ھے تاکہ وہ مذاکرات کی میز پر ایک کمزور کی بجائے طاقتور فریق کے طور پر سامنے آئے دوسرا اسرائیل نے 1/4
اردو
5
31
247
13.5K
Waseem Ali Official
Waseem Ali Official@waseemAli0007·
انصار عباسی صاحب کو آپ جم سنٹر میں خواتین اور مردوں کے الگ الگ اوقات کے مطالبہ پر کیا کہنا چاہیں گے؟؟ جواب اخلاقیات کے داہرے میں رہ کر دیا جائے 🙏
Waseem Ali Official tweet media
اردو
159
17
108
7.5K
KAYFORKASHIF
KAYFORKASHIF@kasnad·
@AhmedMansorReal لبرلزم کا شکار صرف نوجوان ہی نئیں چند بزرگ صحافی بھی ہیں
اردو
0
0
0
8
Ahmed Mansoor
Ahmed Mansoor@AhmedMansorReal·
نیکسٹ لیول انویسٹی گیشن صحافت۔۔۔ "اسلام آباد کے جمز میں لڑکیوں کو ایکسرسائز کرتے دیکھنے والے مردوں کی تفصیلات حاصل کر لی گئیں"
اردو
9
7
44
3K
KAYFORKASHIF
KAYFORKASHIF@kasnad·
@FSWarraich یہ بھائی صاب بھی اپنے آپ کو دانشور سمجھنے لگے ہیں۔ استغفرُللہ
اردو
0
0
0
20
Faisal Warraich
Faisal Warraich@FSWarraich·
عباسی صاحب کو چاہیے ان مسائل کا بھی ذکر کریں جو انھیں گھر بیٹھے کسی دوسرے کے جم جانے سے پیش آ رہے ہیں۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
65
39
387
25.1K
KAYFORKASHIF
KAYFORKASHIF@kasnad·
@muqadasawann اللہ اور اسکے رسول کے احکامات کے آگے آپ جیسے لوگوں کی رائے کی کیا اہمیت ہے؟ شرم حیا ہی ختم ہوچکی اب تو۔ کِس دھڑلے سے یہ لوگ دینی معاملات پر رائے دیتے ہیں۔
اردو
0
0
0
26
KAYFORKASHIF
KAYFORKASHIF@kasnad·
@saifullahawan40 مسلمان کہلواتے ہو اور اسلامی تعلیمات کی الف ب نئیں پتہ۔ یہ انصار عباسی کی رائے نہیں یہ آپ کے اور ہمارے نبی صلعم کی تعلیمات ہیں۔ جہالت کا دور دورہ ہے ہر طرف۔
اردو
0
0
0
24
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
انصار عباسی کا قصور نہیں جسکے اندر بھی ایک چھوٹا سا مولوی ہوگا وہ عورت کے نام پر لازمی اچھلے گا۔یہ وہ طبقہ ہے جو عورت کنیز اور لونڈی سمجھتا۔زمانہ جاہلیت کے پیروکار
اردو
143
10
76
19.4K
KAYFORKASHIF
KAYFORKASHIF@kasnad·
@GFarooqi اسلام کی جو تعلیمات ہیں کیا وہ غلط ہیں مخلوط جِم کو سہی کہنے والوں کی نظر میں؟
اردو
0
0
0
7
Gharidah Farooqi (T.I.)
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi·
انصار عباسی صاحب، اسلام آباد کے کسی ایک gym میں بھی کوئی اخلاقی معاشرتی مسئلہ کبھی پیدا نہیں ہوا، ایک regular gym goer کے طور پر میں بطور خاتون جانتی ہوں کہgym میں کسی work out کرنیوالے کی سوچ اپنی health/fitness سے زیادہ کسی اور چیز پر نہیں ہوتی، آپ نے نجانے یہ نتیجہ کیسے اخذ کر لیا، پاکستان شکر ہے طالبانستان نہیں ہے، نہ ہی اس کا امیج ایسی باتوں سے بنانا چاہئیے۔ صد احترام۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
551
74
728
189.1K
ON
ON@ON_TOKEN·
Do you own a VR headset? 🥽
English
79
26
586
1.8M
KAYFORKASHIF
KAYFORKASHIF@kasnad·
@mbilalghauri بہت سے صحافی تعمیری تنقید کرتے ہیں لیکن انکو کوئی نکال باہر نہیں کرتا۔ لیکن یہ چی گویرا ٹائپ صحافی پھر حد سے بڑھ جاتے ہیں تو خمیازہ بھگتتے ہیں۔
اردو
0
0
0
37
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
مطیع اللہ جان کا ٹی وی شو“صحافی“ بند۔نیو نیوز کی انتظامیہ نے آج اچانک انہیں بتایا کہ ادارے کو آپ کی خدمات مزید درکار نہیں #MatiullahJan
Bilal Ghauri tweet media
اردو
301
262
1.3K
38.9K
KAYFORKASHIF
KAYFORKASHIF@kasnad·
@digitalchirrya ایران جو بھی فیصلہ کرے یہ اسکی مرضی۔ تُسی کیوں anxiety دا شکار او؟
اردو
0
0
1
52
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
ایرانی وفد روس پہنچ گیا ہے ۔۔۔وہاں ساری حکومت تو استقبال کے لیے موجود نہیں لگتی 🙊 ایران کی اب آخری امید روس ہے ۔ چین نے ہری جھنڈی دکھا دی ہے
اردو
23
46
378
6.6K
Nasir Dar
Nasir Dar@Nasir_dar101·
This is Adjusted chart of recently very popular stock of psx. #PSX #KSE100
Nasir Dar tweet media
English
15
2
28
7.6K
KAYFORKASHIF
KAYFORKASHIF@kasnad·
@raftardotcom رفتار والوں کو تسلی ہوگئی کچھ کہ شکر ہے دوبارہ پاکستان کی واہ واہ نہ ہوگی اب
اردو
0
0
0
81
Raftar
Raftar@raftardotcom·
The upcoming negotiations with Iran may be held in a European location, and we will not hold them in Turkey: Donald Trump
English
26
27
538
31.9K