@RebelByThought عمران خان یونیورسٹی کا صرف اعزازی چانسلر رہا تھا اور اس کا کام صرف طلباء میں اسناد تقسیم کرنا تھا اور یہ اعزاز اسے صرف کھیلوں کی وجہ سے ملا تھا ایڈے تسی ارسطو رہندے نہیں
ایک مشہور کہاوت ہے
اونٹ اگر بیٹھا ہوا ہو، تب بھی قد میں کُتوں سے اونچا ہوتا ہے۔
عمران خان 9 سال تک یونیورسٹی آف بریڈ فورڈ کے چانسلر رہے۔ اور عمران خان صرف پاکستان نہیں بلکہ پورے ایشیا کی پہلی شخصیت ہیں جنہیں کسی بھی برطانوی یونیورسٹی کا چانسلر ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔
وقت بڑی ظالم چیز ہے اور لالچ بڑی خوفناک بلا ہے
ہوتا یہ ہے کہ لوگ ایکسپوز ہونا شروع جاتے ہیں بس انہیں وقت دینا چاہئے
شہباز شریف کو وقت ملا نواز شریف کو وقت ملا مریم کو وقت ملا سب ایکسپوز ہوگئے
سٹیبلشمنٹ نے بھی اب وقت مانگا ہے ۔۔
مزید تفصیل عمران ریاض خان سے
سہیل آفریدی کے خلاف دیکھیں کیا کچھ ہو رہا ہے جیسے ہی سہیل آفریدی احتجاج کے لیے نکلتے ہیں اور جیسے ہی وہ کوئی سخت ٹون استعمال کرتے ہیں عمران خان کی رہائی کے لیے کوشش کرتے ہیں یہ نظام مختلف زاویوں سے ان کے خلاف متحرک ہو جاتا ہے۔
ثمینہ پاشا
علیمہ خان کا بڑا انکشاف💔
آج سے ایک سال پہلے مجھے کسی نے بتایا کہ اگلے 2 ماہ میں عمران خان کو ختم کرنے کا پلان بن چکا ہے میں نے اگلی ملاقات میں جا کر عمران خان کو واضح الفاظ میں خبر دی کہ یہ پلان بن چکا ہے سن کر عمران خان نے مجھے کہا علیمہ کیا تمہارا ایمان کمزور ہو چکا ہے؟ میں کہہ چکا ہوں کہ میری زندگی کا مالک اللّٰه ہے جب تک اللّٰه نہ چاہے یہ میری جان نہیں لے سکتے اور اگر اللّٰه نے میری موت یہاں لکھی ہے تو کوئی بچا نہیں سکتا، یہ بات سن کر آج تک میں بھی بھائی کی بات نہیں بھولی اور نہ ہی ایک لمحے کو بھی یہ لگا کہ اللّٰه کی مرضی کے بغیر کوئی عمران خان کی جان لے سکتا ہے،،
جب خدار اور عزت مند قوموں سے ملا جاتا ہے تو ایسے احترام سے مسٹر ٹرمپ 🤣
ورنہ شہباز شریف جیسے تو نیچے جھک کے جوتیاں صاف کرتے ہیں اور عاصم منیر جیسے تشتریوں میں رکھ کے خزانے پیش۔۔!!
ایک 13 سالہ لڑکے نے اپنے دو بہن بھائیوں کو قتل کر دیا۔
جب جج نے “100 سال قید” کی سزا سنائی اور کہا کہ “جس لمحے اس نے بچوں کو قتل کیا، اسی وقت اس کا بچپن ختم ہو گیا”، تو لڑکا زور زور سے رونے لگا۔
اگرچہ جج نے ایک لمحے کے لیے اس کی عمر کو مدنظر رکھا، لیکن انہوں نے کہا کہ جرم کی سنگینی اتنی زیادہ ہے کہ اس نے عمر کی نرمی کو پیچھے چھوڑ دیا، اس لیے اسے بالغ کی طرح مقدمہ چلایا جائے گا۔
آج بھی کچھ لوگ اس فیصلے پر تنقید کرتے ہیں، جبکہ کچھ اسے یہ کہہ کر درست قرار دیتے ہیں کہ “وہ تو ابھی بچہ تھا”۔
آپ کے خیال میں کیا یہ سزا منصفانہ ہے، یا اسے بحالی کا موقع ملنا چاہیے تھا؟
@Waqarkhan123 یہ نوسر باز نہیں ہے کام کرنے والی عورت ہے اس کا باپ بھی کام کرنے والا تھا چچا بھی کام کرنے والا ہے اس لیے ان کو بات کرنا ائے نہ ائے کام کرنا اتا ہے وہ ایک تھا نقلیں اتارنا اتی تھیں وہ بھانڈ تھا میراثی تھا کبھی اس کی نقل کبھی اس کی نقل اور ایک تم ہو کچھ بھی نہیں اتا
محترمہ آپ کو غلط فہمی ہو گئی ہے کہ آپ کو تقریر کرنا آتی ہے آپ کو تقریر کا الف ب بھی نہیں پتا
تقریر کیا ہوتی ہے قائد اعظم کو سنیں، عمران خان اور بھٹو کو سنیں سامنے سے ہجوم کس طرح جوش پکڑتا تھا آپ غلط فہمی کا شکار ہو گئی ہیں
امیر عباس
@NiniYmz اللہ اس کے ساتھ نہیں ہے جو حافظ قران ہے جس کے ہاتھ پر اللہ تعالی فتوحات دے رہا ہے جس نے تجھے اندر تنا ہوا ہے مونچھوں سے تم نے پکڑنا تھا لیکن اس نے تم کو مونچھوں سے پکڑا ہوا ہے توبہ تائب ہو کر صرف استغفار کیا کرو باقی بونگیاں چھوڑ دو
قائد اعظم کو اتنی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا جتنی مشکلات عمران خان کو پڑی ہیں ۔۔۔۔ قائد اعظم کے گھر کبھی کسی نے بلڈوزر نہیں چلایا تھا۔ ۔۔۔
اوريا مقبول جان
@NiniYmz جب بالٹی سر پر رکھ کر گھوم رہا تھا اس وقت اللہ پر بھروسہ نہیں تھا جب پیرنی کے ٹوٹکوں میں ایا ہوا تھا اس وقت اللہ پر بھروسہ نہیں تھا جب تک ڈھال بنائی ہوئی تھی معصوم اور ناسمجھ لوگوں کی اور عورتیں اکٹھی کی ہوئی تھیں زمان پر کے باہر اس وقت اللہ پر بھروسہ نہیں تھا