*اس سال کے آخری مہینہ🤲*
پیارے اللّه ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما،
ہمیں دلی اور ذہنی سکون عطا فرما،
ہمارے معاملات کو آسان کر دے ،
اور ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس ہمارا دل خوش ہو جائے،
اور ہمیں دنیا آخرت کی کامیابیوں سے مالا مال کر دے، اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما،
آمین