Mariam Abbas

294 posts

Mariam Abbas

Mariam Abbas

@mariam__abbas

A psychology student, passionate about mental health and inclusion. #CatMama

England 🇬🇧 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 Katılım Mart 2023
37 Takip Edilen503 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mariam Abbas
Mariam Abbas@mariam__abbas·
اسی لیے تو مجھے یہ اب بھی فکر رہتی ہے کہ تم کہاں ہو، کیسا گزر رہا ہے میری دی چادر کس نے اوڑھی اور کیا کبھی اس نے تمہیں میرے جیسا چاہا بھی تھا؟ مجھے تو اب بھی میری "اترن" سے محبت ہے۔ #مریم_عباس
ماہی/ Mahi@NabJaz16

محبت اترن نہیں ہوتی کبھی کہیں پر دیکھا ہے تم نے؟ کہ کوئی محبوب کے پرانے کپڑے بےدلی سے بانٹ دے؟ نہیں نا؟ کیونکہ کچھ چیزیں نہ دی جاتیں، نہ چھوڑی جاتیں وہ بس سنبھالی جاتی ہیں جیسے یادیں، جیسے دھڑکنیں۔ محبوب کی نیلی جیکٹ اب بھی میرے کمرے میں رکھی ہے خوشبو اب مدھم ہے مگر لمس اب بھی تازہ سرخ جوڑا جو تم نے پہن کر پہلی بار مجھے دیکھا تھا وہ آج بھی تہہ کیا رکھا ہے ہر شکن میں ایک لمحہ سجا ہے۔ کبھی کہیں پر سنا ہے تم نے؟ کہ کوئی کسی کو چھوڑ آئے اور برسوں بعد بھی ہر راہ پر اس کے قدم نہ ڈھونڈے؟ کہ جو گیا، وہ گیا نہیں بس کہیں ٹہر گیا ہے دل کے کسی کونے میں۔ محبت اترن نہیں ہوتی لڑکے یہ چیزیں بوجھ نہیں ہوتیں یہ باندھ لیتی ہیں، بسا لیتی ہیں محبوب کی ہر چیز یاد بن کے دل میں اتر جاتی ہے اور وہاں سے کبھی پرانی نہیں ہوتی۔ از قلم @mariam__abbas #مریم_عباس

اردو
4
14
24
2.4K
Mariam Abbas retweetledi
ایمان
ایمان@_imaan_n·
محترمہ@mariam__abbas کی خوبصورت تحریر جانتے ہو جس لمحے تو نے پہلی بار میرے اندر سانس لیا تھا جب تمہارا دل پہلی بار دھڑکا تھا وہ لمحہ صرف وقت کی لکیروں میں نہیں تھا بلکہ اسپیس ٹائم کے پیچ و خم میں ایک نیا زاویہ پیدا کر گیا تھا۔ اس لمحے نے جب تیری آنکھیں پہلی بار کھلی تھیں ہاکنگ کے کالے گڑھوں کو روشنی سے بھر دیا کششِ ثقل کا قانون بدل گیا تھا میرا وجود زمین کے بجائے تیری جانب اڑ رہا تھا گویا صرف تیری موجودگی سے نئی شکل میں ڈھل گیا تھا تُو تھا جو میرا کائناتی سوال حل کر رہا تھا جیسے آئن سٹائن کے نظریات تجھ میں سمٹ کر حقیقت بن گئے ہوں۔ یونان کے فلسفیوں نے جس مقام تک دنیا کے اصولوں کو جانا تھا تُو نے اُس سے آگے ہر سوال کا جواب اپنی مسکراہٹ میں دے دیا تھوریوں کے اجزاء اور کائنات کے قوانین تجھ میں ایک نئی حقیقت بن کر جڑ گئے تھے کہ تیری ہر حرکت میں جذبہ اور وجود کی کشش تھی۔ تُو وہ جزو تھا جو کبھی نظر نہیں آیا پھر بھی سب کچھ میں موجود تھا تجھ میں شعور کی ابتدا تھی تیرے ننھے قدموں میں کائنات کا بڑا راز چھپاتھا جیسے نیل بوہئر کی کوانٹم تھیوری جو مکمل طور پر تجھ میں سمٹ آئی ہو تو انجری کا منبع تو الیکٹران کا مقصود تو وجہ وجود کل تُو وہ حقیقت ہے جس نے ہر قانون، ہر حقیقت ہر نظریہ، ہر خواب ایک نیا مفہوم دے دیا کہ تُو میرے لیے وہ حقیقت ہے جو وجود اور عدم کے درمیان ہر لمحہ حقیقت بن کر جیتی ہے۔ #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ
اردو
1
22
33
270
Mariam Abbas retweetledi
ماہی/ Mahi
ماہی/ Mahi@NabJaz16·
@clickonnadeem او ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مبروک الف مبروک ۔۔ میں نے ضوریز کو دکھائی پکچر اور بتایا کہ یہ بےبی کا نام بھی ضوریز ہے وہ خوش ہورہا 😍😍❤️❤️❤️
اردو
1
2
7
231
Mariam Abbas retweetledi
ایمان
ایمان@_imaan_n·
محترمہ @mariam__abbas کی خوبصورت تحریر میرے رام تھے نا تم تمہیں لنکا گرانی تھی مجھے رادھا بنانا تھا ابھی محبت سکھانی تھی کبھی اشوک کی صورت کبھی موریا بن کر آنا تھا کہ تم پورس تھے میرے تمہیں ہند بچانا تھا تمہیں دلا بھٹی ہونا تھا تمہیں پرتاپ ہونا تھا تمہیں دیس کا ہیرو تمہیں بھگت سنگھ ہونا تھا مگر تو نے سیتا کو لنکا میں چھوڑا ہے تو نے رادھا کا سپنا توڑا ہے تم نے شانتی کو کھویا ہے محبت کی سلطنت کو گنوایا ہے تم سکندر بن کر آئے تھے مغلوں کے طور اپنائے تھے انگریزوں کی زنجیر لائے تھے کیوں تم نے محبت کو ٹھکرا کر مجھے نیچا دکھانا تھا پرتاب کی مزاحمت نے لوٹ کر آنا تھا بھٹی خون نے رنگ دکھانا تھا بھگت کی روح نے واپس آنا تھا کہ مجھے اپنا ہند بچانا تھا #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ
اردو
2
23
33
289
ZAki 💫 🇵🇰
ZAki 💫 🇵🇰@shini_zaki·
انڈیا میں 7 لاکھ پاکستان میں 60 لاکھ کیونکہ یہاں عوام کا کوئی والی وارث نہیں گاڑیاں بنانےوالی کمپنیوں کو کھلی چھوٹ ہےجتنا لوٹ سکتے ہو لوٹ لو ہم آج بھی نازک موڑ پےکھڑے ہیں اور شاید قیامت تک یہیں کھڑےرہیں گے ن لیگ پیپلزپارٹی پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمن ان سےہمیشہ کے لیےجان چھڑائیں
ZAki 💫 🇵🇰 tweet media
اردو
33
167
250
3.8K
Mariam Abbas
Mariam Abbas@mariam__abbas·
@NabJaz16 اچھی بات ہے ناں چلو ڈگری کرتے ہیں ساتھ مل کر
اردو
1
1
1
41
ماہی/ Mahi
ماہی/ Mahi@NabJaz16·
@mariam__abbas ویہلا نہیں بیٹھا جاتا بےچینی ہوتی کام کروں تو ویہلے بیٹھنے کی جلدی ہوتی مجھے لگتا ADHD ہی نہیں میں سائیکو کیس بھی ہوں جتنا بھی کام کرلوں جس دن فارغ بیٹھوں لگتا وقت ضائع کررہی کسی کام کی نہیں اور جب کام کام کام ہی ہوتو بھی چین نہیں
اردو
1
0
1
7
Mariam Abbas
Mariam Abbas@mariam__abbas·
موسی: ماما یہ کون ہیں؟ ماما: یہ آپ کی پھپھو ہیں موسی: نہیں پھپھو بڑی ہوتی ہیں یہ چھوٹی سی ہیں
GIF
اردو
2
3
11
308
Mariam Abbas
Mariam Abbas@mariam__abbas·
@NabJaz16 ہاپر ایکٹو بھی؟ جسمانی یا ذہنی یا دونوں
اردو
1
0
0
13
Mariam Abbas retweetledi
ماہی/ Mahi
ماہی/ Mahi@NabJaz16·
یااللہ مجھے خاموش رہنے کی ہمت دے کہ میرے حق میں یہی بہترین ہے آمین
اردو
2
3
15
392
Mariam Abbas
Mariam Abbas@mariam__abbas·
@NabJaz16 ہو گی یقینا لائق لوگوں کو ہوتی عموما
اردو
2
1
2
88
Mariam Abbas
Mariam Abbas@mariam__abbas·
Degree is finally done, passed everything with mostly A's. الحمد لله.
8
4
19
499
Mariam Abbas
Mariam Abbas@mariam__abbas·
Need participants
Mariam Abbas tweet media
English
0
1
3
263
Mariam Abbas
Mariam Abbas@mariam__abbas·
کتنی مختصر سی تھی، محبت تمہاری ابھی محب لکھا تھا کہ "ت"م چل نکلے #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ
اردو
3
1
15
316