@eRealbrown@IranArmyStan All the Zionist and Jews organizations and communities working in USA from where US politicians filtered through and the Jews lead banking system is the largest prove of US slavery
@mohammadre6949@IranArmyStan You asked that question after not answering my question of providing your evidence and facts. It’s wisdom to not answer a question with a question.
@FatimaPTI_IK G nae aik mushkil decision Lene k repercussions hen yeh... Pakistan ne UK lead maritime security force (Iran k against straight of hormoz forcedly open Karne k liye bnae Jane wali force jis men Arab militaries b shamil hen) ka part ban'ne se refuse kia ha...
@eRealbrown@IranArmyStan Actually the USA is a slavery state of Jews. And all the benefits of this war are for Jews and their state. The USA will gain absolutely nothing from all of these wars ultimately she will prove herself just a tissue paper and would be dumped in dustbin by Jews after using😂😂
@eRealbrown@IranArmyStan Oh come-on🐥 everyone knows if USA won't open the straight all her allies would left her and join Eastern powers for free trade. At that time US sanctions would have zero impact while due to the cascading impact consequently the US would be just an island of well equiped pirates
@IranArmyStan US doesn’t need Strait Of Hormuz, it only supplies five percent of global trade. US needs it open for world peace, end British influence of the global economy and perpetual Middle East conflicts.
وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔
انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔
یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔
آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔
آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔
یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔
میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔
ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ
انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
@AsianDigest This religion and this Hindu Zionist mindset is a danger for humanity... Indian must have to split into pieces... There is no more union of states
اٹک تک قبضہ کرنے کا پروگرام کینسل🤣
افغانستان بطور ہمسایہ ملک مذاکرات چاہتا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مسائل کو بات چیت اور افہام وتفہیم کے ذریعے حل کیا جائے: امیر خان متقی
@AmirKhanSh@KhawajaMAsif Is country men tax just tankhwa dar deta ha last year k tax figure FBR ki report men read Karen to hosh ur jate hen... More than 80% tax salaried persons ne dia jb k kharab pati tajar hote hen always...
@KhawajaMAsif بات صحیح ہے لیکن کاروباری لوگ اپنا پیسہ خرچ کرتے ہیں اور آپ ٹیکس لے کر کرپشن کرتے ہیں۔ IPPs. کے ساتھ مل کر عوام کا خون چوس رہے ہو اور سولر استعمال کرنے والوں سے کم قیمت پر بجلی خرید رہے ہو۔ سولر کو عام کرو اس پر کوئی خرچہ نہیں جس وقت کاروبار کرے کوئی بجلی ضائع نہیں پوگی
وطن عزیز دنیا کا واحد ملک ھے جہاں بازار دوپہر کے بعد کھلتے ھیں اور نصف رات کے بعد بند ھوتے ھیں۔ کئی دفعہ ھر سطح پہ یہ مسئلہ اٹھایا ھے مگر تاجر حضرات کی طاقت کے سامنے حکومتیں لاچار ھیں ۔ سالوں سے بجلی کا رونا رویا جاتا ھے۔ بجلی چوری حق سمجھ کے کی جاتی ھے۔ اللہ نے ھمیں بارہ مہینے سورج کی روشنی سے نواز ا ھے۔ مگر ھم مصر ھیں کے کاروبار رات اندھیرے میں بجلی کی روشنی میں کرنا ھے۔ دنیا مغرب کے بعد بازار بند کرتی ھے ھفتے میں ایک مکمل چھٹی ضرور ھوتی ھے۔ ھمارے ملک میں ایسی مارکیٹیں بڑے شہروں میں موجود ھیں نام بتائے جا سکتے ھیں جہاں رزق حلال چوری کی بجلی سے کمایا جاتا ھے۔ ھمارا میڈیا ھر بات و ایشو پہ بات کرتا ھے مگر اس ایشو پہ مکمل خاموش ھے۔ جب مارکیٹوں کہ اوقات آدھی کے بعد تک ھوں تو سمجھ نہیں آتی بچوں اور فیملی کے لئے وقت کب میسر ھوتا ھے۔
کفایت شعاری کی بات ھم حکمران کرتے ھیں مگر بازاروں کے اوقات سے جسطرح آمدنی اور وسائل کا ضیاع ھوتا ھے اسکی کوئ بات کوئ نیں کرتا ۔ پارلیمنٹ بلڈنگ میں بھی بجلی کی بچت کی جارہی ھے۔ مگر بازار شام گئے بند کرنے کی کوئ بات نہیں کرتا جب اتنا بڑا تضاد ھو تو عام شہری پھر وقت کی نزاکت کا احساس نہیں کرتا۔
@SaleemMazhari@KhawajaMAsif Bhai subah 11 baje uth kr rat 12 baje tk Jo double job Hoti ha woh subah 5 baje se sham 6 baje tk b ho sakti ha... Asal men hum SB kute ki dum bn gae hen or seedha hona chahte he nae hen
@KhawajaMAsif جن ممالک کی آپ لوگ مثال دیتے ہو پہلے ان کے عوام کی حالت دیکھ لیں اور پھر اپنی رعایا کی حالت دیکھ لیں کیا کر دی ہے ہمارے حکمران طبقے نے، لوگ ڈبل جاب کرنے پر مجبور ہیں،
@khavipavi@IranObserver0 And how many were killed by america in Iraq Afghanistan Syria Lybia Vietnam, they killed millions of Japanese in a few seconds by weapons of mass destruction. They provide phosphorus bombs to Israel to terrorise Palestinians and provided chemical weapons to Iraq to kill civilians
did you know that Islamic republic has killed over 43000 people in 2 nights. even ISIS did not do this over the whole period of it's slaughter. the Islamic republic is a TERRORIST organization that must be desmatled and destroyed, it is against democracy and human rights, it is against women children jews real Muslims and Christians. the real plan of Islamic republic is to destroy Israel and to kill all jews and bring all Iranians to their knees from poverty. the Islamic republic is the embodiment of Hitler, Mao and Muhammad. #KingRezaPahlaviForIran #IranMassacre
⚡️BREAKING
HOUTHI OFFICIAL TO IRANIAN MEDIA:
Trump should first deploy his Ground Forces to Yemen
If they prove themselves here, they can then move on to Iran
(Houthis have 400,000 fighters)
جبکہ اصلیت یہ ہے کے جس پاکستان کو بیت المقدس فتح کرنا تھا وہ اسرائیل کا پالتو بنا ہوا ہے اور دوسری طرف ایران نے اسرائیل کو ناکوں چنے چبواے ہوے ہیں. پاکستان کو عالم اسلام میں اسکا اصل مقام عوام کے مینڈیٹ سے آئی حکومت ہی دلوا سکتی ہے ناکہ کوئی جابر ڈکٹیٹر اور اسکا فارم 47 کا حرامخور ٹولہ.
پاکستان کے علاؤہ کوئی بھی دوسرا ملک امت مسلمہ کی قیادت کی اہلیت رکھتا ہے نا جرات،، یہ بات تمام مسلم ممالک کو بلا تاخیر تسلیم کر لینی چاہیے اسی میں سب کی بقاء ہے