||“Mere uper toh wo bhi ilzaam lage jo maine gunaah kiya hi nahi,
||“khuda behtar kare un logon ke saath jo mujhe badnaam karne mein kamyaab huye..!!. 🥺🥀👀
x.com/i/spaces/1nGnR…
تمہاری ہر ہاں میں ہاں ملا رہی ہوں میں اس شدت سے تمہیں چاہ رہی ہوں تمہاری محبت میں پہنا چشمہ چشم دید گواہ ہے تم نے رات کو دن کہا میں چاند کو سورج پکار رہی ہوں💙🌻✨️
کبھی غموں کا سبب تھا صاحب، اکیلا پن؛
اب ہجوم میں رہ کر، اُداس رہتے ہیں💝
خدا ہی جانے، ہمیں کون سی اذیت ہے؛
سبھی کو “خوش رہو” کہہ کر، اُداس رہتے ہیں🫠
......OnlyYou 🫴❤️🥺.....