Ghulam Murtaza

5.6K posts

Ghulam Murtaza

Ghulam Murtaza

@murtazarm115

LAHORE Katılım Şubat 2013
445 Takip Edilen202 Takipçiler
Ghulam Murtaza
Ghulam Murtaza@murtazarm115·
@MaidahMuhammad غیر مسلموں کو شیطان نے کیوں زیادہ بہکانہ ھے۔ اسکا سارا دھیان مسلمانوں پر ھی ھے۔ اسلئے جہاں حق ھوگا وھی شیطان کا زیادہ حملہ ھو گا
اردو
0
0
0
219
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
مرد حضرات جنت میں 70 حوریں پانے کے باوجود بھی یہی سوچیں گے کہ پڑوسی کی 70 حوریں کیسی ہونگی۔۔۔ دوستو اتنی زیادہ حوریں پانے کے باوجود بھی روایات کے پجاری بولیں گے کہ ہمیں وہ حور چاہیے جسکا قد طارق جمیل نے 130 فٹ بتایا تھا جس کا جسم امبر مشک اور زعفران سے بنا ہوا ہے جس کا جسم لباس پہننے کے باوجود نظر آتا ہے دوستو ؛؛؛ عقل کے اندھوں ملاوں نے جنت کے خواب دکھا دکھا کر آج روایات کے پجاریوں کو ذہن مفلوج بنا دیا آج مسلمان نہ عقل و شعور سے کوئی کام لیتے ہیں نہ قرآن سے کوئی رہنمائی حاصل کرتے ہیں غیر مسلموں نے عقل و شعور سے کام لیکر دنیا جنت بنا ڈالی اور نام نہاد روایات کے پجاریوں نے اپنی جہالت سے دنیا کو جہنم بنا ڈالا اور خواب جنت کے دیکھ رہے ہیں۔ منقول بقول شاعر میں ڈھڈوں پکھا ملاں میرے پکھ نے کھچے ساہ مینوں جنت حوراں دسنا ایں کوئی چج دا لارا لا 👇🏻📩👇🏻
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
38
23
124
7.9K
Ghulam Murtaza
Ghulam Murtaza@murtazarm115·
@MaidahMuhammad نہیں سوچیں گے۔ کیوں بہتان لگاتے ھو۔ وھاں نیک خیالات ھی ھوں گے۔
اردو
0
0
0
167
Ghulam Murtaza
Ghulam Murtaza@murtazarm115·
@Hussnain_Tweets چؤلیں مارتے ھو، لگے رھو۔۔۔ ایک سیاستدان کے کہنے پر ملک اپنی پالیسی نہیں بدلتے۔ یہ سعودی اور عرب امارات کی لڑائی میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کی وجہ سے ھے
اردو
0
0
1
736
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
🚨 بڑی بریکنگ سننے میں آ رہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کو کسی پاکستانی سیاستدان نے خود اکسایا ہے کہ پاکستان سے اپنا پیسہ واپس مانگ لو!😱 یہ خبر اگر سچی ہے تو یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ اور غداری والا معاملہ بن سکتا ہے لوگ سوشل میڈیا پر👇 1/8
اردو
35
40
213
29.1K
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
ایک چھوٹا سا سروے ہو جائے لیکن یاد رکھنا کمنٹ ایک ہی اکاؤنٹ ہوگا!✅ سچ بتانا اپ ان دونوں میں سے کس کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟؟🤔 1 منصور علی خان 2 عمران ریاض گیلا تیتر
Hussnain Fahad tweet media
اردو
870
43
282
40K
Ghulam Murtaza
Ghulam Murtaza@murtazarm115·
@Ragrey_shah لیکن بھائی ویسا بھی نہیں جیسا امریکا بتاتاہے۔
اردو
0
0
0
2
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
امریکہ کا ایران کے اندر سے 48 گھنٹوں کے اندر اندر اپنا پائلٹ نکال کر لے جانا، اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ پاکستانی اور پاکستانی میڈیا جو ایران کو سوپر مین بنا کر پیش کر رہا ہے وہ صرف پاکستانی عوام کو جھوٹی تسلیاں اور بیوقوف بنانے کیلئے بیان کیا جاتا ہے۔ خدا کیلئے عوام کو حقیت بتائیں۔ میرا خیال ہے ایران میں ویسا نہیں جیسا ہمارا میڈیا دکھاتا ہے۔
اردو
289
236
1.2K
62.1K
Ghulam Murtaza
Ghulam Murtaza@murtazarm115·
@2222hollywood اور آجتکوھی غدار وہاں ھیں۔ اور پاکستان، لبنان، عراق، شام لیبیا مصر، اور باقی تمام مسلم ممالک پہ صہیونی ٹٹو نوکر حکمرانی کر رھے ھیں۔ اور جو اس غلامی سے اپنے ملک کو نکالنا چاھتا تھا ان سب کو قتل کروا دیتے ھیں۔ مطلب یہ کہ صلیبی جنگوں کا طریقہ بدل گیا ھے لیکن جنگیں ابھی چل رھی ھیں
اردو
1
0
0
7
آریان خان
آریان خان@2222hollywood·
پاکستانی قوم دوغلاپن ,احسان فراموش اور گھٹیا ذہنیت رکھتے ہیں عرب ممالک نے ہمیشہ پاکستان کی مدد کی ہے جبکہ ایران سے مذہبی دہشت گردی اور نفرت کے سواء کچھ نہیں ملا ہے اگر عربوں سے زیادہ پنگا لیا تو پھر لاکھوں پاکستانیوں کو لات مار کر عرب ممالک سے نکالا جائے گا پھر لگ پتہ چلے گا
اردو
11
8
69
1.1K
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
♦️کون کون چاہتا ھے کہ نواز شریف صاحب پاکستان کے دوبارہ وزیراعظم بنیں ۔۔۔ اپنا جواب ضرور دیں ۔۔۔
Tahir Mughal Pmln tweet media
اردو
366
133
942
13.6K
Ghulam Murtaza
Ghulam Murtaza@murtazarm115·
@SabeeKazmi786 او دیکھو بھائی خان کو تو کچھ نہیں کر دیا بیغیرتوں نے۔۔
اردو
0
0
0
0
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
اسلام آباد ریڈ زون کنٹینر لگا کر بند کرکے ڈرون روکنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا اسٹیج ڈرامے میں طارق ٹیڈی نے پوچھا تھا کہ اگر ٹون ٹاور نیویارک کی بجائے پاکستان میں ہوتے اور ان سے جہاز ٹکرائے جاتے تو کیا ہوتا؟تو مرحوم امان اللہ نے کہا کہ کچھ بھی نہیں بس زیادہ سے زیادہ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگ جاتی منقول نا معلوم
اردو
16
657
3.1K
67.3K
Ghulam Murtaza retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
یہ ملک واقعی زہنی مریضوں کے ہاتھ چڑھا دیا گیا ہے ورنہ اس طرح کی روزانہ تزلیل ، مار پیٹ، ظلم دنیا کے کسی ملک میں ایسے نظر نہٰں آتا
اردو
84
768
1.3K
14.9K
Ghulam Murtaza
Ghulam Murtaza@murtazarm115·
@ikhan_17 یہ بیغیرتی ھے۔ اور کچھ نہیں۔ نسل در نسل غلام ھے میرا دیس۔۔
اردو
0
0
0
8
Aleema khan
Aleema khan@ikhan_17·
🚨 پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتے ہوئے معاشی و سماجی مسائل کے باوجود، عوام کی یہ پراسرار خاموشی اور طویل برداشت کس چیز کی علامت ہے؟ کیا یہ صبر ہے، مایوسی ہے یا کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ؟ آپ کی کیا رائے ہے؟
اردو
263
338
1.3K
21.9K
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
انڈین آرمی کی سب سے بہادر اور دلیر سکھ رجمنٹ پنجابیوں کی ہے ۔ جب پہلی جنگ عظیم ہوئی تو پورے ہندوستان میں سب سے زیادہ بہادری و دلیری کے اعزازات پنجاب کو ملے ۔ انگریزوں نے پنجابیوں کو بہادروں میں سب سے بہادر قرار دیا تھا ۔ سراگڑھی کی جنگ میں 21 سکھ پنجابیوں نے ہزاروں افغانیوں کے ہوش اڑا دئے تھے ۔ یوں تو پاک فوج کا ہر ایک جوان قابل فخر ہے ۔ پشتون سندھی بلوچ سرائیکی ہندکو چترالی گلگتی بلتی سب ہی بہادری میں بے مثال ہیں لیکن پاکستان میں بھی سب سے زیادہ نشان حیدر پنجاب رجمنٹ کے پاس ہیں ۔ لاہور میں بی آر بی لائن پر مٹھی بھر فوجی جوانوں نے انڈیا کی بڑی فوج کو ناشتے پانی کے بغیر واپس پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا تھا۔ پنجاب کے راجہ پورس نے سکندراعظم کو شکست سے دوچار کیا ۔ اور اس کو ہندوستان فتح کئے بغیر واپس جانا پڑا۔ پنجابی کبھی بھی بزدل نہیں رہے لیکن جارح بھی نہیں رہے ۔ پنجابی محنت کرتا ہے ۔ آگے بڑھتا ہے ۔ اسی لئے پنجابی یہاں کا ہو یا انڈیا کا وہ ترقی کررہا ہے ۔ جبکہ کچھ قوم پرستوں کو رات کو نیند نہیں آتی اگر وہ پنجابیوں کو برا بھلا نہ کہیں ۔
اردو
29
29
135
4.9K
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
🚨بڑی بریکنگ نیوز ۔۔۔ 🚨حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ۔۔۔ پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان* شکریہ شہباز شریف ❤️🙏❤️
Tahir Mughal Pmln tweet media
اردو
169
23
146
5.6K
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
مجھے افسوس ہے کہ آج تک قوم نوازشریف کو سمجھ نہیں سکی کہ وہ کیسا لیڈر ہے کیا چاہتا ہے، کیپٹن (ر) صفدر اعوان
Azaad Urdu tweet media
اردو
5
0
8
387
Ghulam Murtaza
Ghulam Murtaza@murtazarm115·
@wahreh1 یہ بھی حج کی مشقت کا حصہ ھے۔ بہتر ھے کہ عرفہ سے فارغ ھو کر ھی نکلیں اور پانی کم استعمال کریں۔ میں جب گیا تھا تو گٹر کا پانی بھی میدان میں آ گیا تھا۔ اب شائد بہتر کر لیا گیا ھو گا۔
اردو
0
0
1
10
WahReh
WahReh@wahreh1·
مزدلفہ میں سب سے بڑی مشکل ٹوائلٹ جانا ہوتا ہے۔ سارے حاجی ایک ہی وقت میں ایک جگہ جمع ہوتے ہیں۔ ٹوائلٹ کے لئے گھنٹہ دو گھنٹے لائین میں لگنا پڑتا ہے۔ بیشتر رات اسی میں نکل جاتی ہے۔ ویسے میں نے آخری حج 2012 میں کیا تھا۔ ہو سکتا ہے اب صورتحال مختلف ہو
اردو
115
30
443
80.2K
Ghulam Murtaza
Ghulam Murtaza@murtazarm115·
@HummaSaif تے تسی کھولوؤ حکومت بھی آپکی۔ ڈنڈا بھی۔ عدالتیں بھی۔ پولیس بھی۔ پھر بھی دل ھمارا خان ھی ھے۔۔
اردو
0
0
0
5
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
تحریک انصاف دور حکومت مین صرف خان صاحب کے اثاثون مین ہی 250 اضافہ ہوا بلکہ وزرا کے اثاثون مین بھی کئی گنا اضافہ PTI دور میں شفقت محمود کی دولت میں 308 فیصد شاہ محمود قریشی کی دولت 250 عمر ایوب کی دولت 203 شیخ رشید کی دولت 202 فیصد اضافہ!!
اردو
39
616
1.2K
20K
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
چاچو نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 6.6 روپے کمی کرکے عوام کو عید کا تحفہ دیا ہے۔ شہباز کرے پرواز ♥️👏🇵🇰
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧 tweet media𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧 tweet media𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧 tweet media
اردو
45
6
42
1.3K
Ghulam Murtaza
Ghulam Murtaza@murtazarm115·
@azaad_urdu ھاھاھاھاھا ھاھاھاھا ھاھاھاھا ھاھاھاھاھا
اردو
0
0
0
1
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
🚨🚨فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا جادو عالمی مارکیٹس پر بھی چل گیا،فیلڈ مارشل کے دورہ ایران کیلئے روانہ ہوتے ہی عالمی مالیاتی منڈیوں میں ہلچل مچ گئی، کروڈ آئل سستا جبکہ سونا چاندی مہنگی ہو گئی، سرمایہ کاروں کی نظریں ایک بار پھر پاکستان پر مرکوز، تفصیلات اویس علی کی رپورٹ میں۔ @twothepointt
اردو
1
0
2
173
Ghulam Murtaza
Ghulam Murtaza@murtazarm115·
@ShafqatQureshi_ فرعونوں اور میر جعفروں کی نوکری کرنے سے بہتر ھے باھر چلا جائے۔
اردو
0
0
0
67