Zaheer Ahmed Awan

3.7K posts

Zaheer Ahmed Awan banner
Zaheer Ahmed Awan

Zaheer Ahmed Awan

@mzaheerawan

Chairman hereditary and family politics disapproved movement Law graduate, former student leader, Social and Political worker Rawalpindi

راولپنڈی, پاکستان Katılım Şubat 2011
3K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Zaheer Ahmed Awan
Zaheer Ahmed Awan@mzaheerawan·
11 سالہ بچی کی بازیابی پر پوری قوم اللہ کا شکر ادا کرتی ہے۔ اب وقت ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کا مستقل خاتمہ کر کے ریاست کی رٹ مضبوط بنائی جائے۔ #KachaDakoo #Pakistan #LawAndOrder
Zaheer Ahmed Awan tweet media
اردو
0
0
2
6
Zaheer Ahmed Awan
Zaheer Ahmed Awan@mzaheerawan·
راولپنڈی سکستھ روڈ میٹرو اسٹیشن پر میٹرو بس میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی، جس سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خوش قسمتی سے تمام افراد محفوظ رہے جبکہ ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ @highlight #followerseveryone #Rawalpindi
اردو
1
1
0
36
Zaheer Ahmed Awan
Zaheer Ahmed Awan@mzaheerawan·
لمحۂ فکریہ نالہ لئی، “نالہ” سے “نالی” بنتا جا رہا ہے۔ ملبہ، کچرا اور غیرقانونی پارکنگ نے تباہی کے خطرے کو بڑھا دیا ہے۔اگر فوری صفائی اور کارروائی نہ ہوئی تو ساون میں شدید سیلاب لاکھوں زندگیاں متاثر کر سکتا ہے۔انتظامیہ فوری نوٹس لے! #نالہ_لئی #راولپنڈی #سیلاب #انتظامیہ #عوامی_مسئلہ
اردو
0
2
3
462
Zaheer Ahmed Awan
Zaheer Ahmed Awan@mzaheerawan·
لمحۂ فکریہ نالہ لئی، “نالہ” سے “نالی” بنتا جا رہا ہے۔ ملبہ، کچرا اور غیرقانونی پارکنگ نے تباہی کے خطرے کو بڑھا دیا ہے۔ اگر فوری صفائی اور کارروائی نہ ہوئی تو ساون میں شدید سیلاب لاکھوں زندگیاں متاثر کر سکتا ہے۔انتظامیہ فوری نوٹس لے! #نالہ_لئی #راولپنڈی #سیلاب #انتظامیہ #عوامی_مسئلہ
اردو
0
3
5
231
Zaheer Ahmed Awan
Zaheer Ahmed Awan@mzaheerawan·
روات منڈی میں آگ لگ گئی وجوہات معلوم نہیں
اردو
0
0
0
27
Zaheer Ahmed Awan
Zaheer Ahmed Awan@mzaheerawan·
بچوں کے پنکھے بند، کلاس روم بھٹیاں بن گئے… مگر مسئلہ تب حل ہوتا ہے جب ویڈیو وائرل ہو! اب پنجاب میں شکایت نہیں، وائرل ہونا ضروری ہے۔ #Punjab #وائرل #تعلیم #عوام_کی_آواز
Zaheer Ahmed Awan tweet media
اردو
0
2
1
21
Zaheer Ahmed Awan
Zaheer Ahmed Awan@mzaheerawan·
اسلام آباد گرمیوں کی چھٹیاں
Zaheer Ahmed Awan tweet media
اردو
1
0
0
37
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
پنجاب ایسے ہی سب سے آگئے نہیں ہے 👇 پنجاب میں ستھرا پنجاب پروگرام میں صفائی کو بہتر بنانے کے لئے باڈی camera انسٹال کر دئے گئے ہیں ، جو خود کار انداز میں کچرے اور صفائی کے احکامات جاری کرتا ہے 👏 ویلڈن پنجاب حکومت
اردو
41
392
1.1K
45.3K
Zaheer Ahmed Awan
Zaheer Ahmed Awan@mzaheerawan·
راولپنڈی یوسی 77 کا ابھی تک برا حال! @SuthraPunjabPK صرف سوشل میڈیا اشتہار بازی سے نہیں، بلکہ گراؤنڈ پر کام کرنے سے بنتا ہے۔گندگی، کچرے کے ڈھیر اور بدانتظامی شہریوں کے لیے عذاب بن چکی ہے۔خدارا تصویروں کے بجائے عملی کام کریں۔ #Rawalpindi #UC77 #SuthraPunjab #Cleanliness #PublicIssues #Pakistan
Zaheer Ahmed Awan tweet mediaZaheer Ahmed Awan tweet media
اردو
0
0
0
32
Zaheer Ahmed Awan
Zaheer Ahmed Awan@mzaheerawan·
راولپنڈی. @SuthraPunjabPK کا اصل چہرہ! چار دن سے کیمپیکٹر گاڑی نہیں آئی، علاقہ کچرہ کنڈی میں تبدیل ہو گیا۔@rwmc10 کی کھڑی گاڑیوں میں پٹرول اور ڈیزل ڈالنے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔شہریوں کا @CMComplaintCell سے مطالبہ ٹرانسپورٹ افسران کی مجرمانہ غفلت پر فوری ایکشن لیا جائے۔ @SMUReforms
Zaheer Ahmed Awan tweet mediaZaheer Ahmed Awan tweet media
اردو
2
2
2
44
Zaheer Ahmed Awan
Zaheer Ahmed Awan@mzaheerawan·
ایک ریاست دو دستور! ایک طرف غریب کے بچے اور دوسری طرف اشرافیہ کے لاڈلے بچے!
اردو
0
0
0
25
Zaheer Ahmed Awan
Zaheer Ahmed Awan@mzaheerawan·
زکوٰۃ کے مستحق عوام سےہر لیٹر پٹرول پر 117 روپے لیوی وصول کی جارہی ہے۔غریب پستا جا رہا ہےاور حکمران دعوے کرتے ہیں ریلیف کے!
Zaheer Ahmed Awan tweet media
اردو
0
1
1
21
Zaheer Ahmed Awan
Zaheer Ahmed Awan@mzaheerawan·
حکومت نے 26 سے 28 مئی منگل ، بدھ ، جمعرات کی عید تعطیلات کا اعلان کردیا عید کا تیسرا دن جمعہ ورکنگ ڈے ہو گا
Zaheer Ahmed Awan tweet media
اردو
0
1
0
36
Zaheer Ahmed Awan
Zaheer Ahmed Awan@mzaheerawan·
اسلام آباد بری امام، ملپور،سیدپور ویلج کے بعد سیکٹر H-9 میں واقع رمشا کالونی کی مسیحی خاندانوں کو صرف دو دن کا نوٹس دے کر گھروں سے نکالنے کا حکم دے دیا گیا، جس کے بعد خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت سینکڑوں افراد خوف، بے یقینی اور راتوں رات بے دخلی کے خطرے سے دوچار ہو گئے۔۔
اردو
0
1
6
62
Zaheer Ahmed Awan
Zaheer Ahmed Awan@mzaheerawan·
The issue has not been resolved. @rwmc10 only highlighted the pictures and threw lime on the waste to mislead the @CMComplaintCell with a false report.Please review the picture yourself  this is not proper cleanliness, it is deception. Strict action should be taken against the concerned staff.
Zaheer Ahmed Awan tweet media
English
0
0
0
20
Zaheer Ahmed Awan
Zaheer Ahmed Awan@mzaheerawan·
عدالت میں قرآن پاک پر حلف صرف مجرم نہیں، جج کو بھی دینا چاہیے کہ وہ بغیر دباؤ اور رشوت کے صرف میرٹ پر فیصلہ کرے گا۔ #انصاف #Justice #RuleOfLaw
Zaheer Ahmed Awan tweet media
اردو
0
0
1
35